Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

10th Class Tarjama tul Quran First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (باب نمبر 01:۔ سورۃ الا نعام to باب نمبر 08:۔ سورۃ النحل).

Your school name

10th Class Tarjama tul Quran First half Book Paper

10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ہر وہ چیز جو اللہ تعالیٰ کی یاد سے غافل کردے اسے کہتے ہیں ۔
    1. طاغوت
    2. محنت
    3. اصلاح
    4. رکاوٹ
  2. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو بوڑھا کر دینے والی سورتوں میں سے ایک سورت ہے ۔
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ ھود
    3. سورۃ الاعراف
    4. سورۃ الا نعام
  3. کس سورت کی ابتدا حروف مقطعات سے ہوتی ہے ؟
    1. سورۃ یونس
    2. سورۃ التوبہ
    3. سورۃ الانفال
    4. سورۃ الا عراف
  4. کفار قرآن مجید کو کہتے تھے ۔
    1. شکوک سے پاک کتاب
    2. پہلے لوگوں کی کہانیاں
    3. عظیم کتاب
    4. سب سے زیادہ پڑھی جانے والی کتاب
  5. مدینہ منورہ اور شام کے وسط میں موجود پہاڑوں کے درمیانی علاقے کو کہا جاتاہے ۔
    1. وادی حجر
    2. وادی نخلہ
    3. وادی سینا
    4. وادی طائف
  6. انگوروں کے باغات کا ذکر کس سورت میں آیاہے ؟
    1. سورۃ الانفال میں
    2. سورۃ الرعد میں
    3. سورۃ العلق میں
    4. سورۃ الحشر میں
  7. قرآن مجید کی چودھویں سور ت ہے ۔
    1. سورۃ التوبہ
    2. سورۃ الاعراف
    3. سورۃ ابراہیم
    4. سورۃ الحجر
  8. سورۃ الا عراف میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو حکم دیا گیا ہے کہ آپ خاتم النبین ﷺ کام لیں ۔
    1. عفورودرگزر سے
    2. صبر سے
    3. عدل سے
    4. رواداری سے
  9. منکرین حق کی نشانی یہ ہے کہ وہ کرتے ہیں ۔
    1. شرک
    2. عدل
    3. صدقہ
    4. عزت
  10. سورۃ ھود میں تذکرہ ہے ۔
    1. باغ والوں کا
    2. اصحاب کہف کا
    3. حضرت خضر علیہ السلام کا
    4. حضرت نوح علیہ السلام کی کشتی کا
  11. کس سورت کے آخر میں متعدد انبیائے کرام علیہم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ۔
    1. سورۃ العلق میں
    2. سورۃ الحجر میں
    3. سورۃ التوبہ میں
    4. سورۃ یونس میں
  12. اللہ تعالیٰ نے سورۃ الانعام میں توحید باری تعالیٰ کےد لائل کے بعد مسائل بیان کیے ہیں ۔
    1. حلال و حرام کے
    2. زکوٰۃ کے
    3. حج کے
    4. قرض کے
  13. سبع مثانی کا ذکر کس سورت میں ہے ؟
    1. سورۃابراہیم میں
    2. سورۃ الحجر میں
    3. سورۃ یونس میں
    4. سورۃ التوبہ میں
  14. سورۃ الرعد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. دسویں
    2. گیارھویں
    3. بارھویں
    4. تیرھویں
  15. آل فرعون کے بیٹوں کو ذبح کرتے تھے اور عورتوں کو زندہ چھوڑ دیتے تھے ۔
    1. بنی قریظہ کے
    2. بنی اسرائیل کے
    3. بنی اسماعیل کے
    4. بنی اسد کے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اہل مکہ اپنے آپ کو کیا کہتے ہیں ؟
  2. سورۃ الانعام کی فضیلت میں ایک حدیث مبارک کا مفہوم لکھیں ؟
  3. بے بسی کی دعا مع ترجمہ تحریر کریں ؟
  4. سورۃ ھود میں کون سے انبیائے کرام علیھم السلام کا تذکرہ کیا گیا ہے ؟
  5. سورۃ الا عراف میں کتنے رکوع اور آیات ہیں ؟
  6. حفاظت قرآن والی آیت مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں ؟
  7. سورۃ النحل میں نزول قرآن کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا گیا ہے ؟
  8. اللہ تعالیٰ نے چاند کی منزلیں کیوں مقرر کیں ؟
  9. سورۃ ابرھیم کا مختصر تعارف بیان کریں ؟
  10. سورۃ الانعام کا مرکزی موضوع کیا ہے ؟
  11. انسان کی حفاظت کرنے والے فرشتوں کو کیا کہتے ہیں ؟
  12. فرعون اپنے لشکر کے ساتھ کس طرح ہلاک ہوا ؟
  13. شیطان کے بہکاوے سے بچنے کے لیے حدیث مبارک میں مذکور دعا کا ترجمہ لکھیں ؟
  14. سورۃ الحجر کی فضیلت میں حدیث مبارک کا ترجمہ لکھیں ؟
  15. سورۃ النحل کے مطابق قیامت کا معاملہ کیسا ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ یونس کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الا عراف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ ابرھیم کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں ؟
  4. سورۃ النحل کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  5. سورۃ الرعد کے مضامین پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟