Your school name
9th Class Civics First half Book Paper9th Class · Civics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- حکومت اس لیے بنائی جاتی ہے کہ برائیوں سے نمتا جا سکے۔
- پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت ہے ۔
- قدیم یانان شہری ریاستوں میں منقسم تھا۔
- معاشرہ اور فرد ایک کھیل کی مانند ہیں۔ کس مفکر کا یہ قول ہے۔
- مقننہ کے اراکین کی تعداد مقرر ہوتی ہے۔
- مختلف گروہوں اور جماعتوں کی ابتداء نشوونما اور ترقی پذیر صورت کا مطالعہ کرتا ہے ۔
- ریاست کی مرضی اور منشا کا اظہار ہوتا ہے۔
- دنیا میں تقریباً تمام قوم جمہوری طرز حکومت کو سمجھتی ہے۔
- ایک شہری کو بہت ساری ذمہ داریاں اور فرائض سرانجام دینے ہوتے ہیں۔
- ذرائع ابلاغ حکومت کا ستون ہے۔
- موجودہ دور میں دنیا کی قریبا تمام قومیں کس طرز حکومت کو بہترین نظام حکومت سمجھتی ہیں ؟
- سوکس اور لاطینی زبان کے الفاظ سے ماخوذ ہے۔
- افلاطون کا خیال تھا کہ پانچ ہزار چالیس افراد پر مشتمل جو ریاست ہو وہ ریاست کہلاتی ہے۔
- یونانی لفظ کریٹس کا مطلب ہے ۔
- علم شہریت خصوصیات سے آگاہ کرتا ہے۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- قدیم شہری ریاست کیسی تھی؟
- سپائل سسٹم سے کیا مراد ہے؟
- اسلامی ریاست کے فرائض کیا ہیں؟
- ای ایم وائٹ نے علم شہریت کی کیا تعریف کی ہے؟
- ڈکٹیٹر شپ کے کیا معنی ہیں؟
- اسلامی ریاست اجتمائی ترقی کے لیے کیا اقدامات کرتی ہے؟
- ایف ۔ جے ۔ گولڈ کی علم شہریت کی تعریف بیان کریں ؟
- اعلی ملکی عدالتیں کیسی ہوتی ہیں؟
- ذرائع ابلاغ نظریات کی تشکیل کیسے کرتے ہیں ؟
- بین الاقوامی تعاون سے کیا مرادہے ؟
- اچھا نظام حکومت سے کیا مرادہے ؟
- ریاست سے کیا مراد ہے؟
- انسان کو زندہ رہنے کے لیے کن چیزوں کی ضرورت ہوتی ہے؟
- عدلیہ کے فرائض بیان کریں۔
- اسلامی ریاست کے اصول کیا ہیں؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- علم شہریت اورعمرانیات میں کیا مماثلت اور فرق ہے؟ تفصیل سے بیان کریں۔
- ایک فلاحی ریاست میں ذرائع ابلا غ کے کر دار پر روشنی ڈالیں ۔
- ایک فلاحی ریاست کے اچھےنظام حکومت کی خصوصیات بیان کریں ۔
- درج ذیل علوم کے ساتھ علم شہریت کی مماثلت واضح کریں ۔ (الف) عمرانیات (ب) تاریخ
- ریاست کی تعریف اوراس کے لازمی عناصر تفصیل سے بیان کریں ۔