Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class اُردو لازمی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 21 chapters (نثر نمبر1: اخلاق حسنہ to اُردو (ب)).

Your school name

9th Class اُردو لازمی Full Book Paper

9th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. پروین فنا سید ابتدائی دور کی شاعری میں متاثر تھیں:

    1. فیض احمد فیض

    2. پروین شاکر

    3. ادا جعفری سے

    4. سلیم بخاری سے

  2. نسب کی جمع ہے:

    1. نسبوں

    2. نساب

    3. انساب

    4. انسابوں

  3. ایک بھیڑیا مرنے کے بعد دوسرا بھیڑیا بن جاتا ہے:

    1. شریف

    2. بزدل

    3. کمزور

    4. وحشی

  4. اردو کی آخری کتاب کے مصنف ہیں:

    1. علی بخش

    2. ابن انشا

    3. مولوی عبدالحق

    4. سر سید

  5. روزی کی تلاش میں میر تقی میر گئے:

    1. آگرہ

    2. لاہور

    3. دلی

    4. میرٹھ

  6. کلرکوں نے بغل میں دبا رکھی تھی:

    1. بوتی

    2. ٹوپی

    3. فائل

    4. چھتری

  7. سانحہ پشاور میں شہید ہونے والوں کی تصویریں دیکھ کر بی جان کو کون یاد آرہا تھا؟

    1. جاوید

    2. احمد

    3. ناصر

    4. بلال

  8. شامل نصاب حمد کے شاعر ہیں:

    1. مولانا حالی

    2. ظفر علی خاں

    3. مظفر وارثی

    4. علامہ اقبال

  9. شاہ عبدالطیف بھٹائی نے درس دیا:

    1. رواداری کا

    2. صوبائیت کا

    3. لسانیت کا

    4. حکومت کا

  10. امتیاز علی تاج کہاں پیدا ہوئے:

    1. کراچی

    2. اسلام آباد

    3. لاہور

    4. ایران

  11. نا تہذیبی اور بدچلنی شمار ہوتی ہے:

    1. نیک نامی

    2. معاشرتی بدی

    3. شہرت

    4. وقار

  12. علامہ اقبال نے ایف اے کیا:

    1. گورنمنٹ کالج سے

    2. دلی کالج سے

    3. علی گڑھ کالج سے

    4. مرے کالج سے

  13. قبیلہ مخزوم کی عورت پر الزام تھا:

    1. رشوت کا

    2. چوری کا

    3. سود کا

    4. کرپشن کا

  14. دلاور فگار ایک نشست میں شعر کہتے تھے:

    1. درجنوں

    2. سیکڑوں

    3. ہزاروں

    4. لاکھوں

  15. مولانا حالی اردو کے پہلے ...... ہیں:

    1. شاعر

    2. نقاد

    3. ادیب

    4. مورخ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. حکومتی سطح پر مظفر وارثی کو کون سا اعزاز دیا گیا؟

  2. حضور اکرم خاتم النبین ﷺ بچوں کے ساتھ کس طرح پیار کرتے تھے؟

  3. خواجہ الطاف حسین حالی کا اردو ادب میں کیا کام ہے؟

  4. باغباں کی عنایت کا بھرم کیوں کھلا؟

  5. ڈاکٹر اجمل کی گلی کہاں واقع ہے؟

  6. بچہ کیوں رو رہا تھا؟

  7. مولوی عبدالحق کی تحریر کی خوبیاں بیان کریں۔

  8. رحمت دو جہاں سے کیا مراد ہے؟

  9. ناصر کاظمی کن رسالوں سے وابستہ رہے؟

  10. شاعر کے مطابق وجہ تخلیق کائنات کون ہیں؟

  11. اردو افسانہ نگاری میں غلام عباس کا کیا مقام ہے؟

  12. فاروق سرور کا پیشہ کیا تھا؟

  13. سر سید کے مطابق انسان کیسے معزز اور قابل ادب ہوتا ہے؟

  14. کرکٹ اور مشاعرہ میں کن چیزوں کا موازنہ کیا گیا ہے؟

  15. مرزا ظاہر دار نے کلیم کےلیے کیسا بستر بھیجا؟

  16. بی جان کا بیٹا احمد کیسے شہید ہوا؟

  17. مصنف کو کن رشتوں میں الجبرا کا شک ہوتاہے؟

  18. شاعر غزل کے مقطع میں کس سے غزل کی داد پانے کا خواست گارہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. فقیرانہ آئے، صدا کر چلے   میاں خوش رہو، ہم دعا کر چلے
  2. ہم نے اپنے پیارے وطن پاکستان کو بڑی قربانیاں دے کر بنایا ہے۔ اس سر زمین پر رہنے والے سب لوگ ایک قوم ہیں اور انشااللہ ایک رہیں گے۔ کوئی بھی اس قوم کے حوصلے پست نہیں کرسکتا اور نہ ہی ہم کسی کو ایسا کرنے کی اجازت دیں گے۔ پاکستان کے گوشے گوشے میں اس کی خاطر قربان ہونے والوں کی لاتعداد کہانیاں بکھری پڑی ہیں۔

  3. تم پر اسرار فنا، رازِ بقا کھل جاتے   تم نے ایک بار تو یزداں کو پکارا ہوتا
  4. بے وقوف کچھوا

  5. آپ خاتم النبین ﷺ مظلوموں کی فریاد سنتے اور انصاف کے ساتھ ان کا حق دلاتے۔ کم زوروں پر رحم کھاتے، بے کسوں کا سہارا بنتے، مقروضوں کا قرض ادا کرتے۔ حکم تھا کہ جو مسلمان مر جائےاور اپنے ذمے قرض چھوڑ جائے تو مجھے اطلاع دو، میں اس کو ادا کر دوں گااور وہ جو ترکہ چھوڑ جائے وہ وارثوں کا حق ہے، مجھے اس سے کوئی مطلب نہیں ہے۔

  6. خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو   سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر