Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (10:۔سورۃ الحشر: مشق to 17:۔سورۃ التحریم : مشق).

Your school name

2nd Year Tarjama tul Quran Second half Book Paper

2nd Year · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کعب بن اشرف سردار تھا ۔
    1. بنو نضیر کا
    2. بنو قریظہ کا
    3. بنو قنیقاع کا
    4. بنو مصطلق کا
  2. سورۃ الطلاق میں رکوع ہیں ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  3. کفار کے ساتھ تعلقات کے حوالے سے قرآن مجید میں نمونہ پیش کیا گیا ہے ۔
    1. حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا
    2. حضرت ابراہیم علیہ السلام کا
    3. حضرت داؤد علیہ السلام کا
    4. حضرت نوح علیہ السلام کا
  4. التغابن کا معنیٰ ہے ۔
    1. ہار جیت
    2. صبح و شام
    3. قیامت
    4. محنت کرنا
  5. حضور نبی کریم خاتم النبین ﷺ سورۃ الجمعۃ اور سورۃ المنفقون تلاوت فرماتے تھے ۔
    1. جمعہ کے دن
    2. پیر کے دن
    3. منگل کے دن
    4. بدھ کے دن
  6. سورۃ الصف قرآن پاک کی سورت ہے ۔
    1. 56
    2. 57
    3. 58
    4. 61
  7. سورۃ التحریم کے آخر میں کتنی عورتوں کا ذکر کیا گیا ہے ۔
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  8. سورۃ الجمعۃ قرآن مجید کی سورت ہے ۔
    1. اٹھائیسویں
    2. انچاسویں
    3. انسٹھویں
    4. باسٹھویں
  9. بنو نضیر کے متعلق نازل ہوئی ۔
    1. سورۃ الحشر
    2. سورۃ الممتحنۃ
    3. سورۃ التحریم
    4. سورۃ المنافقون
  10. سورۃ الطلاق میں کامیاب سماجی زندگی کی بنیاد قراردیا گیا ہے ۔
    1. عہدے و مرتبے کو
    2. مال و دولت کو
    3. تقویٰ و توکل کو
    4. حسب و نسب کو
  11. سورۃ الممتحنہ قرآن پاک کی سورت ہے ۔
    1. 56
    2. 57
    3. 58
    4. 60
  12. سورۃ التغابن کا شمار ہوتاہے ۔
    1. مسبحات میں
    2. مطولات میں
    3. سبع مثانی میں
    4. حوامیم میں
  13. فصیح اللسان ہونے کے باوجود اللہ تعالیٰ نے منافقین کو کہا ہے ۔
    1. کھو کھلی لکڑیاں
    2. بے حس جانور
    3. مجبور انسان
    4. مضبوط درخت
  14. سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے بشارت دی ۔
    1. حضرت ابراہیم علیہ السلام کی
    2. حضرت موسیٰ علیہ السلام کی
    3. حضرت ہارون علیہ السلام کی
    4. حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کی
  15. تحریم کا معنی ہے ۔
    1. پاک کرنا
    2. حلال کرنا
    3. حرام کرنا
    4. تحریر کرنا

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سورۃ الحشر کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الممتحنتۃ میں کفار کے کن دو گروہوں کا ذکر ہے ؟
  3. سورۃ الصف میں دوسروں کو نیکی کا حکم دینے کا کیا اصول بیان ہوا ہے ؟
  4. سورۃ التحریم کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  5. سورۃ التغابن میں مسلمانوں کو کیا احاکم دیے گئے ہیں ؟
  6. سورۃ الجمعۃ کا مرکزی موضوع بیان کریں ؟
  7. سورۃ الطلاق کی وجہ تسمیہ تحریر کریں ؟
  8. سورۃ المنفقون کا شان نزول تحریر کریں ؟
  9. سورۃ الحشر کی فضیلت حدیث کی روشنی میں بیان کریں ؟
  10. سورۃ الممتحنۃ کا مختصر تعارف تحریر کریں ؟
  11. سورۃ الصف میں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی کس بشارت کا ذکر ہے ؟
  12. سورۃ التحریم میں حضرت نوح علیہ السلام اور حضرت لوط علیہ السلام کی بیویوں کا ذکر کس مناسبت سے کیا گیا ہے ؟
  13. یوم التغابن میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کی کون سی صفات کا ذکر ہوا ہے ؟
  14. سورۃ الجمعۃ میں کس کی اہمیت بیان کی گئی ہے ؟
  15. سورۃ الطلاق کامرکزی موضوع بیان کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ الحشر کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  2. سورۃ الصف کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  3. سورۃ الطلاق کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  4. سورۃ المنفقون کا شان نزول اور بنیادی مضامین تحریر کریں ؟
  5. سورۃ التغابن کے بنیادی مضامین تحریر کریں ؟