Your school name
9th Class معاشیات Full Book Paper9th Class · معاشیات · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ملک میں...... کی عام سطح جتنی پست ہو گی غربت بھی اتنی ہی زیادہ ہو گی:
اگر اشیاء کی قیمت میں معمولی تبدیلی سے ان کی رسد میں بہت بڑی تبدیلی آئے تو رسد کہلاتی ہے:
یہ ضروری نہیں ہے کہ خریدار اور ۔۔۔۔۔ والے ذاتی طور پر ہی ملیں:
سب سے واضح اور جامع تعریف پیش کی:
طلب کی شرائط ہیں:
طلب اور رسد سے منڈی میں ...... قائم ہوتا ہے:
افادہ کی خصوصیات ہیں:
پاکستان کی فی کس آمدنی ہے:
اشیاء کی رسد کا دارومدار ذرائع...... کی نوعیت پر ہوتا ہے:
یہ منڈی کا فرض نہیں ہوتا کہ وہ:
عاملین پیدائش میں شامل ہیں:
متبادل اشیاء ایک دوسرے کا ...... ہوتی ہیں:
مکمل مقابلے کی منڈی میں کوئی بھی اپنے ...... سے قیمت اور مقدار پر اثر انداز نہیں ہو سکتا:
لفظ "معاشی" کا تعلق ہے:
پاکستان کی آبادی 18-2017 ء میں تھی:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
قانونِ رسد سے کیا مراد ہے؟ مساوات سے وضاحت کریں۔
مفت اشیاء سے کیا مراد ہے؟
محنت سے کیا مراد ہے؟
فی کس آمدنی سے کیا مراد ہے؟
پیدائشِ دولت سے کیا مراد ہے؟
خطِ طلب کا رجحان کیسا ہوتا ہے؟
نعم البدل اشیاء سے کیا مراد ہے؟
رسد اور ذخیرہ میں کیا فرق ہے؟
دولت سے کیا مراد ہے؟ دولت کی اقسام لکھیں۔
تنظیم کی اہمیت کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
غربت کی اصلاح کے تین طریقے لکھیں۔
سب سے زیادہ واضح اور جامع تعریف کس معیشت دان کی تھی؟
توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟
"قانونِ طلب میں دیگر حالات یکساں رہیں" سے کیا مراد ہے؟
رسد کا گوشوارہ کیا ظاہر کرتا ہے؟
معاشی حاجات سے کیا مراد ہے؟ مثال بھی دیں۔
مکمل منڈی سے کیا مراد ہے؟
آبادی کے دباؤ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ مختصر بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
توازنی قیمت اور توازنی مقدار سے کیا مراد ہے؟ گوشوارے اور ڈائیگرام کی مدد سے بیان کیجئے۔
الفرڈ مارشل کی بیان کردہ معاشیات کی تعریف کی تشریح کریں۔
معاشیات میں فادہ کا مفہوم اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں۔
قیمت کے علاوہ اور کون سے عوامل رسد کو تبدیل کرتے ہیں؟
قانونِ طلب سے کیا مراد ہے؟ اس کی حد بندیاں بیان کیجئے۔
پاکستان میں ناخواندگی کی وجوہات کیا ہیں؟ ان کے سدِ باب کے لیے تجاویز پیش کریں۔