Your school name
9th Class General Science Full Book Paper9th Class · General Science · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
کاربن کی ایک کرسٹلائن ایلوٹروپک فارم ہے:
بلڈ گروپ ABOسسٹم کے علاوہ ایک دوسرا سسٹم کون سا ہے؟
پولیو وائرس جسم کے ...... پر حملہ کرتا ہے:
زمین کا ٹمپریچر برقرار رکھنے میں مدد دیتی ہے:
وٹامن Cکی کمی کا شکار انسان جس مرض میں مبتلا ہو جاتا ہے:
علم فلکیات میں بہت بڑا حصہ ہے:
مادہ کی تینوں حالتوں میں پایا جانے والا واحد کمپاؤنڈ ہے:
کس صوبے میں سال 2002-2003 میں ایفڈ کے حملے سے گندم کی فصل بُری طرح تباہ ہو گئی؟
وہ بیماری جو فالج کا باعث بنتی ہے:
کسی علاقے میں رہنے والے لوگوں کی تعداد کو کہتے ہیں:
100گرام چاول سے انرجی حاصل ہوتی ہے:
مادہ اور توانائی سے متعلق علم کو کہتے ہیں:
سیل وال، ہڈیوں اور شیلز کا لازمی جزو ہے:
کیڑے مکوڑوں اور چھوٹے جانوروں کے خلاف پودوں میں مزاحمت پیدا کرتا ہے:
اسہال بیماری پھیلتی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 12 of 18 · 12 × 2 = 24)
زوالوجی اور باٹنی میں فرق لکھیئے۔
کاربوہائڈریٹس کی چند مثالیں دیجیے۔
راؤنڈ ورم سے کیا مراد ہے؟
فوٹوسنتھیسزکی تعریف کریں اور اس کی کیمیائی مساوات تحریر کریں۔
پروٹین کے ہاضمے کاعمل کہاں شروع ہوتا ہے؟
سٹریٹوسفیئر کی بلندی کتنی ہے؟
جیوگرافی اور آسٹروفزکس میں فرق بیان کریں۔
وٹامن Bکمپلیکس سے کیامراد ہے؟
میل نیوٹریشن سے کیا مراد ہے؟
گیسوں کے نام اور ہوا کی فیصد ترکیب بیان کریں۔
اگر کسی شخص کے خون میں اینٹی جن Aاور اینٹی باڈی Bہو تو اُس کا بلڈ گروپ کیا ہوگا؟
میزوسفیئر تہ کی تین خصوصیات تحریر کریں۔
سائنس کی چار اہم شاخوں کے نام لکھیں۔
ہارمونز سے کیا مراد ہے؟
ہیسٹیریا اور فوبیا میں فرق کیا ہے؟
منجمد ہونے پر پانی کیوں پھیلتا ہے؟ وضاحت کیجئے۔
عالمی ڈونر اور عالمی وصول کنندہ میں کیا فرق ہے؟
سموگ کے دو نقصانات تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 4 of 6 · 4 × 9 = 36)
ہوا میں موجود مختلف گیسوں میں سے کوئی سے دو کی اہمیت اور استعمال بیان کریں۔
پروٹینز کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
ٹرانسجینک جاندار سے کیا مرا دہے؟ ایک ٹرانسجینک جاندار کی تیاری کے اہم مراحل کون کون سے ہیں؟
سائنس کی اہم شاخوں کے نام لکھیے۔ نیز ہر ایک شاخ کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں؟
گرین ہاؤس اثر سے کیا مراد ہے؟ گرین ہاؤس اثر کے پیدا ہونے کی وجوہات اور اس کے ماحول پر اثرات بیان کریں۔
پیراسائیٹک بیماریوں پر نوٹ لکھیے۔