Your school name
2nd Year Economics First half Book Paper2nd Year · Economics · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
بینک ریٹ ہمیشہ ہوتا ہے:
برٹل اوہلن کی کتاب "بین العلاقائی اور بین الاقوامی تجارت" کب شائع ہوئی؟
قومی آمدنی کے اعداد و شمار کو استعمال کیا جاسکتا ہے:
یہ اصول کہ ایک ٹیکس یا چند ٹیکسوں کی جگہ کئی طرح کے ٹیکس ہونے چاہئیں کہلاتا ہے:
جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کتنے حصوں پر مشتمل تھا؟
بھارت کی فی کس آمدنی ہے:
امریکہ کی حسابی اکائی ہے:
مرکزی بنک کون سا کام سر انجام نہیں دیتا؟
کسی ایک ملک کا دیگر ممالک سے اشیاء وخدمات کا لین دین کیا کہلاتا ہے؟
وہ سرمایہ کاری جو آمدنی میں تبدیلی سے تبدیل نہ ہو کہلاتی ہے:
یہ اصول کہ "ٹیکس اکٹھا کرنے پر کم سے کم اخراجات اٹھانا ہے" کہلاتا ہے:
ملائیشیا میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات کتنے فی ہزار ہے؟
ایران کی فی کس آمدنی ہے:
ایسا زر جسے مطالبے پر سونے چاندی یا منظور شدہ زر مبادلہ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے:
تمام قومی بنکوں میں نفع و نقصان کی شراکت کی بنیاد پر لوگوں سے امانتیں وصول کی جارہی ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
مرکزی بنک کو حکومت کا بنک کیوں کہا جاتا ہے؟
پاکستان میں فی کس آمدنی بڑھانے کے کوئی سے پانچ اقدامات تجویز کیجیئے۔
سرکاری مالیات کے کوئی چار اجزاء کے نام لکھیں۔
قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے اور کون سے طریقے ہیں؟
نظریہ مقدار زر کے کوئی سے چار مفروضات تحریر کریں۔
عالمی تجارتی ادارے (WTO) کا قیام کب عمل میں آیا؟
پاکستان میں کونسی فصلیں پیدا ہوتی ہیں؟
پروفیسر سٹیلنے فشر کے نزدیک بنک کی تعریف تحریر کریں۔
کسی ملک کی قومی آمدنی اور فی کس آمدنی کا انحصار کس پر ہوتا ہے؟
آدم سمتھ نے اصول سہولت کی کس طرح وضاحت کی ہے؟
مختتم میلان صرف کا فارمولا تحریر کریں۔
چیک سے کیا مراد ہے؟
اغراق سے کیا مراد ہے؟
آٹو موبائل کی صنعت کے بارے میں تحریر کریں۔
پروفیسر ڈی کاک نے مرکزی بنک کی تعریف کن الفاظ میں بیان کی ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
ٹیکس کلچر سے کیا مراد ہ؟ پاکستان میں ٹیکس کلچر کو کیسے فروغ دیا جا سکتا ہے؟
بین الاقوامی تجارت کے فوائد اور نقصانات تحریر کیجئے۔
پاکستان میں بلا سود بینکاری نظام کی ترویج کے لئے گی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔
پاکستان میں شرح خواندگی کی صورت حال تفصیل سے بیان کریں۔
براہ راستہ تبادلہ کے نظام کی مشکلات بیان کیجئے۔