Your school name
9th Class ترجمۃ القرآن المجید Second half Book Paper9th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
اللہ تعالیٰ نے اپنی قدرت سے ایرانیوں پر فتح عطا فرمائی:
حضرت لقمان نے اپنے بیٹے کو نصیحت کی کہ مصیبت کے وقت:
قرآن کریم کی بہت فضیلت والی سورۃ ہے:
توحید،رسالت اور آخرت کا اثبات اور حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو تسلی دینا، کون سی سورۃ کا خلاصہ ہے؟
قوم سبا نے روش اختیار کی:
اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیمؑ کو ذبح کرنے کا حکم دیا:
اللہ تعالیٰ کی راہ میں ستایا گیا:
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ کے مطابق ...... کا وعدہ سچا ہے:
صبر کرنے والوں اور اللہ تعالیٰ کی آیات پر یقین رکھنے والوں کو بنایا جاتا ہے:
اللہ تعالیٰ مردہ زمین کو زندہ کرتا ہے:
سُوْرہُ لُقْمٰنَ کی آیات کی تعداد ہے:
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے مطابق اللہ تعالیٰ کی ایک بڑی نعمت ہے:
احقاف رہنے کی جگہ تھی:
سُوْرَۃُ سَبَاِِ میں کس نبی کا ذکر ہے:
سُوْرَۃُ الصّٰۤفّٰتِ میں تفصیلی تذکرہ ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
قوم سبا پر عذاب الہٰی آنے کی وجہ کیا تھی؟
انسان کے اعمال کے حوالے سے سُورَۃُ لُقمٰنَ میں کیا بیان ہے؟
سورۃ یٰس کے مطالعہ سے ہم کیا سبق حاصل کرسکتے ہیں؟ دو نکات تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے دو اور نام تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ میں معبودان باطل کے بارے میں کیا بیان ہواہے؟
سُوْرَۃُ صٓ کے آخر میں کن انبیاء کرام کے واقعات خاص طور پر قابل ذکر ہیں؟
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا خلاصہ لکھیے۔
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ مکی ہے یا مدنی؟
کس سورۃ میں نبی کریم خاتم النبینﷺ غالب آنے کی بشارت اور اللہ تعالیٰ کی عظمت بیان کی گئی ہے؟
سُوْرَۃُ سَبَاِِ کی کتنی آیات ہیں؟
اللہ تعالیٰ نے حضرت لقمان کے تذکرے سے مشرکین کو کیا سمجھایا ہے؟
مویشیوں کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ کے مطابق قرآن مجید کیوں نازل کیا گیا؟
سُوْرَۃُ الْاَحْقَافِ کے علمی و عملی نکات میں سے دو تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ صٓ کو یہ نام کیوں دیا گیا؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
سُوْرَۃُ سَبَاِِ کے علمی اور عملی نکات تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ الرُّوْمِ کا تعارف تحریر کریں۔
سُوْرَۃُ السَّجْدَۃِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔
سُوْرَۃُ یٰسٓ کے اہم علمی اورعملی نکات بیان کریں۔
سُوْرَۃُ فَاطِرِِ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجیے۔