Your school name
9th Class غذا اور غذائیت Full Book Paper9th Class · غذا اور غذائیت · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ہمارا جسم ان گنت ...... کا مجموعہ ہے:
سٹوریج کی جگہ ہونی چاہیے:
مچھلی میں پروٹین کی مقدار ہوتی ہے:
چکنائی کن اجزا کا مرکب ہوتی ہے؟
غذا کے بنیادی گرو کتنے ہیں:
جسم میں حراروں کی تعداد ضرورت سے بڑھ جائے تو کہلاتی ہے:
چیزوں کی معیاد بڑھ جاتی ہے:
ایک لٹر دودھ میں کتنے انڈوں کے برابر پروٹین پائی جاتی ہے:
مراسمس بیماری ہے:
وہ کونسا خاکہ ہے جس میں ایک دن کی غذائی ضروریات پوری کرنے سے متعلق رہنمائی ملتی ہے؟
جسم میں بیماریوں سے مقابلہ کرنے کےلیے قوت مدافعت پیدا کرتا ہے:
فوری خراب ہونے والی غذاؤں کو کیونکر سٹور کرنا چاہیے؟
...... میں بچے کی مکمل نشوونما کےلیے بہترین غذائیت پائی جاتی ہے:
پانی کی کمی سے کیا ہو جاتا ہے؟
ایک قیمے والے نام میں کتنے گرام کاربوہائیڈیٹس ہوتے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
غذائی جزو کی تعریف کریں۔
جلد خراب نہ ہونے والی غذاؤں کے نام لکھیں۔
وزن میں کمی کس طرح کی جاسکتی ہے؟
متوازن اور غیر متوازن غذا میں فرق مختصر بیان کریں۔
مچھلی کی چند مشہور اقسام کے نام لکھیں۔
آکسیجن لینے اور دینے کی دوہری خاصیت سے کیا مراد ہے؟
اشیا کی خریداری کے وقت کون سی چیزوں کو مدنظر رکھنا چاہیے؟
بالوں کے لیے ضروری غذائی اجزا کون کون سے ہیں؟
لیبل چسپاں کرنے سے کون سے فوائد حاصل ہوتے ہیں؟
مچھلی کی غذائیت لکھیں۔
چکنائی والی غذاوں میں قدرتی طور پر کون سے وٹامن پائے جاتے ہیں؟
خشک اجناس میں کون سی اشیاء شامل ہوتی ہیں؟
بینائی کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
سرونگ سے کیا مراد ہے؟
چینی کے بارے میں مختصر نوٹ تحریر کریں۔
ہر عمر میں دودھ کی کچھ مقدار کا استعمال کیوں ضروری ہے۔ بچوں کو روزانہ کم از کم کتنا دودھ استعمال کرنا چاہیے۔
سبزیاں اور پھل خریدنے کے طریقے بیان کریں۔
جلد کی تندرستی کی علامات لکھیں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
چکنائی میں حل پذیر وٹامن کے جسم میں کام اور کمی کے اثرات تحریر کریں۔
سبزیوں اور پھلوں کی خریداری کا طریقہ کار قلمبند کریں۔
گوشت، مچھلی اور مرغی کی غذائی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
جسم میں افعال و کارکردگی کے لحاظ سے غذاؤں کی گروہ بندی کیسے کی جاتی ہے؟ تفصیلاً تحریر کریں۔
متوازن غذا کے انتخاب میں ملی جلی خوراک کی کیا اہمیت ہے؟
پانی میں حل پذیر وٹامن کے نام ، ذرائع اور جسم میں کام تحریر کریں۔