Your school name
2nd Year ہوم اکنامکس Full Book Paper2nd Year · ہوم اکنامکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
دماغ کے پیغام رساں حصےکے افعال میں خلل کس کی کمی کی وجہ سے پیدا ہوتا ہے:
باسی دودھ کی خوشبو:
روغنی غذاؤں ہضم ہونے کےلیے انہیں کتنے اجزاء میں تقسیم کرنا ضروری ہے:
یونانی لفظ پروٹی یوز کا مطلب ہے:
ناخن کاٹنے کا اہم مقصد کیا ہے؟
حیوانی پروٹین بڑوں کی خوراک میں کتنی ہونی چاہیے:
ہمارے جسم کا ہر حصہ مختلف قسم کے ...... کا مجموعہ ہے۔
مغربی طریقے میں کھڑے ہو کر کھانے کے طریقے کو کیا کہا جاتا ہے؟
اگر علم نہ ہونے کی بنا پر کپڑوں کا صحیح چناؤ نہ کیا جائے تو اس کا کیا نتیجہ نکلتا ہے؟
کن لوگوں کے پاس زیادہ کپڑوں کا ہونا لازمی ہے؟
پیدائش سے لے کے 20 سال کی عمر تک وٹامن ڈی کی یومیہ کتنی مقدار درکار ہوتی ہے:
خون کے ذریعے جسمانی خلیات کو آکسیجن فراہم کرتے ہیں:
رات کو کھانا سونے سے کتنی دیر پہلے کھانا چاہیے:
کپڑا بنانے کے لیے ریشوں کو دھاگے کی شکل میں لانے کے عمل کو کیا کہتے ہیں؟
پیرا اٹھانے والا پرزہ کس مقصد کے لیے استعمال ہوتا ہے؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
جسمانی افعال کر برقرار رکھنے کےلیے کس چیز کی ضرورت ہوتی ہے؟
درست نظام کس طرح انسانی صحت کےلیے ضروری ہے؟
پرانی اور باسی اشیاء کے نقصانات بیان کریں۔
کھانا مشرقی انداز سے پیش کیا جائے یا مغربی انداز سے، کس چیز کا استعمال کثرت سے ہوتا ہے؟
دانت صاف کرنے کے لیے نرم برش کا استعمال کیوں ضروری ہے؟
انسان ساختہ ریشے (Man-made fibers) جلنے پر کیا ردعمل ظاہر کرتے ہیں؟
غذائی ضروریات کو تعین کرتے وقت کس چیز کا جاننا ضروری ہے؟
Pigeon chest کس قسم کی بیماری ہے؟
شپ کوری کی بیماری پر مختصر نوٹ لکھیں۔
پروٹین کی کمی کے اثرات مختصر بیان کریں۔
خراب انڈے کی شناخت کیسے کی جاسکتی ہے؟
'ورسٹیڈ یارن' (Worsted Yarn) کی تعریف کریں؟
روغنیات کی زیادتی کس طرح بلڈ پریشر کا باعث بنتی ہے؟
خوراک تازہ اور زودہضم کیوں ہونی چاہیے؟
سلائی کرتے وقت روشنی کس سمت سے آنی چاہیے؟
ڈرافٹنگ میں حساب کتاب کی کیا اہمیت بیان کی گئی ہے؟
کاربوہائیڈریٹ کے جسم میں کام مختصر بیان کریں۔
کپڑوں کی رنگوں کا انتخاب کیسے کرنا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں۔ (الف) تین سے چھ سال کے بچے کی غذائی ضروریات (ب) حاملہ خواتین کی غذائی ضروریات
پروٹین والی غذاؤں کو پکاتے وقت کن باتوں کو مد نظر رکھنا چاہیے؟
ضروری اور غیر ضروری امینو ایسڈز کے نام لکھیں؟ کن خصوصیات کی بناء پر ان کو ضروری یا غیر ضروری کہا جاتا ہے؟
فہرست طعام کی ترتیب سے کیا مراد ہے؟ خوراک کی منصوبہ بندی کرتے وقت کن اصولوں کو مدنظر رکھنا ضروری ہے؟
وٹامن بی1 خوراک میں کن ذرائع سے حاصل ہوتا ہے اور ہمارے لیے کیونکر ضروری ہے؟
صحیح طریقے سے بالوں کی صفائی اور حفاظت کیسے کی جاتی ہے آپ کے بالوں کےلیے کون سا طریقہ مناسب ہے؟