Your school name
1st Year Islamiat Compulsory First half Book Paper1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ حضرت ام ایمن کو ماں کہتے تھے ،روایت ہے:
- قرآن کا ایک نام "ذکر " بھی ہے جس کے معنی ہیں:
- اللہ تعالیٰ کے نزدیک جائز کاموں میں سب سے زیادہ ناپسندیدہ طلاق ہے، یہ تعلیم مذکور ہے:
- حضرت میکائیل علیہ السلام کی ذمہ داری بارش برسانے کے علاوہ ہے:
- حدیبیہ کے موقع پر آپ خاتم النبیینﷺ نے کس کی خاطر صلح کی؟
- قرآن مجید کے صفاتی نام"مجید "کا مطلب ہے:
- نکاح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سے حفاظت کا ذریعہ ہے:
- کون سا عقیدہ پرہیزگاری پیدا کرتا ہے؟
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ رات کے وقت اہل مدینہ کی گھبراہٹ بھری آوازیں سن کر اچانک کس صحابی کے گھوڑے پر بیٹھ کر ان کی خبر گیری کیلئے نکل پڑے؟
- "تذکرہ"کا مطلب ہے:
- موجودہ دور میں اکثریت فریضہ نکاح کے متعلقہ مسائل سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہے:
- منیٰ پہنچ کر حجاج کرام کو کتنے واجبات بالترتیب ادا کرنے ہوتے ہیں؟
- آپ خاتم النبیینﷺ کی زندگی سے حقیقی والدہ کے علاوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کا تذکرہ ملتا ہے:
- مکی سورتوں اور آیات میں ۔۔۔۔۔۔۔ پایا جاتا ہے:
- علم میراث کو کہا جاتا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- نبی کریم خاتم النبیینﷺ کے بیان کردہ جنگی آداب تحریر کریں۔
- ابتدائے اسلام میں وصیت کا اصول کیا تھا؟
- عقیدہ توحید کس طرح انکسار پیدا کرتا ہے؟
- الکتاب سے کیا مراد ہے؟
- اسلام کے جنگی مقاصد پر مختصر نوٹ لکھیں۔
- طلاق رجعہ اور طلاق مغلظہ کسے کہتے ہیں؟
- باجماعت نماز ادا کرنے کے چند فوائد لکھیں۔
- "جامع الترمذی "کے مؤلف کا نام مع سن وفات تحریر کریں۔
- حضرت ام ایمن رضی اللہ عنھا کون تھیں نیز بتائیے ان کے بارے میں نبی کریم خاتم النبیینﷺ نے کیا فرمایا؟
- سورۃ النساء کی روشنی میں میت کے ترکہ میں سے والدین کا حصہ بیان کریں۔
- نماز معاشرے سے ذات پات اور نااتفاقیوں کو ختم کرنے کا کس طرح ذریعہ بنتی ہے؟
- غزوات کا ذکر کن سورتوں میں ہے؟
- کسب معاش میں دیانت و امانت کی اہمیت پر حدیث لکھیں۔
- طلاق کے تین نقصانات لکھئے۔
- زکوۃ کے فضائل پر کوئی ایک حدیث مبارکہ بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- جمع تدوین حدیث کے حوالے سے تینوں ادوار کو تفصیل سے بیان کریں۔
- فرشتوں کے نام اور ان کی مختلف ذمہ داریوں کا جائزہ لیں۔
- آپ خاتم النبیینﷺ کے بطور سربراہ خاندان اپنی ازواج کے ساتھ حسن سلوک کے عملی واقعات لکھیں۔
- وصیت و وراثت کے احکام و مسائل بیان کریں۔
- قرآن مجید کی مکی و مدنی سورتوں کی خصوصیات بیان کریں اور مثالیں بھی دیں۔