Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 9 chapters (01:۔سورۃ النساء : مشق to 09:۔سورۃالمجادلۃ : مشق).

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran First half Book Paper

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. سورۃ الحجرت میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کا قراردیا گیا ہے ۔
    1. بھائی
    2. دوست
    3. خیر خواہ
    4. ہمدرد
  2. کفار مسلمانوں پر حملہ آور ہونے کے لیے تنعیم پہاڑ سے اترے ۔
    1. فجر کے وقت
    2. ظہر کے وقت
    3. عصر کے وقت
    4. مغرب کے وقت
  3. حضور اکرم خاتم النبین ﷺ نے مسبحات میں موجود ایک آیت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے ارشاد فرمایا ۔
    1. ہزار آیات سے افضل ہے
    2. قرآن مجید کا مغز ہے
    3. قرآن مجید کا دل ہے
    4. نصف قرآن مجید ہے
  4. سورۃ المجادلہۃ میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے ساتھ کس عورت کی بحث کا ذکر ہے ۔
    1. خولہ بنت ثعلبہ
    2. زینب بنت جحش
    3. سودہ بنت زمعہ
    4. حمنہ بنت جحش
  5. سورۃ محمد قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. 10
    2. 30
    3. 45
    4. 47
  6. غزوہ احزاب میں کن کے مشورہ سے خندق کھودی گئی ؟
    1. حضرت سلمان فارسی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    2. حضرت علی المرتضیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    3. حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
    4. حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے
  7. یتیم بچوں کی کفالت کا حکم دیا گیا ۔
    1. سورۃ النساء میں
    2. سورۃ العصر میں
    3. سورۃ الا خلاص میں
    4. سورۃ الفاتحہ میں
  8. سورۃ النور کا نام ماخوذ ہے اس سورت کی آیت نمبر ۔
    1. 20
    2. 25
    3. 30
    4. 35
  9. قیامت تک کے لیے قابل عمل شریعت ہے ۔
    1. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
    2. حضرت داؤد علیہ السلام کی
    3. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی
    4. حضرت محمد رسول اللہ خاتم النبین ﷺ کی
  10. بنو تمیم کے وفد کی آمد کے وقت نبی کریم خاتم النبین ﷺ مصروف تھے ۔
    1. آرام فرمانے میں
    2. تلاوت قرآن مجید میں
    3. گھریلوامور میں
    4. نماز ادا کرنے میں
  11. معاہدہ حدیبیہ طے پایا ۔
    1. مسلمان اور مشرکین مکہ کے درمیان
    2. مسلمانوں اور مسیحیوں کے درمیان
    3. مسلمانوں اور یہودیوں کے درمیان
    4. مسلمانوں اور زرتشتوں کے درمیان
  12. سورۃ الحدید کی کل آیات ہیں ۔
    1. 15
    2. 16
    3. 18
    4. 29
  13. سورۃ المجادلۃ کے مرکزی مضامین میں سے ہے ۔
    1. عقیدہ توحید
    2. آداب مجلس
    3. حقوق العباد
    4. قیامت کے احوال
  14. سورۃ محمد کی کل آیات ہیں ۔
    1. 38
    2. 40
    3. 45
    4. 50
  15. سورۃ الا حزاب میں نبی کریم خاتم النبین ﷺ کی اہم خصوصیت کا ذکر ہے ۔
    1. نذیر ہونا
    2. بشیر ہونا
    3. خاتم النبین ہونا
    4. شاہد ہونا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. غزوہ الاحزاب کا مختصر تعارف لکھیں ؟
  2. سورۃ محمد میں اہل ایمان کو کس چیز کی ترغیب دی گئی ہے ؟
  3. سورۃ الحدید میں عیسی علیہ السلام کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  4. سورۃ الحجرت کا مرکزی مضمون تحریر کریں ؟
  5. سورۃ المجادلہ کا مختصر تعارف لکھیں ۔
  6. سورۃ النور کی فضیلت کے بارے میں ایک حدیث مبارک کا ترجمہ تحریر کریں ؟
  7. فتح مبین سے کیا مرادہے ؟
  8. سورۃ النساء کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  9. سورۃ المائدۃ میں نبی اسرائیل کی کن بد اعمالیوں کا ذکر ہے ؟
  10. متبنی ٰ کے بارے میں اسلام کا کیا حکم ہے ؟
  11. سورۃ محمد میں کفر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے ؟
  12. مسبحات کی فضیلت بیان کریں ؟
  13. سورۃ الحجرت کا شان نزول تحریر کریں ؟
  14. سورۃ المجادلۃ کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
  15. سورۃ النور کا مختصر تعارف بیان کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ الا حزاب کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الحدید کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ النور کے اہم مضامین تحریر کریں ؟
  4. سورۃ الفتح کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  5. سورۃ المائدۃ کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟