Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year فارسی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 30 chapters (درس نمبر 1: حمد to گرائمر).

Your school name

2nd Year فارسی Full Book Paper

2nd Year · فارسی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سعید کی ماں نے سعید کو جگانے کےلیے کسے بھیجا؟

    1. نوید کو

    2. حمید کو

    3. رشید کو

    4. مجید کو

  2. علامہ اقبال کس صدی کے شاعر ہیں:

    1. اٹھارویں

    2. انیسویں

    3. بیسویں

    4. اکیسویں

  3. شیخ ابو سعید ابو الخیر نے کس شہر میں لوگوں سے علم و نجوم کی باتیں کیں؟

    1. مرد

    2. مشہد

    3. نیشاپور

    4. بخارا

  4. ڈاکٹر عبدل الحسین زرین کوب کے بقول مولانا رومی کی زندگی تھی:

    1. ایک نغمہ

    2. ایک غزل

    3. ایک شعر

    4. ایک رباعی

  5. ہندوستان کے پاس کشمیر میں داخل ہونے کےلیے کتنے زمینی راستے ہیں؟

    1. ایک

    2. دو

    3. تین

    4. چار

  6. جلال آل احمد کس شہر میں پیدا ہوئے؟

    1. تبریز

    2. شیراز

    3. اصفہان

    4. تہران

  7. سبق آلودگی کے مصنف ہیں:

    1. متین نظامی

    2. ڈاکٹر یمین

    3. ڈاکٹر سلمان

    4. معین نظامی

  8. حمید صاحب کے بھائی کب سے کراچی میں تھے؟

    1. پچھلے ہفتے سے

    2. پچھلے اتوار سے

    3. پچھلے منگل سے

    4. پچھلے جمعہ سے

  9. تاریخ آل سبکتگین کس کی تصنیف ہے:

    1. وصاف کی

    2. سدید الدین عوفی کی

    3. رودکی سمر قندی کی

    4. ابوالفضل بیہفی کی

  10. اردو گاہ کا مطلب ہے:

    1. اردو کی کتاب

    2. اردو کا سبق

    3. لشکر گاہ

    4. شکارگاہ

  11. 967 عیسوی کس شاعر کا سال پیدائش ہے؟

    1. جامی

    2. سنایی

    3. عطار

    4. ابو سعید ابوالخیر

  12. 691 ہجری کس مشہور ایرانی شاعر اور نثر نگار کا سال وفات ہے:

    1. حافظ شیرازی

    2. سعدی شیرازی

    3. فرخی سیستانی

    4. رودکی سمر قندی

  13. حضرت عائشہؓ اپنے زمانے کی سب سے بڑی:

    1. سالار تھیں

    2. مفسر تھیں

    3. تاجر تھیں

    4. طبیب تھیں

  14. ناصر خسرو کا اصل نام کیا تھا؟

    1. شیخ فرید الدین

    2. حکیم ابوالقاسم

    3. شیخ ابو سعید

    4. حکیم ابو معین

  15. فارسی کے علاوہ عین القضات کی تصانیف کس زبان میں ہیں؟

    1. ھندی

    2. عربی

    3. اردو

    4. سرائیکی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. مولانا جلال الدین رومی جب گلیوں اور بازاروں سے گزرتے تو کیا کام کرتے؟

  2. دوسری اور تیسری رباعی میں آنے والے افعال نہی سے افعال امر بنائیے۔

  3. لفظ سہیلی کا کیا معنی ہے؟

  4. فضائی آلودگی انسانوں اور دنیا کےلیے کیا خطرہ رکھتی ہے؟

  5. یکدل کا کیا معنی ہے؟

  6. صفا و مروہ کیا ہیں؟

  7. سلطان قطب الدین ایبک کا مزار کہاں ہے؟

  8. شیخ نے خواجہ عبدالکریم سے کیا کہا؟

  9. انہوں نے دوائیاں کہاں سے خریدیں؟

  10. کیوں دل اور زبان بہترین اعضا ہیں؟

  11. نظم (درگذر گا جہان) کے پہلے تین مصرعوں کو نثری ھملے کی صورت میں لکھیے۔

  12. مالک نے رابعہ سے کیا کہا؟

  13. کشمیر کے بارے میں دس جملوں پر مشتمل مضمون لکھیے۔

  14. سخن گو (سخن+گو) اور خرد مند (خرد+مند) جیسے پانچ پانچ الفاظ لکھیے۔

  15. جب وہ سب کو جدو جہد کوشش اور ہمت کی دعوت دے رہے تھے تو ان کے شعر کیسے تھے؟

  16. اژدھا ریچھ کو کیا کر رہا تھا؟

  17. نوشیروان نے کیا کہاَ

  18. پنجاب کے خوبصورت لوگ کیسے بولتے ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. آوردہ اند کہ نو شیروان عادل را درشکار گاھی صیدی کباب کردہ بود و نمک بنود۔ غلامی بہ روستارفت نانمک آرد۔ نوشیروان گفت:" نمک بہ قیمت بستان تارسمی نشود و دہ خراب نگرردد۔

  2. مولان صحبت بافقرای اصحاب را بیش از ھر چیز دوست سی داشت و آن را برصحبت با اکابر نرجیح میداد۔ شفقت او شال حیوانات ھم می شدو یاران را از آزاد جانور مانع سی آمد۔ بہ یاران تعلیم می داد کہ جوانمرد از رنجاندن کس نمی رنجد و کسی را نمی رنجاند۔

  3. کار تو بہتری بودن از دیروز   کار تو شیرین کردن فرد است
  4. روزی دو مرد نزہ قاضٰ آسدند۔ پکی بردیگری مال خطیر دعوی کردواو انکار صرف نمود۔ قاضی از مدعی پرسید کہ:" این زربہ کجا دادی؟ گفت:" درپای فلاں درخت در فلاں صحرا۔

  5. اصلشن از سادات کاظمی ملتان بود۔ اجدادش از ملتان بہ گجرات مہاجرت کردنہ۔ وی از محضر پدر بزرگوارش و دگیر علمای نامی آن زمان کسب فیض کرد۔وی در شانزدہ سالگی تحصیلات خودرا بہ پایان رسانیہ۔

  6. سخن چون برابر شودبا خرد   روان سرایندہ رامش برد