Your school name
2nd Year لائبریری سائنس Full Book Paper2nd Year · لائبریری سائنس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
حوالاجاتی خدمات کا تصورسب سے پہلے ظہور پذیر ہوا:
کس باپ کا پہلا کیٹلاگ جو تیار کیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں:
امریکہ لائبریری جرنل کے چیف ایڈیٹرتھے:
عموماََ کالج کی لائبریریوں میں استعمال ہوتا ہے:
ببلو گرافی میں Biblion کا مطلب ہے:
(Third Revised Edition) کا مخفف ہے:
میلول ڈیوی کے والد کا نام ہے:
جس اجرائی نظام میں کارڈوں کی بجائے پیکٹ استعمال ہوتے ہیں اسے کہتے ہیں:
وہ زرائع جو حوالہ جاتی خدمات میں معاون ہوتےہیں۔انگریزی میں ان کو کہا جاتا ہے:
اشاعت کے مقام جگہ کے بعد کونسے رموزاقاف کی علامت استعمال ہوتی ہے:
لائبریری درجہ بندی کی بنیاد ہوتی ہے:
اندارج رجسٹر میں اگردوسو صفحات ہوں تو اس میں کتب درج ہوتی ہیں:
ولیبسٹرز بائیوگرافیکل ڈکشزی شائع ہوئی:
اینگلو امریکن کوڈ شائع ہوا:
ڈی-ڈی-سی کا نیا ایڈیشن شائع ہوتاہےتقریبا:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
مستغیر کی تعریف کریں۔
کیٹلاگ کی دو اشکال کونسی ہیں؟
اب تک ڈی-ڈی-سی کے کتنے ایڈیشن شائع ہوچکے ہیں؟آخری ایڈیشن کب شائع ہوا؟نیز یہ کتنی جلدوں پر مشتمل ہے؟
انسائیکلوپیڈیا میں Paideia کے معنی کیا ہیں؟
غیر کتابی مواد کی چار اقسام بتائیے۔
ایک دراز (Tray) میں کتنے کیٹلاگ کارڈ رکھنے کی گنجائش ہوتی ہے؟
کتابوں کو شلفیوں پر موضوع کے لحاظ سے ترتیب دیناکیا کہلاتا ہے؟
آج کل ببلیو گرافی میں کس کا مطالعہ کیا جاتا ہے؟
کس رجسٹر کو کتب خانے میں خزانے کی کی (Key) کہا جاتا ہے؟
کلاسیفائیڈ کے کوڈ کے بانی کون تھے؟یہ کب اور کس ملک میں شائع ہوا؟
ڈی-ڈی-سی میں 510 سے کیا مراد ہے؟
حوالہ جاتی خدمات کے دو فرائض کے نام لکھیے۔
شیمن اجرائی نظام میں کون سے چار طریقے رائج ہیں؟
عنوان اور ذمہ دارانہ کیفیت سے کیا مراد ہے؟
میلول ڈیوی نے اپنی درجہ بندی اسکیم کو کتنی کلاسوں میں تقسیم کیا ہے؟
اردو دائرہ معارف اسلامیہ ( انسائیکلوپیڈیاآف اسلام) کیا ہے؟
نیو آرک کا نظام کس ملک میں رائج تھا؟
بین الاقوامی معیاری نمبر کے دو فوائد لکھیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
نیوآرک کا اجرائی نظام تفصیلاََ بیان کریں۔
اچھی درجہ بندی کے اصول بیان کریں۔
حوالہ جاتی خدمات، حوالہ جاتی شعبہ کا تعارف ، اور حوالہ کتب بیان کریں۔
کتابی کیٹلاگ کی خوبیاں بیان کریں۔
نیوآرک اجرائی نظام کے فائدے اور نقصانات بیان کریں ۔
مختلف موضوع سرخیوں کی تفصیل بیان کریں۔