Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class اسلامیات اختیاری Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (آیات کریمہ to باب پنجم ۔ عربی زبان کی گرامر).

Your school name

9th Class اسلامیات اختیاری Full Book Paper

9th Class · اسلامیات اختیاری · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. زمین اور آسمان کی ہر چیز ثنا کرتی ہے:

    1. سورج کی

    2. اللہ پاک کی

    3. فرشتوں کی

    4. رسول کی

  2. کسی خاص چیز کا نام کہلاتاہے۔

    1. اسم مفعول

    2. اسم فائل

    3. اسم معرفہ

    4. اسم نکرہ

  3. اَحسَنَ کا معنی ہے:

    1. بہتر

    2. سب سے بہتر

    3. مناسب

    4. اچھا

  4. کس سن میں قبائل قریش،کنانہ،غطفان،اسداور کئی قبائل نے متحد ہو کر مدینے پر حملہ کیا؟

    1. 2ھ

    2. 3ھ

    3. 4ھ

    4. 5ھ

  5. پس جب قرآن پرھنے لگو تو اللہ کی پناہ مانگ لیا کرو:

    1. شیطان شر سے

    2. جنوں کے شر سے

    3. انسانوں کے شر سے

    4. حیوانوں کے شر سے

  6. اجزائے ایمان ہیں:

    1. سات

    2. چھ

    3. پانچ

    4. تین

  7. کلمہ کی اقسام ہیں۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  8. بَزَرَہُ کے معنی ہیں:

    1. نیکی

    2. نیک

    3. نیکوکار

    4. عالم

  9. خانہ کعبہ میں رکھے گئے بتوں کی تعداد تھی:

    1. 313

    2. 330

    3. 360

    4. 380

  10. اللہ تعالی اپنے بندوں پر ہے:

    1. سخت

    2. بہت مہربان

    3. خوش

    4. محسن

  11. اَلقَوَاعدُ کا معنی ہے:

    1. نیویں

    2. بنیادیں

    3. طریقہ

    4. اے اور بی

  12. تثنیہ وہ اسم ہے جو ...... چیزوں کو ظاہر کرے۔

    1. دو

    2. تین

    3. چار

    4. پانچ

  13. دانائی کی بنیاد ہے:

    1. عمل

    2. علم

    3. خوف خدا

    4. حکمت

  14. کون سی شخصیت ایک جامع اور مکمل ہستی ہیں:

    1. حضرت علیؓ

    2. حضرت محمدﷺ

    3. حضرت آدمؑ

    4. حضرت عمرؓ

  15. اگر سال میں دو مرتبہ قرآن مجید مکمل ہو گیا تو حق ادا ہو گیا،یہ قول ہے:

    1. امام ابو یوسفؒ کا

    2. امام ابو حنیفہ ؒکا

    3. امام ابو شافعی ؒ کا

    4. امام مالک ؒ کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. دوزخ سے بچنے کے لئے کسی ایک حدیث کا ترجمہ تحریر کریں۔

  2. اسلام کی دعوت کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کیا فرمایا؟

  3. اسم معرفہ کی تعریف کریں نیز ایک مثال بھی دیں۔

  4. تعمیر کعبہ کے وقت حضرت ابراہیم علیہ السلام کی ایک دعا کا ترجمہ لکھیں۔

  5. آداب تلاوت قرآن پاک میں پاکیزگی کی اہمیت بیان کریں۔

  6. دو قبائل کے نام لکھیں جو حرف فجار میں شریک ہوئے۔

  7. اسلام سے پہلے عربوں کی دو بری عادات تحریر کیجئے۔

  8. جمع کی دو اقسام کے نام تحریر کریں۔

  9. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا علاقہ کون سا تھا؟

  10. قرآن کی رو سے نبیﷺ کون سا کلام فرماتے ہیں؟

  11. روزہ کا اجر و ثواب بیان کریں۔

  12. اہل طائف نے حضور ﷺ سے کیسا سلوک کیا؟

  13. مونث لفظی کی تعریف کریں اور عربی میں ایک مثال بھی دیں۔

  14. مِن اَنفُسِکُم ترجمہ کیجئے۔

  15. رموز اوقاف سے کیا مراد ہے؟

  16. دَالُُ، خَیرّ فَاعِلّ ، النَّاسُ کے معنی لکھیں۔

  17. تورات میں مومنین کی دی ہوئی دو صفات لکھیے۔

  18. مونث معنوی کی تعریف کریں اور ایک مثال بھی دیں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. اِنَّ مِن اِجلَالِ اللہِ اِکرَامَ ذِی الشَّیبَۃِ المُسلِمِ

  2. مضامین قرآن پر مختصر نوٹ تحریر کریں۔

  3. اسم نکرہ کی تعریف کریں نیزچند مثالیں عربی میں تحریر کریں ۔

  4. حضرت موسٰی علیہ السلام کی حالات زندگی پر نوٹ لکھیں۔

  5. یٰٓاَ یُّھَا النَّبِیُّ اِنَّآ اَرسَلنَاکَ شَاھِدًاوَّمُبَشِّرًا وَّنَذِیرًا وَّدَاعِیًا اِلَی اللہِ بِاِذنِہِ وَسِرَاجًا مُّنِیرًا۔

  6. اِنَّ الدَّالَ عَلَی الخَیرِ کَفَا عِلِہِ