Your school name
2nd Year سوشیالوجی Full Book Paper2nd Year · سوشیالوجی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ذات کی بنیاد پر رشتہ داری کا نظام؟
اقلیتوں کے ساتھ یکساں سلوک ضروری ہے؟
ترقی یافتہ ممالک میں افراد کا معیار زندگی ہے:
ناخواندگی کس میں زیادہ ہے؟
کاشتکار کے لوہے کے اوزار بناتا و مرمت کرتا ہے:
گروہی سالمیت پیدا کرتی ہے؟
چند گھروں کے ملکر رہنے کو کہتے ہیں؟
مذہبی یکسانیت کی بنیاد پر معاشرے کے افراد کہلاتے ہیں؟
بھکاری پیدا ہوتے ہیں:
پنچائیت کا کام ہے:
دینی مدارس کے ضابطے کس قسم کے ہوتے ہیں؟
صوبہ بلوچستان کی کل تحصیلیں؟
1981-1998 کے درمیانی عرصے میں شرح آبادی میں کمی:
دراوڑوں کا خاندانی نظام تھا:
فرد کی انفرادی تربیت پر کم توجہ دی جاتی ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
برادری میں شادی کرنے کی دو فوائد تحریر کریں۔
سماجی عمل کے لوازمات تحریر کیجیے۔
دیہی پنجاب کی سیاست میں ووٹ ڈالنے کا انداز کیا ہے؟
پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات تحریر کریں۔
صوبہ خیبر پختونخوا کی خانگی زندگی کے دو اخواص تحریر کریں۔
غربت کی کمی کےلیے دو تجاویز دیں۔
پنجاب کی دیہی معاشی تنظیم میں چار اہم پیشے بتائیں۔
بلدیاتی آبادی میں اضافے کے دو نقصانات تحریر کیجیے۔
بستی کی تعریف کیجیے۔
غیر رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے؟
آسٹرکس کون تھے؟
معاشرتی سائنس کو بیان کریں۔
مسجد کی ہمارے معاشرہ میں سماجی حیثیت بطور معاشرتی رابطہ کے دو نقاط تحریر کریں۔
بلدیاتی آبادی میں بے پناہ اضافہ کا سد باب بتائیں۔
رہائش کے لحاظ سے خاندان کی اقسام تحریر کریں۔
پاکستان کی ثقافتی یکجہتی کے دو مسائل بیان کریں۔
پنجابی سیاسی قائد کی خصوصیات بیان کیجیے۔
خواندگی کے فائدے یا معاشرہ پر دو اثرات بتائیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
ایک کامیاب معاشرتی تحریک کے خواص کیا ہیں؟ پاکستان کی چند ایسی تحریکوں کے نام بتائیے۔
دیہی ثانوی پیشے تفصیلاً تحریر کریں۔
پاکستانی لوگوں کی نظریاتی بنیاد کن کن باتوں پر ہے؟ واضح کیجیے۔
آسٹرکس کے کارنامے تحریر کریں۔
پاکستان میں شہری آبادی میں اضافہ کی وجوہات تحریر کریں۔
پنجاب میں دیہی آبادیوں کی کون کون سی قسمیں ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کے معاشرتی حالات یا خصوصیات کا جائزہ پیش کیجیے۔