Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 18 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ مَریَمِ to سورۃ نمبر 21: سُورَۃُ الاَحقَافِ).

Your school name

9th Class ترجمۃ القرآن المجید Full Book Paper

9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:

    1. فرشتہ

    2. صاحب ثروت

    3. صابر

    4. رہنما

  2. اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کے قلب پر اتاڑا:

    1. حضرت جبرائیلؑ کے ذریعے

    2. حضرت میکائیل کے ذریعے

    3. الہام کے ذریعے

    4. صحیفے کے ذریعے

  3. اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی:

    1. مسلمانوں کو

    2. شامیوں کو

    3. رومیوں کو

    4. عربوں کو

  4. اُشْدُدْ کا معنی ہے:

    1. سخت کردے

    2. نرم کردے

    3. مضبوط کردے

    4. آسان کردے

  5. پہلی مرتبہ حج کی اجازت دی گئی:

    1. سورۃ مریم میں

    2. سورۃ طہ میں

    3. سورۃ الحج میں

    4. سورۃ الانبیاء میں

  6. قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورۃ ہے:

    1. سورۃ الحج

    2. سورۃ النمل

    3. سورۃ یٰس

    4. سورۃ مریم

  7. اللہ تعالیٰ کی خاص نعمتیں ہیں:

    1. سونا و چاندی

    2. حکمت و دانائی

    3. فراخ رزق

    4. مال و دولت

  8. "حق و باطل کے درمیان فیصلہ کرنے والا" معنی ہے:

    1. قرآن کا

    2. فرقان کا

    3. ذی شان کا

    4. رحمان کا

  9. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ...... کا وعدہ سچا ہے:

    1. دنیاوی زندگی

    2. آخرت

    3. انبیاء

    4. اولیاء

  10. حق کا انکار کرنے والے ہیں:

    1. منافقوں کی طرح

    2. مردوں،بہروں اور اندھوں کی طرح

    3. کافروں کی طرح

    4. لاچاروں کی طرح

  11. اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا:

    1. شہداکو

    2. صلحا کو

    3. امراء کو

    4. انبیاء کرامؑ کو

  12. والدین کے ساتھ نیک سلوک کرنا طریقہ ہے:

    1. انبیاکرامؑ کا

    2. بزرگوں کا

    3. اہل مکہ کا

    4. اہل مدینہ کا

  13. اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:

    1. حضرت اسحقؑ

    2. حضرت اسماعیلؑ

    3. دنبہ

    4. مینڈھا

  14. کافروں کا ظلم سہنے والے مظلوم مسلمانوں کو تسلی دینا خلاصہ ہے:

    1. سورۃ طہ

    2. سورۃ الحج

    3. سورۃ مریم

    4. سورۃ العنکبوت

  15. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ سراپا رحمت ہیں اس کا ذکر:

    1. سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں ہے

    2. سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ میں ہے

    3. سُوْرَۃُ مَرْیَمَ میں ہے

    4. سُوْرَۃُ طٰہٰ میں ہے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. مشکل کے وقت آپ کیا طرز عمل اپنائیں گے؟

  2. کس سورۃ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ غالب آنے کی بشارت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت بیان کی گئی ہے؟

  3. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ مکی ہے یا مدنی؟

  4. سورۃ الفرقان کا تعارف تحریر کیجیئے۔

  5. سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کن انبیاء کرام کے واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں؟

  6. سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں معبودان باطل کے بارے میں کیا بیان ہواہے؟

  7. سورۃ یٰس کے مطالعہ سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں؟ دو نکات تحریر کیجیے۔

  8. سُوْرَۃُ الشُّعَرَآءِ کی خصوصیت بیان کیجیے۔

  9. سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا خلاصہ لکھیے۔

  10. قوم سبا پر عذاب الہٰی آنے کی وجہ کیا تھی؟

  11. سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے دو اور نام تحریر کیجیے۔

  12. سُوْرَۃُ النَّمْلِ  کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  13. کن کی دنیاوی زندگی تنگ کردی جاتی ہے؟

  14. سُوْرَۃُ الْحَجِّ میں شیطان کی پیروی کرنے والےکا کیا انجام بیان ہوا ہے؟

  15. سُوْرَۃُ الْقَصَصِ کون سی سورۃ ہے؟

  16. سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ میں مشرکین کے کون سے اعتراضات کو جواب دیا گیا ہے؟

  17. سُوْرَۃُ مَرْیَمَ کی تلاوت سن کے نجاشی نے کیا کہا؟

  18. انسان کے اعمال کے حوالے سے سُورَۃُ لُقمٰنَ میں کیا بیان ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. قَالَ رَبِّ اشْرَحْ لِیْ صَدْرِیْO وَيَسِّرْ لِیْۤ اَمْرِیْO وَاحْلُلْ عُقْدَةً مِّنْ لِّسَانِیْO يَفْقَهُوْا قَوْلِیْO وَاجْعَلْ لِّیْ وَزِيْرًا مِّنْ اَهْلِیْO هٰرُوْنَ اَخِیO

  2. سُوْرَۃُ فَاطِرِِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  3. سُوْرہُ لُقْمٰنَ کا تعارف تحریر کریں۔

  4. سورۃ النمل کا تعارف، مضامین اور پانچ اہم نکات تحریر کیجیئے۔

  5. سُوْرَۃُ الْاَنْبِیَآءِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔

  6. سورۃ الفرقان کا تعارف اور رحمان کے بندوں کی خصوصیات تحریر کیجیئے۔