Skip to content

Punjab (PTB) · Full book test · Free

9th Class فزیکل ایجوکیشن Full Book Paper

75 marks · 2 hours 30 minutes · 39 questions. Covers: 9 chapters (باب نمبر 1: تعلیم جسمانی کی تعریف to باب نمبر 9: جسم کے حرکاتی کل پرزے).

Your school name

9th Class فزیکل ایجوکیشن Full Book Paper

9th Class · فزیکل ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 75Time: 2 hours 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ہنسلی کی ہڈی اور سینے کی ہڈی کا جوڑ کس قسم کا جوڑ ہے:

    1. گھومنے والا جوڑ

    2. گولائیوں والا جوڑ

    3. پھسلنے والا جوڑ

    4. قبضے والا جوڑ

  2. زیادہ تر مسائل پیدا کردہ ہیں:

    1. عوام کے

    2. انسان کے

    3. ماحول کے

    4. حکومت کے

  3. جسم میں پھرتی اور لچک پیدا ہوتی ہے:

    1. نفسیات سے

    2. تجربات سے

    3. مشاہدات سے

    4. جمناسٹک سے

  4. قدیم یونانی تعلیم جسمانی کو کیا کہتے تھے؟

    1. ایکسر سائز

    2. جمناسٹک

    3. ذہنی مشق

    4. ذہنی عیاشی

  5. انسان کی ہڈیوں اور بافتوں کی نشوونما صحیح طورپر پایہ تکمیل کو پہنچتی ہے:

    1. اچھی قامت کی وجہ سے

    2. بری قامت کی وجہ سے

    3. غیر معیاری قامت کی وجہ سے

    4. غیر معمولی قامت کی وجہ سے

  6. سنٹرلائن نیٹ کے ہوتی ہے:

    1. عین اوپر

    2. بائیں طرف

    3. دائیں طرف

    4. عین نیچے

  7. مرکز ثقل کی حالت بدلتی رہتی ہے:

    1. دوڑنے کے دوران

    2. گھومنے کے دوران

    3. چلنے کے دوران

    4. لیٹنے کے دوران

  8. داڑھی سنت ہے:

    1. حضرت محمدﷺ کی

    2. حضرت ابوبکر صدیقؓ کی

    3. حضرت ابراہیمؑ کی

    4. حضرت عثمانؓ کی

  9. 200 میٹر کی دوڑ کے مقابلے چھ یا آٹھ ائروں کے میدان میں ہوتے ہیں:

    1. چوکور

    2. بیضوی

    3. گول

    4. مستطیل

  10. جوڑ ہر طرف سے گھرا ہوا ہوتا ہے:

    1. غلافوں سے

    2. بندھنوں سے

    3. جھلیوں سے

    4. رطوبتوں سے

  11. عوام مل جل کر زندگی گزارتے ہیں:

    1. جنگل میں

    2. معاشرے میں

    3. خاندان میں

    4. ریگستان میں

  12. ورزشوں کے تسلسل میں وقفہ ہوتا ہے:

    1. دو گھنٹے کا

    2. چار گھنٹے کا

    3. تین دن کا

    4. نہ ہونے کے برابر

  13. جن واسطوں اور راستوں کے ذریعے انسان بلند مقام پر پہنچتا ہے انہیں کہتے ہیں:

    1. ضابطے

    2. قواعد

    3. اغراض

    4. کلیے

  14. ایک آنکھ کی بینائی یا ایک کان کی سماعت کمزور ہونے سے نقص پیدا ہو جاتا ہے:

    1. ناہموار کندھوں کا نقص

    2. گول کمر کا نقص

    3. خالی کمر کا نقص

    4. چپٹے پاؤں کا نقص

  15. شٹک کاک پر کتنے پر لگے ہوتے ہیں:

    1. 12

    2. 14

    3. 16

    4. 18

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)

  1. تعلیم الصحت اور تعلیم جسمانی ایک دوسرے کے محتاج کیوں ہیں؟

  2. اچھال میں بلندی حاصل کرنے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  3. کہنی کا جوڑ کیسے بنتا ہے؟

  4. جمناسٹک کی سرگرمیوں سے انسان میں کون سی خوبیاں پیدا ہوتی ہیں؟

  5. ناک کے بارے میں ارشاد نبویﷺ تحریر کریں۔

  6. نا ہموار کندھے کا نقص کیسے پیدا ہوتا ہے؟

  7. کھلاڑی راہدایوں میں کس طرح کھڑے ہوں گے؟

  8. سائیڈ لائن کسے کہتے ہیں؟

  9. فضائی آلودگی سے کیا مراد ہے؟

  10. تعلیم جسمانی کی تعریف عام الفاظ میں بیان کریں۔

  11. حرکت کتنی قسم کی ہے؟ اس کے نام لکھیے۔

  12. چھیلانے یا سیدھا کرنے والے عضلات کیاکام سر انجام دیتے ہیں؟

  13. جھلانا اور گھمانے کا عمل کس طرح ہوتا ہے؟

  14. لباس سے کیا مراد ہے؟

  15. اچھی قامت کی اہمیت چند سطروں میں بیان کریں۔

  16. کھلاڑی گولہ پھینکنے کے بعد کب دائرے سےباہر نکلےگا؟

  17. جب کوئی بھی کھلاڑی سروس کرے گا تو دونوں ٹیموں کی پوزیشن کیا ہوگی؟

  18. اسلامی عبادات کا جائزہ لینے پر کیا بات سامنے آتی ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)

  1. جسمانی تعلیم کا صحت سےتعلق بیان کریں۔

  2. تعلیمی جمناسٹک کی حرکات، مواد یا سرگرمیاں لکھیے۔

  3. فروعی حرکات کی اقسام تحریر کریں۔

  4. شخصی حفظانِ صحت پر نوٹ لکھیں۔

  5. حرکت کرنے والے جوڑوں کی اقسام تحریر کریں۔

  6. گوالہ پھینکنے کےقوانین تحریر کریں۔