Your school name
9th Class ایجوکیشن Full Book Paper9th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سکول کالج اور یو نیورسٹیوں میں کون سی تعلیم دی جاتی ہے؟
عموماًبالیدگی کا حصہ ہیں:
تعلیم کا سارا انتظام کس کے لیے ہوتا ہے؟
معاشرہ کس زبان کا لفظ ہے:
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت ہے:
تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے:
عمر کے اس دور میں ذہنی استعداد کا درست اندازہ لگانا بڑا مشکل ہوتا ہے:
تعلم کی سب سے اہم ضرورت ہے:
تعلم پر اثر انداز ہونے والے عوامل میں ایک اہم غصر ہے:
علامہ اقبال اوپن یو نیو رسٹی کی تعلیم کو کہا جاسکتا ہے:
حضرت آدم کو ...... نے دوسرا علم عطا فرمایا:
بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے:
رویے میں تجزیے کے نتیجہ میں ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے:
نسل کی تر بیت...... کے ذریعے کی جاتی ہیں:
تجربے کے نتیجے میں ہونے والی تبدیلی ہوتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
ذہانت کے تین درجات لکھیں۔
متعلم کی سب سے پہلی اور اہم ضرورت کیا ہے؟
غیررسمی طریقہ تعلیم سے کیا مراد ہے؟
گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے تعلقات کے فروغ کے دو اقدامات تحریر کیجیے۔
طفولیت کی تعریف کیجیے۔
تعلم سے کیا مراد ہے؟
نیم رسمی تعلیم سے کیا مراد ہے۔ نیم رسمی تعلیم دینے کے لیے پاکستان میں کون کونسی یونیورسٹی ہے؟
آدم علیہ السلام کو اللہ تعالی نے کون سا علم سکھایا؟
تعلیمی میدان میں پنجاب ٹیکسٹ بورڈ کا کردار بیان کریں۔
شیر خوارگی کے دور میں اکتسابی جذبات سے کیا مراد ہے؟
علم التعلیم کےدائرہ کارکی رو سے بنیادوں کی تقسیم کیسے کی جاتی ہے؟
سائنسی علم سے کیا مراد ہے؟
افلاطون کے مطابق تعلیم کا تصور کیا ہے؟نیز دو مسلم مفکرین کے نام بھی تحریر کریں۔
لوگوں کو با خبر رکھنے کے لئے کون اپنا کردار ادا کرتا ہے؟
شیر خوارگی کے دوران بچے کا قد کس انداز سے بڑھتا ہے؟
تعلیمی استعداد میں دو اختلافات لکھیں۔
علم التعلیم فرد کی شخصیت کی تعمیر و تشکیل میں کیا کردار ادا کرتی ہے؟
اسلام کس علم کوحتمی اور قطعی قرار دیتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
گھر،سکول،کمیونٹی اور معاشرے کے آپس میں تعلق کی وضاحت کریں۔
علم التعلیم سے کیا مراد ہے؟ نیز اس کا دائرہ کار تفصیل سے بیان کریں۔
تعلیم کا اسلامی تصور مختلف مفکرین اسلام کے حوالے سے واضح کریں۔
ذہنی اور تعلیمی استعداد میں اختلافات کے بچوں کے تعلیم ہر کیا اثرانداز مرتب ہوں گے؟ مثالوں سے وضاحت کیجیے۔
شیرخوارگی کی دوران نشوونما کے مختلف پہلو کون کون سے ہیں؟ وضاحت کریں۔
سکول اور کمیونٹی کے تعلقات میں بہتری لانے کے لیے کیا اقدامات کیے جانے چاہئیں۔