Your school name
10th Class Islamiat Compulsory Second half Book Paper10th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- یمامہ کی جنگ کن کے ساتھ ہوئی ۔
- اسلامی ریاست کے قیام کی اولین مقصد حاکمیت اعلیٰ کو تسلیم کرنا ہے ۔
- اسلامی تہذیب کےعناصرمیں ہے:
- حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا مزار واقع ہے ۔
- نبی اکرم ﷺ نے انسان کے اپنے نفس کے خلاف مجاہدہ کو کس نام سے تعبیر کیا ۔
- تہذیب کے مترادف کے طورپر انگریزی اصطلاح استعمال ہوتی ہے ۔
- نبی اکرم ﷺ نے حضرت اسماء رضی اللہ تعالیٰ عنہا کو والدہ کے ساتھ حسن سلوک کا کیوں فرمایا ۔
- راتوں کو گشت کر کے رعایا کے احوال کی خبر گیری کیا کرتے تھے؟
- کس نبی ؑ کے قصے کو اللہ تعالیٰ نے احسن القصص قراردیا ہے ۔
- عمان کے حاکموں جیفر اور عبید کے پاس نبی کریم خاتم النبینﷺکے دعوتی خطوط لے جانے کی خدمت سپر دہوئی:
- کون سی ریاست میں تمام امور باہمی مشورے سے طے پاتے ہیں:
- اجتماعی نظم و ضبط پیدا ہوتا ہے :
- حضرت انس رضی اللہ عنہ ہجرت نبوی سے کتنے سال پہلے مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے:
- جہاد بالسیف کی اجازت دی گئی ۔
- منصوبہ بندی کو عربی زبان میں کہتے ہیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- ابن عربی ؒ کو شیخ اکبر کا لقب کس نے دیا تھا ؟
- تہذیب کے عناصرسے کیا مراد ہے ؟
- قرارداد مقاصد کے متعلق آپ کیا جانتے ہیں ؟
- حضرت امام زید بن علی رحمتہ اللہ علیہ کوحلیف القرآن کیو ں کہا جاتا ہے ؟
- رسول اللہ ﷺ کی ہجرت کا واقعہ اس طرح بیان کریں کہ اس سے منصوبہ بندی کے فوائد کا پتا چلے ۔
- اسلامی ریاست کے کوئی سے دو اہم اصول بیان کریں ۔
- شاہ عبداللطیف کاظمی کاوصال کب ہوا؟
- حضرت یوسف ؑ کے قصہ میں قحط سے بچنے کی منصوبہ بندی کے حوالے سے کیا واقعہ ملتا ہے ، قرآن پاک کا مطالعہ کر کے بتائیں ۔
- ریاست میں اقتدار اعلیٰ سے کیا مراد ہے؟
- حضرت عمرو بن العاص رضی اللہ عنہ کے خاندان کے بارے میں تحریر کریں۔
- اسلامی اخوت کی بنیاد کیا ہے ؟
- حجتہ الوداع کے موقع پر نبی اکرم ﷺ نے سُود کے بارے میں کیا فرمایا تھا ؟
- حضرت شیخ عبدالرحمن جامی ؒ کے تحصیل علم کے واقعات لکھیے ۔
- اس دعاکا ترجمہ تحریر کریں جس میں دنیا و آخرت کی بھلائیوں کا تذکرہ ہے؟
- ربا مرکب سے کیا مراد ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- اسلامی ریاست میں افراد کی ذمہ داریاں کیا ہیں ؟تفصیل سے بیان کریں۔
- مستقبل کی منصوبہ بندی کی حدود و قیود کا جائزہ لیں۔
- شیخ عبدالرحمٰن جامی ؒ کی صفات و اخلاق بیان کریں ۔
- جہاد فی سبیل اللہ سے کیا مرادہے ، جہاد کی فرضیت قرآن پاک کی آیات کے حوالے سے بیان کریں ۔
- اسلامی تہذیب کے اثرات تفصیلا تحریر کریں ۔