Your school name
10th Class Tarjama tul Quran Second half Book Paper10th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں ۔
- سورۃ المومن میں کس نبی کا قصہ بیان ہوا ہے ۔
- قریشی نمائندہ عتبہ بن ربیع نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے پاس بحث و مباحثہ کرنے کے لیے آیا تو آپ خاتم النبین ﷺ نے اسے سورۃ حم السجدہ کی آیات سنائیں ۔
- کون سی سورت میں اللہ تعالیٰ سےہم کلام ہونے کی مختلف صورتیں بیان کی ہیں ؟
- کس سورت کی ابتدائی دس آیات یاد کرنے سے انسان دجال کے فتنہ سے محفوظ ہو جائے گا ؟
- سورۃ المومنون کا مرکزی موضوع ہے ۔
- سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے ۔
- سورۃ بنی اسراءیل کا دوسرا نام ہے ۔
- فرعون کی قوم میں سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کی حمایت کرنے والے کواللہ تعالیٰ نے قراردیا ہے ۔
- سورۃ حم السجدہ کی آیات ہیں ۔
- سورۃ الشوری کامرکزی موضوع ہے ۔
- سورۃ الکھف میں بیایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے ۔
- سورۃ المومنون کی آیات ہیں ۔
- حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا فرماتی ہیں نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الزمر کی تلاوت فرماتے تھے ۔
- سفر اسراء سے مرادہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- سورۃ المومن کے مطابق قون نوح کی ہلاکت کے اسباب تحریر کریں ؟
- قیامت کے برپا ہونے کے مراحل تحریر کریں ؟
- اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں ؟
- کلمہ اُف سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ حم السجدۃ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں ؟
- ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
- سورۃ المومنون میں مومنین کو کس کا وارث قراردیا گیاہے ؟
- قرآن مجید میں سابقہ اقوام کی ہلاکت کے بیان سے ہمیں کیا سبق ملتاہے ؟
- سورۃ الزمر میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو خطاب کرتے ہوئے کیا فرمایا گیا ہے ؟
- سورۃ الشوری کا زمانہ نزول تحریر کریں ؟
- سورۃ بنی اسرائیل میں قرآن مجید کے حوالے سے کیا ذکر کیا گیا ہے ؟
- سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں ؟
- اصحاب کہف کا ذکر کرکے کیا نصیحت کی گئی ہے ؟
- سورۃ المومنون کے آخر میں کس حقیقت کو بیان کیا گیا ہے ؟
- سورۃ المومن کے مطابق اہل جہنم کو غصے میں دیکھ کر فرشتے انھیں کیا کہیں گے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- سورۃ المومن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
- سورۃ بنی اسراءیل کے بنیادی مضامین تفصیل سے تحریرکریں ؟
- سورۃ الزمر کی روشنی میں اللہ تعالیٰ کی توحید اور قدرت کاملہ پر تفصیلی نوٹ لکھیں ؟
- سورۃ الکھف کے اہم مضامین بیان کریں ؟
- سورۃ حم السجدۃ کے بنیادی مضامین پر نوٹ لکھیں ؟