Your school name
1st Year Islamiat Compulsory Second half Book Paper1st Year · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- قانون کی پاسداری کا مطلب ہے:
- معاشرے کے تمام افراد کی بھلائی اور بہتری کی خواہش کرنا اور اس کے حصول کےلیے اقدامات کرنا کہلاتا ہے:
- صحابہ رضی اللہ عنھم علمی مسائل میں آپ کس کی طرف رجوع کرتے تھے؟
- اسلامی نظام انصاف پر عمل درآمد کرنا اور کروانا ہم سب کی ہے:
- دین اسلام ہمیں عبادات کرنے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے رکنے کا حکم دیتا ہے:
- مشورے کے معاملے میں خلفائے راشدین کا تصور یہ تھا کہ اہل شوری کو پوری آزادی کے ساتھ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کا حق ہے:
- خلافت راشدہ کا دور مبارک کتنا عرصہ رہا:
- اسلام میں منشیات اور نشہ آور چیزوں کے استعمال کو حرام قرار دی دینے کی سب سے اہم وجہ ہے:
- کس دور کو روشنی کا مینار کہا گیا ہے؟
- ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر عمل پیرا ہونے سے معاشرت کا نظام منظم اور جامع ہوتا ہے:
- اسلام میں قوموں اور قبائل کے وجود کی حکمت ہے:
- سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کا سن وفات ہے:
- اسلام کے نشاۃ ثانیہ کا مقصد کیا ہے؟
- جنگ کے دورا ن صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم نے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے سردار ثُمامہ ابن اثال کو زندہ پکڑلیا:
- پیر مہر علی شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے عربی ، فارسی اور صرف و نحو کی تعلیم کس سے حاصل کی؟
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- معاشرے میں جرائم کی روک تھام میں اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت کیسے کردار ادا کرتے ہیں؟
- حضرت علی نقی رحمتہ اللہ علیہ کی سیرت کے نمایاں اوصاف لکھیں۔
- عصر حاضر میں ترقی یافتہ ممالک کی خوشحالی کی وجہ بتائیں؟
- قرآن مجید میں انسانوں میں سے بہترین امت کن کو قرار دیاگیا ہے؟
- تعلیمات صوفیاء کے ذریعے معاشرے کی اصلاح کیسے ممکن ہے؟
- اسلامی نظام حکومت کے دوسرے دور کے بارے میں قرآن مجید میں کیا فرمایاگیا ہے؟
- یمامہ کے سردار ثُمامہ ابن اثال کے قبول اسلام کا واقعہ تحریر کریں۔
- حضرت علی نقی رحمتہ اللہ علیہ کے معمولات زندگی کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- عہد نبوی خاتم النبیینﷺ اور عہد خلفائے راشدین کی مشترکہ خصوصیات میں تین کا ذکر کریں۔
- اخلاقی رذائل کون سے ہیں نیز بتائیں اس حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے؟
- حضرت پیر مہر علی شاہ رحمتہ اللہ علیہ کا انتقال کب ہوا؟
- اسلام کی نشاۃ ثانیہ اور مسلم امت کی ترقی و فلاح کے لیے کن امور کو ملحوظ خاطر رکھنا ضروری ہے؟
- اسلامی اصطلاح میں رشوت کسے کہتے ہیں؟
- حضرت حسین رضی اللہ عنہ کی رحم دلی اور اخلاقی صفات کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟
- اللہ تعالیٰ پر بھروسے اور توکل کی اہمیت کیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- قرآن و حدیث کی روشنی میں اجتماعی خیر خواہی اور احترام انسانیت پر دلائل دیں۔
- حضرت میاں شیر محمد شرقپوری رحمتہ اللہ علیہ کی سیرت و اخلاق کے بارے میں تحریر کریں۔
- اسلام میں فلاح وترقی کا تصور واضح کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ پر توکل اور بھروسے کی اہمیت کو بیان کریں۔
- معاشرتی تعلق کے اخلاق و آداب پر عمل کرنے سے ہمارے زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟وضاحت کریں؟
- حضرت علی رضی اللہ عنہ کے حالات زندگی کے بارے میں تحریر کریں۔