Your school name
10th Class Islamiat Compulsory First half Book Paper10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- تم میں سے بہتر ین آدمی وہ ہے جو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے اچھا ہے ۔
- احادیث نبوی ﷺ کی حفاظت کا تیسرا مرحلہ تھا ۔
- جہنم ٹھکا نا ہوگا:
- "توہم "وہم سے نکلاہے جس کو معنی ہیں:
- تبوک اور مدینہ کے درمیان تقریبا کتنے کلو میٹر کا فاصلہ ہے ؟
- حدیث کی اقسام ہیں:
- موت کے بعد سے قیامت تک کا درمیانی عرصہ کہلاتاہے ۔
- غیبت اور نہتان کی وجہ سے معاشرے کا نظم ونسق اور اجتماعی انصاف ہو جاتا ہے :
- اصل رحمی یہ ہے کہ قطع رحمی کرنے والے کے ساتھ کی جائے:
- کن کی سیرت طیبہ میں امت کے لیے بہترین رہ نمائی ہے؟
- حج کا رُکن اعظم ہے ۔
- قرآن مجید کے مطابق جو شخص کسی کے عیب نکالنے والا ہو ،اس کی عادت ہے:
- نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے مردہ بکرے کے بچے سے زیادہ بے وقعت قرار دیا:
- نبی کریم خاتمالنبیین ﷺنے حضرت عمر و بن حزم رضی اللہ عنہ کو گورنر بنایا:
- دنیا کا معنٰی ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- اللہ تعالٰی نے دنیا میں نبی اور رسول کیو بھیجے؟
- حدیث کی اقسام کون کون سی ہیں؟
- کرامًا کاتبین کن کو کہتے ہیں؟
- ہمارے بنی کریم خاتم النبینﷺ راتوں کو کتنا قیام کرتے تھے؟
- غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ نے کیاپیش کیا؟
- مال ضائع کرنے کی کون سی صورتیں ہیں؟
- صحائف اور آسمانی کتب کی تعداد سے متعلق حدیث نبوی ﷺ تحریر کریں ۔
- پردہ پوشی کے دو فوائد تحریر کریں ۔
- حضرت فاطمہ رضی اللہ عنھا نے آپ خاتمالنبیین ﷺ کی وفات کے وقت جو اشعار کہے ، ان کا ترجمہ تحریر کریں؟
- خیر اور بھلائی کی بات سے کیا مراد ہے؟
- صحیفہ کے کیا معنی ہیں؟
- غیبت کے متعلق ایک آیت اور اس کا ترجمہ تحریر کریں ۔
- نبی کریم خاتمالنبیین ﷺ نے خطبہ حجۃالوداع میں فضیلت کا معیا ر کس بات کو قرار دیا ہے؟
- اللہ تعالٰی کی رسی سے کیا مراد ہے؟
- نبی کریم ﷺ کے "مقامِ محمود " پر فائز ہونے سے کیا مرادہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- عقیدہ آخرت میں میزان اور پل صراط پر مکمل ایمان لانے کے تقاضوں کی وضاحت کریں ۔
- پردہ پوشی نہ کرنے کے معاشرتی فوائد تحریر کریں۔
- نبی کریم ﷺ کے خطبہ حجتہ الوداع میں موجود معاشی و معاشرتی تعلیمات کو ہم اپنی زندگی میں کب ، کہاں اور کیسے اپنا سکتے ہیں ؟
- قر و ن او لیٰ میں ا حا د یث مبا ر کا کی جمع و تد و ین پر جا مع نو ٹ تحر یر کر یں-
- حدیث جبریل ؑ سے کیا مرادہے ؟ نیز حدیث جبرئل ؑ سے تعلیم و تربیت کے حوالے سے کیا سبق حاصل ہوتاہے ؟ وضاحت کریں ۔