Your school name
2nd Year سوکس Full Book Paper2nd Year · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اسلام میں نا انصافی سے تعبیر کیا جاتا ہے:
پہلی وحی کا پہلا لفظ تھا:
پاکستاں نے مغربی بلاک سے وابستگی اختیار کی:
قراردادِ مقاصد میں اقتدار اعلیٰ کا مالک تھا:
کسی ملک کی معاشی ترقی کا انحصار کس اقدامات پر ہے؟
واحد ملک جو ایک مضبوط نظریہ کی بنیاد پر قائم ہوا:
ہر ضلع میں ایک پبلک سیفٹی کمنشن قائم کیا گیا ہے:
انسٹیٹوٹ آف پبلک کا ہیلتھ سنٹر قائم کیا گیا :
24 اکتوبر 1945ء کو کس ادارے کا قیام عمل میں آیا؟
گورنر جنرل ملک غلام محمد نے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کو کب برخاست کیا؟
پاکستان میں جاگیردارانہ نظام کی کیا کیفیت ہے؟
نظریہ پاکستان کی بنیاد کیا ہے؟
محکمہ پولیس میں کرائم برانچ کا سربراہ کیا کہلاتا ہے؟
پاکستان نرسنگ کونسل قائم ہے:
اسلامی کانفرنس کی تنظیم (O,I,C) قائم ہوئی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
سہ نوعیتی تعلیمی اداروں سے کیا مراد ہے؟
تین جون 1947 کے منصوبے کے دو نکات لکھیے۔
ثانوی درجے کے ہسپتال کون سے ہیں؟ ان کی Upgradation کیوں کی گئی ہے؟
1956ء کا آئین پارلیمانی نظام کا حامل تھا۔ مختصراً بیان کریں۔
پاکستان نے ہمیشہ نو آبادیاتی نظام کی مخالفت کی ہے، مختصرا بیان کریں۔
حضرت عمرؓ قاضی کے سامنے عدالت میں کیوں پیش ہوئے؟
پاکستان کی ریاست کس نظریہ کی بنیاد پر معرض وجود میں آئی؟
علامہ اقبالؒ نے 1930 میں الہٰ آباد میں آل انڈیا مسلم لیگ کے سالانہ اجلاس میں دو قومی نظریہ کیسے پیش کیا؟
پاکستان میں قانون کی تعلیم کا کیا انتظام ہے؟
1962ء کے آئین میں اسلامی مشاورتی کونسل کا قیام کیوں عمل میں لایا گیا؟
تیسری دنیا سے تعلقات کو پاکستان نے ہمیشہ اپنی خارجہ پالیسی میں ترجیح دی۔ مختصرا بیان کریں۔
معاشرتی نظم و ضبط کے لفظی معنی کیا ہیں؟
جاگیردارانہ نظام کیوں ہماری قومی یکجہتی اور سالمیت کے لئے ایک مسئلہ ہے؟ اس کا حل کیا ہے؟
بلوچستان کیسے پاکستان کا حصہ بنا؟
کون سے ہسپتال براہ راست صوبائی حکومت کے کنٹرول میں ہیں؟
قائد ایوان کسے کہتے ہیں؟
پاکستان کے دو ہمسایہ ممالک کے نام لکھیں۔
فلاحی ریاست میں اسلامی قوانین کا نفاذ کیسے عمل میں لایا جاتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
وزیرِ اعظم پاکستان کے اختیارات واضح کیجیے۔
اسلامی ریاست کے تناظر میں قومی یکجہتی وسالمیت کی وضاحت کیجئے۔
پاکستان میں پولیس کے فرائض بیان کیجئے۔
آل انڈیا مسلم لیگ کے قیام کی وجوہات کا جائزہ لیجیے۔
پاکستان کے ہمسایہ اسلامی ملک ایران کے ساتھ تعلقات بیان کیجیے۔
تعلیم کی اقسام کا جائزہ لیجئے۔