Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

9th Class اسلامیات لازمی Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب پنجم: حسن معاملات و معاشرت, باب ششم: ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام, باب ہفتم: اسلامی تعلیمات اور عصر حاضر کے تقاضے.

Your school name

9th Class اسلامیات لازمی Second half Book Paper

9th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. شاہ عبداالعزیز محدث دہلویؒ لقب سے مشہور ہوئے:

    1. سراج الہند

    2. حکیم الہند

    3. فلسفی الہند

    4. کوئی بھی نہیں

  2. اسلامی تہذیب کو سینے سے لگانے والی قوم شکار ہوئی تو دوسری قوموں نے غلبہ پانا شروع کردیا:

    1. علم و عمل میں انحطاط کا

    2. معاشرتی بے راہ روی کا

    3. جدید علوم سے لاعملی کا

    4. ان تمام کا

  3. جہاد کے معنی ہیں:

    1. قتال کرنا

    2. کوشش کرنا

    3. لڑائی کرنا

    4. روکنا

  4. حضرت عمر و بن امیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ  نے اسلام قبول کیا:

    1. غزوہ احد کے بعد

    2. غزوہ خیبر کے بعد

    3. غزوہ تبوک کے بعد

    4. غزوہ حنین کے بعد

  5. کون سا مومن بہتر قرار دیا گیا ہے؟

    1. مال دار

    2. طاقت ور

    3. کمزور

    4. مفلس

  6. محارم سے بدکاری کے مترادف گناہ ہے:

    1. جھوٹ بولنا

    2. سود کھانا

    3. رشوت لینا

    4. قتل کرنا

  7. حضرت عمرو بن العاصؓ نے مصر کی سرحد میں داخل ہو کر شہر فتح کیا:

    1. عریش

    2. فرسا

    3. بلبس

    4. یہ تمام

  8. سنت مبارک ہے:

    1. مستقبل کی منصوبہ بندی کرنا

    2. مستقبل کےلیے سوچ و بچار کرنا

    3. مستقبل کےلیے کوشش کرنا

    4. یہ تمام

  9. حقوق العباد میں شامل ہیں:

    1. حقوق والدین

    2. حقوق عزیز واقارب

    3. حقوق غیر مسلم

    4. مذکورہ تمام

  10. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا رحمۃ اللہ علیہ کو خصوصی دسترس حاصل تھی:

    1. علوم القرآن پر

    2. علم الانساب پر

    3. علم النجوم پر

    4. علم الاصوات پر

  11. انسان کا اللہ تعالیٰ کی ذات پر بھروسا کرتے ہوئے اسباب کا اختیار کرنا کہلاتا ہے:

    1. توکل

    2. بخل

    3. تقوی

    4. طمع

  12. پیغام پاکستان فتوی کو کتابی شکل میں ادارہ تحقیقات اسلامی، ...... اسلام آباد نے شائع کیا:

    1. لاہور

    2. ملتان

    3. اسلام آباد

    4. کراچی

  13. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے حضرت عمروبن اُمیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو شاہ حبشہ نجاشی کے پاس دعوت کا خط دے کر بھیجا:

    1. 5ہجری

    2. 6ہجری

    3. 7ہجری

    4. 8ہجری

  14. مستقبل کی منصوبہ بندی اور تدبیر کرتے ہوئے شامل نہیں کرنا چاہیے:

    1. رشوت کو

    2. جھوٹ کو

    3. حق تلفی کو

    4. ان تمام کو

  15. سود کا رواج عام ہونے سے لوگ چھوڑ دیتے ہیں:

    1. سیاست

    2. محنت

    3. دوستی

    4. سفر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سود کا معنی و مفہوم بیان کریں۔

  2. حضرت عمرو بن العاصؓ کا اصل کارنامہ کیا ہے؟

  3. خود اعتمادی اور خود انحصاری کا مفہوم تحریر کیجیے۔

  4. ہمسائیوں کے دو آداب تحریر کریں۔

  5. شاہ عبدالعزیز دہلویؒ کس لقب سے مشہور ہیں؟

  6. خود اعتمادی و خود انحصاری  کا مفہوم تحریر کریں۔

  7. قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں۔

  8. حضرت لعل شہباز قلندرؒ کی والدہ کیسی خاتون تھیں؟

  9. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے غزوات میں دشمن کا کیسے مقابلہ کیا؟

  10. جہاد کا معنی  مفہوم بیان کریں۔

  11. حضرت انس بن مالکؓ نے کس لقب سے شہرت پائی؟

  12. اسلامی تہذیب میں آفاقی پیغامات اورہدایات کی کیا اہمیت ہے؟

  13. جہاد کی مختلف اقسام بیان کریں۔

  14. باب (حضرت امام زید بن علیؒ) کو پڑھنے کے بعد ہمیں کیا سبق ملتا ہے؟

  15. نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے کیسے کھیلوں کی ترغیب دی؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. حضرت شِفابنت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا

  2. مندرجہ ذیل پر نوٹ لکھیں: خود اعتمادی و خود انحصاری کا معنی و مفہوم

  3. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کے احکام و مسائل واضح کریں۔

  4. حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ تعالیٰ عنھما کی علم حدیث سے متعلق خدمات تحریر کیجیئے۔

  5. جسمانی و ذہنی صحت کو کیسے بہتر بنایا جاسکتا ہے؟ آپ خاتم النبین ﷺ اور صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی زندگی کی روشنی میں تحریر کریں۔