Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

2nd Year Economics Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 13 chapters (باب نمبر 1: قومی آمدنی to باب نمبر 13: اسلام کا معاشی نظام).

Your school name

2nd Year Economics Full Book Paper

2nd Year · Economics · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. یہ اصول کہ ایک ٹیکس یا چند ٹیکسوں کی جگہ کئی طرح کے ٹیکس ہونے چاہئیں کہلاتا ہے:

    1. اصول تنوع

    2. اصول سادگی

    3. اصول یکسانیت

    4. اصول لچکداری

  2. پاکستان کے پہلے منصوبے کا عرصہ تھا:

    1. 1950-55

    2. 1955-60

    3. 1960-63

    4. 1960-65

  3. قومی آمدنی کے اعداد و شمار کو استعمال کیا جاسکتا ہے:

    1. معیار بے روزگاری معلوم کرنے کے لیے

    2. معاشی اتار چڑھاؤ کے حجم کا اندازہ لگانے کے لیے

    3. معیشت کی شرح افزائش کی پیمائش کے لیے

    4. محصولات جمع کرنے کے لیے

  4. کسی مزدور کا معاشرے کے ایک طبقے سے ترقی کر کے دوسرے طبقے میں منتقل ہونا کیا کہلاتا ہے:

    1. جغرافیائی حرکت پذیری

    2. معاشی حرکت پذیری

    3. پیشہ ورانہ حرکت پذیری

    4. معاشرتی حرکت پذیری

  5. پاکستان میں نفع ونقصان میں شراکت کے کھاتوں کا آغاز ہوا:

    1. 1987

    2. 1980

    3. 1981

    4. 1985

  6. برٹل اوہلن کی کتاب "بین العلاقائی اور بین الاقوامی تجارت" کب شائع ہوئی؟

    1. 1943

    2. 1923

    3. 1953

    4. 1933

  7. بینک ریٹ ہمیشہ ہوتا ہے:

    1. شرح سود سے زیادہ

    2. شرح سودسے کم

    3. شرح سود کے برابر

    4. صفر شرح سود کے

  8. امریکہ کی حسابی اکائی ہے:

    1. ڈالر

    2. مارک

    3. پاؤنڈ

    4. ین

  9. کون سا بنک اعتباری زر تخلیق کرتا ہے؟

    1. مرکزی بنک

    2. پنجاب پروانشل بنک

    3. تجارتی بنک

    4. زرمبادلہ کا بنک

  10. بھارت کی فی کس آمدنی ہے:

    1. 580 ڈالر

    2. 600 ڈالر

    3. 620 ڈالر

    4. 650 ڈالر

  11. جغرافیائی لحاظ سے پاکستان کتنے حصوں پر مشتمل تھا؟

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  12. حکومت پاکستان کی کل آمدنی کا کتنے فیصد براہ راست ٹیکسوں سے حاصل ہوتا ہے؟

    1. 32فیصد

    2. 70فیصد

    3. 20فیصد

    4. 10فیصد

  13. "تینوں ممالک مل کر ترقی کے لیے پروگرام بنائیں اور اقدامات کریں۔" صدر پاکستان ایوب خان نے ایران اور ترکی کو کب تجویز پیش کی؟

    1. 1954

    2. 1960

    3. 1964

    4. 1970

  14. یہ اصول کہ "ٹیکس اکٹھا کرنے پر کم سے کم اخراجات اٹھانا ہے" کہلاتا ہے:

    1. اصول سہولت

    2. اصول کفایت

    3. اصول تیقن

    4. اصول پیداواری

  15. پاکستان کے پانچواں پنجسالہ منصوبہ کا حجم:

    1. 21000 کروڑ روپے

    2. 22000 کروڑ روپے

    3. 23000 کروڑ روپے

    4. 24000 کروڑ روپے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. پاکستان میں افراط زر کو کنٹرول کرنے کے چار حکومتی اقدامات لکھیں۔

  2. مرکزی بنک کو حکومت کا بنک کیوں کہا جاتا ہے؟

  3. عالمی تجارتی ادارے (WTO) کا قیام کب عمل میں آیا؟

  4. سرکاری مالیات کے کوئی چار اجزاء کے نام لکھیں۔

  5. پاکستان کی درآمدی پالیسی کے مقاصد مختصر طور پر تحریر کیجیے۔

  6. پاکستان میں فی کس آمدنی بڑھانے کے کوئی سے پانچ اقدامات تجویز کیجیئے۔

  7. قومی آمدنی کی پیمائش کے کتنے اور کون سے طریقے ہیں؟

  8. مخففی بے روزگاری کی تعریف کیجئے۔

  9. پاکستان کی وفاقی حکومت اسٹیٹ ڈیوٹی کیا ہے؟

  10. پاکستان میں کونسی فصلیں پیدا ہوتی ہیں؟

  11. 1930ء کا عالمی اقتصادی بحران کس وجہ سے آیا؟

  12. نظریہ مقدار زر کے کوئی سے چار مفروضات تحریر کریں۔

  13. اسلام میں اسراف کی مخالفت کیوں کی گئی ہے؟

  14. سرمائے کی منڈی سے کیا مراد ہے؟ مختصر بیان کریں۔

  15. پروفیسر سٹیلنے فشر کے نزدیک بنک کی تعریف تحریر کریں۔

  16. اغراق سے کیا مراد ہے؟

  17. آدم سمتھ نے اصول سہولت کی کس طرح وضاحت کی ہے؟

  18. توازن ادائیگی کب موافق ہوتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. زر سے کیا مراد ہے؟ زر کے فرائض بیان کریں۔

  2. پاکستان میں شرح خواندگی کی صورت حال تفصیل سے بیان کریں۔

  3. غیر سودی بنیادوں پر بینک کیسے قائم کیا جاسکتا ہے؟

  4. این۔ایف۔سی ایوارڈ 2010 کے تحت مالیات کی تقسیم کیسے ہوتی ہے؟

  5. درج ذیل پر نوٹ لکھیں۔(الف) بازازِزر (ب) بازارسرمایہ (ج) ای۔کامرس

  6. پاکستان میں بلا سود بینکاری نظام کی ترویج کے لئے گی گئی کوششوں کا ذکر کریں۔