Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class سوکس Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 5 chapters (باب نمبر: 1 علم شہریت کا تعارف to باب نمبر: 5 شہری اور ریاست).

Your school name

9th Class سوکس Full Book Paper

9th Class · سوکس · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ذرائع ابلاغ حکومت کا ...... ستون ہے:

    1. دوسرا

    2. تیسرا

    3. چوتھا

    4. پانچواں

  2. کھیتی باڑی کے لیے مترادف لفظ ہے:

    1. صنعت و حرفت

    2. کان کنی

    3. ملازمت

    4. زراعت

  3. اقلیتوں کے لیے کون سا طریقہ انتخاب رائج ہے:

    1. جداگانہ طریقہ

    2. مخلوط طریقہ انتخاب

    3. ہیر سسٹم

    4. حق ہدایت

  4. نیشو کے معنی ہے:

    1. نشوونما

    2. پیدائش

    3. گروہ

    4. ساتھی

  5. اسلامی ریاست میں کس کی عظمت کا معیارہے:

    1. عدل

    2. امارت

    3. تقویٰ

    4. بزرگی

  6. اسلام نے آزادی کا تصور کتنے سو سال پہلے متعارف کروایا:

    1. گیارہ

    2. بارہ

    3. تیرہ

    4. چودہ

  7. قوم کو کس زبان میں نیشن کہا جاتا ہے:

    1. عربی

    2. انگریزی

    3. فارسی

    4. لاطینی

  8. عام طور پر شہر میں رہنے والا کہلاتا ہے:

    1. ذمی

    2. غیر مسلم

    3. غیر ملکی

    4. شہری

  9. کس مفکر کے مطابق خاندان ایک قدرتی ادارہ ہے:

    1. افلاطون

    2. گارنر

    3. ارسطو

    4. پروفیسر سیلے

  10. یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے:

    1. طاقت

    2. حکومت

    3. آزادی

    4. دستور

  11. امریکہ کی کل ریاستیں ہیں:

    1. 20

    2. 30

    3. 50

    4. 40

  12. بچے کا ابتدائی مدرسہ ہوتا ہے:

    1. خاندان

    2. معاشرہ

    3. ریاست

    4. گروہ

  13. انسان کا منفی رویہ ہے:

    1. باہمی میل جول

    2. روشن خیالی

    3. خود غرضی

    4. رواداری

  14. "قوم،ریاست اور قومیت کے مجموعے کانام ہے" قوم کی یہ تعریف کس مفکر نے پیش کی:

    1. لارڈ برائس

    2. جے۔ایس۔مل

    3. ارسطو

    4. گلرائسٹ

  15. ابراہم لنکن کا تعلق تھا:

    1. برطانیہ

    2. امریکہ

    3. چین

    4. عدلیہ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. گیٹل نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  2. مارشل نے معاشیات کے کون سا علم قراردیا ہے؟

  3. اسلامی ریاست میں شہریوں کی اقسام بیان کریں۔

  4. جان-ایف سوبر کی پیش کردہ"معاشرہ" کی تعریف بیان کریں؟

  5. ریاست کے لیے آبادی کی کیا اہمیت ہے؟

  6. موجودہ دور میں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھا جاتا ہے؟

  7. علم شہریت کےلغوی معنی بیان کریں۔

  8. اچھے شہری کی دو خوبیاں لکھیں۔

  9. اُمت اسلامیہ کی تین خصوصیات بیان کریں۔

  10. ذرائع ابلاغ میں ریڈیو کا کیا کردار ہے؟

  11. پروفیسر سیلے نے جمہوریت کی کیا تعریف کی ہے؟

  12. جمہوری ممالک میں حکومت کا کاروبار کو چلاتا ہے؟

  13. اچھے شہری کے اوصاف میں اللہ تعالیٰ کا خوف اور خود اعتمادی پر مختصر نوٹ لکھیں۔

  14. ریاست کا شہری کسے کہتے ہیں؟

  15. برجیس نے ریاست کو کیسے بیان کیا ہے؟

  16. جمہوریت کی تعریف بیان کریں۔

  17. مقننہ کے کام کی وضاحت کریں۔

  18. شہری کا جدید تصور کیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. ذرائع ابلاغ کی اہمیت بیان کریں۔

  2. شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں۔

  3. علم شہریت اور اخلاقیات کا آپس میں فرق بیان کریں۔

  4. معاشرے سے کیا مراد ہے؟نیز معاشرے کی خصوصیات لکھیں۔

  5. مقننہ سے کیا مراد ہے؟نیز مقننہ کی تنظیم کی وضاحت کریں۔

  6. ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلاغ کے کردار پر روشنی ڈالیں۔