Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

1st Year Tarjama tul Quran First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 1:۔سورۃ البقرۃ, باب نمبر 2:۔سورۃ ال عمران.

Your school name

1st Year Tarjama tul Quran First half Book Paper

1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. غزوہ اُحد کس دن برپا ہوا؟
    1. اتوار کو
    2. ہفتہ کو
    3. سوموار کو
    4. منگل کو
  2. صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہم کے زمانے میں کن2سورتوں کے عالم کوبہت عظیم اور لائقِ تکریم شمار کیا جاتا ہے؟
    1. سورۃالانفال اورسورۃالتوبہ
    2. سورۃالبقرہ اورسورۃآل عمران
    3. سورۃالنساء اورسورۃالمائدہ
    4. سورۃالاعراف اور سورۃالانعام کو
  3. نجران کا وفد مدینہ منورہ آیا تھا ۔
    1. جاسوسی کرنے
    2. مناظرہ کرنے
    3. جنگ کرنے
    4. تجارت کرنے
  4. ذلت اور محتاجی کس قوم پر مسلط کر دی گئ؟
    1. قومِعاد پر
    2. قومِ ثمود پر
    3. قومِ مدین پر
    4. بنی اسرائیل پر
  5. سورۃالبقرہ کے علاوہ کو نسی سورت پڑھنے والوں کے لیے شفاعت کرے گی؟
    1. سورۃالنساء
    2. سورۃالانعام
    3. سورۃالمائدہ
    4. سورۃآل عمران
  6. نبی کریمﷺ نےرات کو سوتے وقت کس آیت کریمہ کوپڑھنے کی تاکید فرمائی ہے؟
    1. آیتِ مباہلہ
    2. آیتِ دَین
    3. آیتِ عدل
    4. آیت الکرسی
  7. نبی کریم ﷺ نے کتنے تیر اندازوں کو پہاڑی درہ پرمقرر فرمایا:
    1. 20
    2. 30
    3. 40
    4. 50
  8. اللہ تعالیٰ اور نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے خلاف جنگ سے تعبیر کیا گیا ہے ۔
    1. سود کو
    2. بدعت کو
    3. کم تولنے کو
    4. ملاوٹ کرنے کو
  9. سورۃ آل عمران کے مطابق اللہ تعالیٰ نے کتنے ہزار فرشتوں کے ساتھ غزوہ بدر میں مسلمانوں کی مدد کی ۔
    1. دو ہزار
    2. تین ہزار
    3. چار ہزار
    4. پانچ ہزار
  10. گائے کے جسم کا حصہ مقتول کے جسم سے لگانے کا واقعہ کو دیکھ کربنی اسرائیل کے دل اس طرح سخت ہو گئے جیسے:
    1. لکڑی
    2. پتھر
    3. فولاد
    4. لوہا
  11. نبی کریم ﷺ نے کس کی قیادت مین تیر اندازوں کو پہاڑی درے پر مقرر فرمایا؟
    1. حضرت طلحہ بن عبید اللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    2. حضرت عبداللہ بن جبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    3. حضرت سعد بن ابی وقاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
    4. حضرت حمزہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی
  12. تحریف کا معنی ہے ۔
    1. مرتب کرنا
    2. مٹانا
    3. ردوبدل کرنا
    4. ختم کرنا
  13. اللہ تعالیٰ کی عبادت کے لیے جو سب سے پہلا گھر بنایا گیا وہ ہے ۔
    1. مکہ میں
    2. مدینہ میں
    3. فلسطین میں
    4. جدہ میں
  14. سورۃ البقرۃ کو قرار دیا گیا ہے ۔
    1. قرآن مجید کا دل
    2. قرآن مجید کی زینت
    3. قرآن مجید کی شان
    4. قرآن مجید کی چوٹی
  15. مٹی سے پرندہ بناکر اس میں پھونک مارنا کس نبی کا معجزہ ہے ؟
    1. حضرت داؤد علیہ السلام کا
    2. حضرت نوح علیہ السلام کا
    3. حضرت موسیٰ علیہ السلام کا
    4. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سورۃ آل عمران میں آل فرعون کے انجام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ہے ؟
  2. قرض حسنہ کا اجر کیا ہے ؟
  3. آل عمران سے کون مراد ہیں ؟
  4. اللہ تعالیٰ نے شیطان کی پیروی نہ کرنے کا حکم کیوں دیا ہے ؟
  5. قرآن مجید میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی مثال کس نبی کی طرح قراردی گئی ہے ؟
  6. مشرکین جن کو پوجتے ہیں (وہ معبود ) قیامت میں ان کے ساتھ کیا رویہ اپنائیں گے ؟
  7. قیامت کے دن کون سا دین قبول کیا جائے گا؟
  8. سعادت اور فضیلت کا حصول کس بات کا تقاضا کرتاہے؟
  9. سورۃ آل عمران کے دوسرے نام کیا ہیں ؟
  10. سورۃ البقرہ میں کفار کو قرآن مجید کے حوالے سے کیا چیلنچ کیا گیا ؟
  11. غموں اور مصائب کی کیا حکمت ہے ؟
  12. اللہ تعالیٰ نے اہل ایمان کے لیے کون سی خوشخبری کی نوید سنائی ؟
  13. کس قسم کا رویہ اپنانے سے انسان کے لیے ہدایت سے محرومی کا سبب بن جاتاہے ؟
  14. اللہ تعالیٰ کی راہ میں خرچ کرنے کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
  15. سورۃ آل عمران میں محکمات و متشابہات کے بارے میں فرمان ہے ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ البقرۃ کا تعارف تحریر کریں ؟
  2. غزوہ احد پر مفصل نوٹ لکھیں ؟
  3. سورۃ البقرۃ کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
  4. سورۃ ال عمران کا تعارف اور خصوصیات تحریر کریں ؟
  5. سورۃ البقرۃ کے فضائل اور خصوصیات بیان کریں ؟