Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

5th Class Islamiat (اسلامیات) Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 6 chapters (باب دوم : ایمانیات و عبادات to باب ہفتم : اسلامی تعلیمات اور عصرِ حاضر کے تقاضے).

Your school name

5th Class Islamiat (اسلامیات) Full Book Paper

5th Class · Islamiat (اسلامیات) · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. اسلام کی آمد سے پہلے عرب بٹے ہوئے تھے:

    1. تفرقہ بازی میں

    2. قوم پرستی میں

    3. نسل پرستی میں

    4. قبائل میں

  2. بخل کرنے والے کو کہتے ہیں؟

    1. سخی

    2. بخیل

    3. فاسق

    4. منافق

  3. غزؤہ بدر کب ہوا:

    1. 17رمضان المبارک 2 ہجری

    2. 17 شوال 3 ہجری

    3. 7 شوال 3 ہجری

    4. یکم رمضان 2ہجری

  4. حضرت داؤد علیہ السلام لوہے سے بناتے تھے:

    1. زرہیں

    2. تیر

    3. تلواریں

    4. چاقو

  5. جو شخص اپنی جان کی حفاظت کرتے ہوئے مارا جائے وہ ہے:

    1. بہادر

    2. شہید

    3. بزدل

    4. کمزور

  6. سونے کا نصاب ہے:

    1. سات تولے

    2. ساڑھے سات تولے

    3. ساڑھے آٹھ تولے

    4. نو تولے

  7. مسلمان جب کلمہ طیبہ کااقرار کرتا ہے تووہ عہدکرتا ہے:

    1. اللہ تعالیٰ سے

    2. رسول اللہ ﷺ سے

    3. فرشتوں سے 

    4. a اور b دونوں

  8. حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کو شہید کیا:

    1. عتبہ نے

    2. شیبہ نے

    3. ابو جہل نے

    4. وحشی نے

  9. بیعت کا معنی ہے:

    1. انکار

    2. اطاعت

    3. مشہور

    4. معروف

  10.  حضرت جلال الدین رومی رحمتہ اللہ علیہ پیدا ہوئے:

    1. خراسان میں

    2. ایران میں

    3. مکہ میں

    4. مدینہ میں

  11. شجر کاری سے زمین میں کمی واقع ہوتی ہے:

    1. سیم و تھور میں

    2. زرخیزی میں

    3. کٹاؤ میں

    4. معدنیات میں

  12. زکوٰۃ کے معنی ہیں:

    1. جمع کرنا

    2. خرچ کرنا

    3. بڑھنا اور پاک ہونا

    4. کم ہونا

  13. " وَاَوفُو بِا لعَھدِ " کا درست ترجمہ ہے:

    1. اور اللہ تعالیٰ ہر چیز پر قادر ہے

    2. اور وعدے پورے کیا کرو

    3. بے شک وعدے کے بارے میں پوچھا جائے گا

    4. وعدہ پورا کرنا مومن کی نشانی ہے

  14. قرآن مجید میں فضول خرچ کو بھائی قرار دیا ہے:

    1. شیطان کا

    2. کافر کا

    3. منافق کا

    4. فاسق کا

  15. حضرت سہل رضی اللہ عنہ اور حضرت سہیل رضی اللہ عنہ نے مسجد کے لیے جگہ حضور اکرم کی خدمت میں پیش کردی:

    1. دس ہزار درہم کے عوض

    2. ایک ہزار درہم کے عوض

    3. بغیر کسی معاوضے کے

    4. پانچ ہزار درہم کے عوض

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. چغل خوری کی مذمت کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں۔

  2. خلفائے راشدین رضی اللہ تعالیٰ عنھم نے دوسرے مذاہب کی عبادت گاہوں کی حفاظت کا درس کیسے دیا؟

  3. ناگہانی آفات میں کون سی چیزیں شامل ہیں؟

  4. دوسرے آسمان پر آپ ﷺ کی کن انبیا علیھم السلام سے ملاقات ہوئی؟

  5. دینِ اِسلام عیدین کے موقع پرکیا درس دیتا ہے؟

  6. حضرت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ کی تعلیمات لکھیں۔

  7. وعدہ خلافی کیسا عمل ہے؟

  8. رحم دلی کا مطلب کیا ہے؟

  9. سر سبز و شاداب پودوں اور درختوں کے فوائد لکھیں۔

  10. مہاجرین اور انصار سے کیا مراد ہے؟

  11. سنت نبوی ﷺ کی پیروی کیوں ضروری ہے؟

  12. مباہلے میں نبی اکرم ﷺ کے ساتھ کون تھے؟

  13. اخوت کے متعلق ایک حدیث لکھیں۔

  14. رواداری سے کیا مراد ہے؟

  15. نشہ آور چیزوں کے بارے میں اسلام نے کیا حکم دیا ہے؟

  16. سفرِ معراج کے کتنے حصے ہیں؟

  17. سنت نبوی کا مفہوم بیان کریں۔

  18. نبی اکرم ﷺ اور عیسائیوں کے درمیان طے پائے جانے مباہلے کوقرآن مجید نے کن الفاظ میں بیان کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. اسلام میں چغل خوری کی مذمت کس طرح کی گئی ہے؟

  2. نماز جمعہ کے معاشرتی فوائد تحریرکریں۔

  3. پاکستانی معاشرے میں امن و ترقی قائم کرنے کے لیے رواداری کا کردار بیان کریں۔

  4. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ  نے غزؤہ خیبر میں کیا کردار ادا کیا؟

  5. غزوات نبوی ﷺ کا تعارف لکھیں۔

  6. انسانی جان و مال اورعزت کی حفاظت کی ضرورت و اہمیت بیان کریں۔