Your school name
1st Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper1st Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- غزوہ بدر کا دوسرانام ہے ۔
- غزوہ تبوک کس سن ہجری میں پیش آیا ؟
- دین اسلام میں جہاد کا اہم مقصد خاتمہ ہے ۔
- سورۃ التوبۃ نازل ہوئی ۔
- مسلمانوں کو کافروں سے اس وقت تک لڑنے کا حکم ہے جب تک باقی نہ رہے ۔
- غزوہ موتہ میں کتنے ہزار کے اسلامی لشکر نے 2 لاکھ عیسائی فوج کو شکست فاش دی؟
- غزوہ بدر میں کفار کے کتنے افراد کو قیدی بنا یا گیا ؟
- سورۃ التوبۃ کا دوسرا نام ہے ۔
- اللہ تعالیٰ نے غزوہ بدر میں پانی اس لیے اتارا تاکہ تم سے دور کردے ۔
- غزوہ تبوک میں اسلامی لشکر کتنے میل کا فاصلہ طےکر کے ملک شام پہنچا ؟
- سورۃ الا نفال میں یوم الفرقان کہا گیا ہے ۔
- سورۃ التوبۃ کی آیات کی تعداد ہے ۔
- غزوہ بدر میں اسلام اور کفر کے درمیان جنگ تھی ۔
- عیسائی کسے اللہ تعالیٰ کا بیٹا کہتے تھے ؟
- جو جنگ کے میدان سے بغیر کسی وجہ سے منہ پھیرے تو اس کا ٹھکانہ ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- سورۃ التوبہ کب نازل ہوئی ؟
- سورۃالانفال میں کفار پر اللہ تعالیٰ کا عذاب نازل نہ ہونے کی کیا وجہ بیان فرمائی گئی ہے ؟
- یہود و نصاریٰ اور مشرکین کیا چاہتے ہیں ؟
- اللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کے میدن جنگ میں کیا اصول سمجھائے ہیں ؟
- سورۃ التوبۃ میں کس طرز کو منافقانہ طرز عمل قراردیا گیا ہے ؟
- اہل حق اور اہل باطل میں فرق کس طرح ہوتاہے ؟
- سورۃ التوبہ کو سورۃ البراۃ کیوں کہا جاتاہے؟
- سورۃ الا نفال کی روشنی میں سچے ایمان والے کون ہیں ؟
- مشرکین کے نجس (ناپاک ) ہونے کا کیا مطلب ہے ؟
- انفال یعنی مال غنیمت سے کیا مرادہے ؟
- سورۃ التوبۃ میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی کیا فضیلت آئی ہے ؟
- سورۃ الانفال میں اہل مکہ کے کردار کو کس سے تشبیہ دی گئی ہے ؟
- غزوہ تبوک کو جیش العسرہ کیوں کہتے ہیں ؟
- سورۃ الا نفال میں غزوہ بدر کے دن کو یوم الفرقان کیوں کہا گیا ہے ؟
- سورۃ التوبۃ کے شروع میں تسمیہ ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) کیوں نہیں ہے ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- سورۃ الانفال کے بنیادی مضامین اور اہم نکات پر روشنی ڈالیں ؟
- غزوہ تبوک پر تفصیلی مضمون تحریر کیجئے ؟
- سورۃ الا نفال کا تعارف تحریر کریں ؟
- سورۃ التوبۃ کے تعارف اور خصوصیات پر روشنی ڈالیں ؟
- غزوہ بدر پر تفصیلی مضمون لکھیں ؟