Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year نفسیات Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 4 chapters (حصہ اوّل: نموئی نفسیات to حصہ چہارم: رہنمائی اور مشاورت).

Your school name

2nd Year نفسیات Full Book Paper

2nd Year · نفسیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. پیاجے ...... کا حیاتیاتی نفسیاتی ماہر تھا:

    1. امریکہ

    2. فرانس

    3. سوئٹرزلینڈ

    4. ان میں کوئی نہیں

  2. کس ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ فرد عقلی اور غیر عقلی دونوں خواص کا مالک ہے؟

    1. فرائیڈ

    2. راجرز

    3. ایلس

    4. کس نے نہیں

  3. کس معیار کے مطابق اگر فرد میں ذہنی امراض کی علامات نہ پائی جائیں تو وہ صحت مند ہے؟

    1. طبی معیار

    2. نفسیاتی معیار

    3. معاشرتی معیار

    4. اسلامی معیار

  4. درج ذیل میں سے کس کی تشکیل حکومت کو بھی متاثر کرتی ہے؟

    1. رویے

    2. رائے عامہ

    3. سماجی اقدار

    4. تعصّبات

  5. ایرکسن کےبیان کردہ تیسرے درجے میں کونسا نموئی بحران پیدا ہوتا ہے؟

    1. اعتماد

    2. خود مختاری

    3. آزادی

    4. احساسِ کمتری

  6. پیشہ ورانہ رہنمائی کی ضرورت کس کے حوالے سے زیادہ ہے؟

    1. افراد کے

    2. پیشوں کے

    3. ملکی مسائل کے

    4. الف اور ب دونوں

  7. مریض کے جھوٹے خیالات، احساسات اور اعتقادات کیا کہلاتے ہیں؟

    1. وہم

    2. وہم اور خبط

    3. خبط

    4. بے جا خوف

  8. ذیل میں سے کونسا بیان درست ہے؟

    1. سماج دشمن کردار شخصی ذہنی امراض کی قسم ہے

    2. سماج دشمن کردار معاشرے کےلیے باعث آزاد ہوتا ہے

    3. سماج دشمن کردار فرد کے لیے باعث راحت ہوتا ہے

    4. درج بالا تمام بیانات درست ہیں

  9. پیاجے کے مطابق قبل عملی درجہ کب شروع ہوتا ہے؟

    1. 2 تا 7 سال

    2. 7 تا 11 سال

    3. 12 تا 15 سال

    4. 0 تا 2 سال

  10. مشیر مؤکل تعلقات میں خلوص اور گرم جوشی پر کس طریقہ مشاورت میں بہت زور دیا جاتا ہے؟

    1. عقلی جذباتی کرداری طریقہ

    2. مؤکل مرتکز طریقہ

    3. تحلیلِ نفسی طریقہ

    4. تمام میں

  11. ذہنی صحت کے بارے میں اسلامی تصور کیا ہے؟

    1. حقوق اللہ ادا کرنا

    2. اسلامی تعلیمات پر عمل کرنا

    3. حقوق العباد ادا کرنا

    4. یہ سب

  12. 1908 ء میں سماجی نفسیات پر اوّلین کتب کس نے تحریر کیں؟

    1. میکڈوگل

    2. ای اے راس

    3. نیوکوب

    4. الف اور ب دونوں

  13. نشوونما کے عمل میں ...... پیدا ہوتی ہے:

    1. کیفیتی تبدیلیاں

    2. کمیتی تبدیلیاں

    3. دونوں

    4. ان میں کوئی نہیں

  14. فرائیڈ نے کس نظام کو شخصیت کا عقلی پہلو قرار دیا ہے؟

    1. اڈ

    2. ایگو

    3. سپرایگو

    4. سب کو

  15. شاہ ولی اللہؒ کے بقول اختیاری افعال کو ارادے اور مرضی سے سرانجام دینے والے لوگ ...... کے مالک ہوتے ہیں:

    1. اچھی صحت

    2. خود آگہی

    3. خود ترسی

    4. خود فریبی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. رائے عامہ کی اقسام بیان کریں۔

  2. مزاحمت کے تجزیے سے کیا مراد ہے؟

  3. نارمل افراد کی تشویش کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟

  4. نشوونما کی نفسیات سے کیا مراد ہے؟

  5. رائے عامہ کی تبدیلی کیسے ممکن ہے؟

  6. REBT کے کوئی سے چار بنیادی مفروضات بیان کریں۔

  7. فشار بعد از صدمہ (PTSD) میں صدمے کی نوعیت کیا ہوتی ہے؟

  8. فرد کی تخلیق کے بارے میں کسی قرآنی آیت کاترجمہ تحریر کریں۔

  9. سماجیت کی خصوصیات بیان کیجئے۔

  10. ثانوی اور اعلیٰ سطح پر تعلیمی رہنمائی میں کیا فرق ہے؟

  11. عمومی تشویش (GAD) کےمرض سے کیا مراد ہے؟

  12. پیاجے نے وقوفی نشوونما کے کونسے مراحل بیان کیے ہیں؟

  13. لائیکرٹ کا شرحی پیمانہ کیا ہے؟

  14. رہنمائی اور مشاورت کے اصول تحریر کریں۔

  15. طعامی امراض سے کیا مراد ہے؟

  16. انفرادی اعمال Autogenetic کیا ہوتے ہیں؟

  17. رویے کے وقوفی عنصر یا پہلو سے کیا مراد ہے؟

  18. تعلیمی رہنمائی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. جنسی ہراسانی کے اثرات پر نوٹ لکھیں۔

  2. پیاجے کے وقوفی نظریے اور ایرکسن کے نفسیاتی سماجی نمو کے نظریات کا تقابل پیش کیجئے۔

  3. مشاورت کا تحلیلِ نفسی کا نظریہ واضح کریں۔

  4. ذہنی صحت کے بارے میں مختلف معیار بیان کریں۔

  5. اچھے قائد کی ذمہ داریاں اور قائد کی اقسام تفصیل سے بیان کریں۔

  6. نفسیاتی نشوونما اور وقوفی نشوونما کی وضاحت کریں۔