Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 7 chapters (باب اول: قرآن مجید اور حدیث نبوی خاتم النبین ﷺ to باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے).

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Full Book Paper

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. شاہ عبداالعزیز محدث دہلویؒ لقب سے مشہور ہوئے:

    1. سراج الہند

    2. حکیم الہند

    3. فلسفی الہند

    4. کوئی بھی نہیں

  2. قیامت تک کےلیے انسانوں کی راہ نمائی اور ہدایت کےلیے کافی ہے:

    1. زبور

    2. قرآن مجید

    3. انجیل

    4. تورات

  3. اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:

    1. علم و عمل میں انحطاط کا

    2. معاشرتی بے راہ روی کا

    3. جدید علوم سے لاعملی کا

    4. ان تمام کا

  4. جہاد کے معنی ہیں:

    1. قتال کرنا

    2. کوشش کرنا

    3. لڑائی کرنا

    4. روکنا

  5. آپ خاتم النبین ﷺ نے تمام غلام آزاد فرما دیے:

    1. وصال سے چار دن قبل

    2. وصال سے تین دن قبل

    3. وصال سے دو دن قبل

    4. وصال سے ایک دن قبل

  6. وہ قول اور عمل جس کی نسبت نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی طرف ہو، کہلاتا ہے:

    1. حدیث

    2. آیت

    3. وحی

    4. اجماع

  7. آپ خاتم النبینﷺ اعلان نبوت سے پہلے کیا کرتے تھے:

    1. تجارت

    2. تبلیغ

    3. وصیت

    4. نصیحت

  8. حضرت عمر و بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے اسلام قبول کیا:

    1. غزوہ احد کے بعد

    2. غزوہ خیبر کے بعد

    3. غزوہ تبوک کے بعد

    4. غزوہ حنین کے بعد

  9. اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو حضرت آدمؑ ...... پیدا فرمایا:

    1. کے بعد

    2. سے پہلے

    3. کے ساتھ

    4. کی طرح

  10. کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے؟

    1. مال دار

    2. طاقت ور

    3. کمزور

    4. مفلس

  11. محارم سے بدکاری کے مترادف گناہ ہے:

    1. جھوٹ بولنا

    2. سود کھانا

    3. رشوت لینا

    4. قتل کرنا

  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ عبادت میں یک سوئی حاصل کرنے کےلیے تشریف لےجایاکرتے تھے:

    1. غاز ثور میں

    2. غارحرا میں

    3. میدان اُحد میں

    4. میدان عرفات میں

  13. اپنے غلاموں سے کام نہ لو:

    1. ان کی خواہش سے زیادہ

    2. ان کی طاقت سے زیادہ

    3. ان کی جسامت سے زیادہ

    4. ان کی ٹائمنگ سے زیادہ

  14. امانت کا تقاضا یہ کہ جس کی امانت ہے ادا کی جائے:

    1. اس کے بیٹے کو

    2. اس کے باپ کو

    3. اُسی کو

    4. اس کے بھائی کو

  15. حضرت عمرو بن العاصؓ نے مصر کی سرحد میں داخل ہو کر شہر فتح کیا:

    1. عریش

    2. فرسا

    3. بلبس

    4. یہ تمام

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. حضرت عمرو بن العاصؓ کا اصل کارنامہ کیا ہے؟

  2. اسلام کے معاشی نظام کے حوالے سے زکوٰۃ وعشر کی اہمیت واضح کریں۔

  3. غزوہ تبوک کا سبب بیان کریں۔

  4. نبی کریم خاتم النبین کون سی دعا پڑھ کر حسنین کریمین رضی اللہ تعالیٰ عنھما پر دم کیا کرتے تھے؟

  5. سود کا معنی و مفہوم بیان کریں۔

  6. اَلوَاِلِی اور اَلمُتَعَالِی کے معنی کیا ہیں؟

  7. خود اعتمادی اور خود انحصاری کا مفہوم تحریر کیجیے۔

  8. شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کس لقب سے مشہور ہیں؟

  9. قرآن مجید کے حوالے سے زکوۃ کی اہمیت بیان کریں۔

  10. فتح مکہ کے بعد نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کون سے امورسرانجام دیے؟

  11. کیا ہمیں بد شگونی سے بچناچاہیے؟

  12. ہمسائیوں کے دو آداب تحریر کریں۔

  13. اَلوَاجِدُ اور اَلمَاجِدُ کے معنی کیا ہے؟

  14. خود اعتمادی و خود انحصاری  کا مفہوم تحریر کریں۔

  15. حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی والدہ کیسی خاتون تھیں؟

  16. چار مشہور فرشتوں کی ذمہ داریاں لکھیں۔

  17. وادی حنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟

  18. جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. توہم پرستی سے کیا مراد ہے نیز حصول خیرات اور حاجت روائی کےلیے کن اعمال کو اختیار کرنا چاہیے؟

  2. حضرت شِفابنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

  3. اَللھُمَّ اِنِّی اُحَرِّ جُ حَقَّ الضَّعِیفَینِ الیَتِیمِ وَ المَراَۃِ۔

  4. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کے احکام و مسائل واضح کریں۔

  5. عقیدہ ختم نبوت پر روشنی ڈالیں۔

  6. صلہ رحمی سے کیا مراد ہے؟ سنت مبارکہ کی روشنی میں صلہ رحمی کی اہمیت واضح کریں۔