Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class اخلاقیات Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 10 chapters (باب اول: مذاہب کا تعارف to .باب پنجم: مشاہیر).

Your school name

9th Class اخلاقیات Full Book Paper

9th Class · اخلاقیات · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. قصبہ و شالی میں کون پیدا ہوا:

    1. مہاویر

    2. سری کرشن

    3. ارجن

    4. پرشواناتھ

  2. فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ...... میں بسر ہوا۔

    1. اٹلی 

    2. انگلستان

    3. ترکی

    4. فلورنس

  3. بینک عملہ کی کسی وجہ سے قوتِ کار میں کمی آنے پر رویہ اختیار کیجیے:

    1. سخت 

    2. جذباتی

    3. شکایتی

    4. غیر جذباتی

  4. عمانویل کانٹ ...... کے استاد تھے:

    1. فلسفے اور نفسیات

    2. اخلاقیات اور نفسیات

    3. طبعیات اور ریاضی

    4. کیمیا اور طبیعات

  5. خدا کی ہستی کو شعور.............

    1. انسان مظاہر فطرت سے حاصل کرتا ہے

    2. انسان غوروفکر سے حقیقت تک پہنچتا ہے

    3. انسان کی فطرت میں شامل ہے

    4. خدا کو ماننے کے بعد آتا ہے

  6. دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. دستاویزی شکل میں

    2. روایات پر مشتمل

    3. دفاتر میں آویزاں

    4. منتظم کے پاس

  7. جین مت میں ......  کو بہت اہمیت حاصل ہے:

    1. ترتھانکر

    2. رسوم

    3. عقائد

    4. ا،ب،ج

  8. معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ...... کی ضرورت ہوتی ہے:

    1. معاشی استحکام

    2. سیاسی استحکام

    3. اخلاقی نظام

    4. مستحکم منصوبہ بندی

  9. کس نے کہا ؟ یہ دنیا دکھوں کا گھر ہے:

    1. گرونانک

    2. کانٹ

    3. گوتم بدھ

    4. زرتشت

  10. جانوروں کی جان کا زیادہ خیال ...... میں رکھا جاتا ہے:

    1. سکھ مت 

    2. جین مت

    3. ہندومت

    4. بدھ مت

  11. جین مت میں سادھوؤں اور سادھنوں کے لیے ...... منع ہے:

    1. ذاتی ملکیت رکھنا

    2. رات کو چلنا پھرنا

    3. رات کو کھانا

    4. الف،ب،ج

  12. امام غزالیؒ کے والد ...... تھے:

    1. سوت فروش

    2. لکڑہارے

    3. مدرس

    4. حکمران

  13. دفاتر کے آداب ...... ہوتے ہیں:

    1. دستاویزی شکل میں

    2. روایات پر مشتمل

    3. دفاتر میں آویزاں

    4. منتظم کے پاس

  14. سری اربندو کی تصانیف ...... زبان میں ہیں:

    1. انگریزی

    2. سنسکرت

    3. بنگالی

    4. ہسپانوی

  15. ہر مذہب میں عبادت ...........کی جاتی ہے

    1. آخری زندگی کے لیے 

    2. دنیا حاصل کرنے کے لیے

    3. موت میں آسانی کے لیے

    4. ا،ب،ج

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. اسلام میں پہلی چار فرض نمازوں کے جام لکھیے؟

  2. سری اربندو گھوش نے ابتدائی تعلیم کہاں پائی؟

  3. کوئی سے پانچ  ترتھینکرز (Tirthankaras)کے ناموں کا مطلب، نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔

  4. کوئی سے دو سامی مذاہب کے نام لکھیے؟

  5. مہاویر کے والدین کا نام لکھیے؟

  6. الہامی مذاہب میں کون سا عقیدہ انسان کو راہِ راست پر رکھتا ہے؟

  7. بہت زیادہ دولت کمانے والوں کو نیند کیسے آتی ہے؟

  8. کھڑا ہو کر ریلوے سفر کرنے کے کیا آداب ہیں؟

  9. نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے؟

  10. جب کسی کوتکلیف  میں دیکھ کر اس کی مدد کرنے کو جی چاہے تو اسے کون سی اخلاقی خوبی کہیں گے؟

  11. کسی دوسرے مذہب کی عبادت  میں جاتے ہوئےکن آداب کا خیال رکھنا ضروری ہے؟

  12. کانٹ کا سزا کے بارے میں نظریہ دو لائن میں واضح کیجیے؟

  13. جین مت کے فرقہ دگامیر نے پندرھویں صدی میں کون سی تحریکیں شروع کیں اور ان کے کیا اثرات ہوئے؟

  14. زرتشت خدا کی توحید کے بارے میں کیا سمجھتے ہیں؟

  15. مہاویر کا اصل نام کیا تھا؟

  16. مچھلیوں کے تیرنے کے بارے میں مذہب اور نفسیات کے نقطہ نظر کا موازنہ کیجیے؟

  17. شخصی زندگی کے دو بحرانوں کے نام لکھیے؟

  18. بس میں موبائل فون سننے کے آداب کیا ہیں؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. "عبادت گاہیں خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابلِ احترام ہیں" ایک نوٹ لکھیں؟

  2. مذاہب کی ذاتی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟

  3. احتساب کے قوموں کی ترقی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

  4. سری اربندو نے زبانوں کی تعلیم کہاں اور کب حاصل کی؟ 

  5. مختلف مذاہب کی عبادت گاہ کے نام بتائیں اور ان مذاہب میں عبادت کی بنیاد کیا ہے؟

  6. جین مت کی ترویج وترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔