Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Civics Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 5: شہری اور شہریت, باب نمبر2: افراد کا روابط.

Your school name

9th Class Civics Second half Book Paper

9th Class · Civics · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. والدین کے احکام کی پابندی سے بچوں میں اطاعت پیدا ہوتی ہے۔
    1. معاشرے کے قوانین کی
    2. خاندانی قوانین کی
    3. ریاست کے آئین کی
    4. ریاست کے قوانین کی
  2. اسلام ریاست ہے۔
    1. نظریاتی
    2. بین الاقوامی
    3. دینی
    4. مذہبی
  3. اللہ تعالیٰ کے پہلے پیغمبر کا نام کیا ہے ؟
    1. حضرت نوح ؑ
    2. حضرت ابراہیم ؑ
    3. حضرت یعقوب ؑ
    4. حضرت آدم ؑ
  4. اچھے شہری کی بنیادی خوبی ہے۔
    1. ذہانت
    2. بہتر تعلیم
    3. خود اعتمادی
    4. سیاسی شعور
  5. خاندان سب سے پہلا اور بنیادی انسانی ہے۔
    1. گزارہ
    2. گروہ
    3. قبیلہ
    4. اداراہ
  6. برطانیہ کی شہریت حاصل کرنے کے لیے کسی غیر ملکی کو کتنے عرصے رہائش پذیر ہونا چاہیے؟
    1. تین سال
    2. سات سال
    3. چار سال
    4. پانچ سال
  7. امت اسلامیہ کی بنیاد ہیں ۔
    1. مشترکہ سیاسی مقاصد
    2. اعلیٰ ترین انسانی اصول
    3. ثقافتی اقدار
    4. علوم و فنون
  8. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں پر عائد ٹیکس کیا کہلاتا ہے؟
    1. انکم ٹیکس
    2. پراپرٹی ٹیکس
    3. سیلز ٹیکس
    4. جزیہ
  9. قوم مانند ہے۔
    1. ایک جسم کی
    2. ایک روح کی
    3. ایک ملک کی
    4. ایک عالم کی
  10. بچے شہری شمار نہیں ہوتے۔
    1. فرانس میں
    2. امریکہ میں
    3. لیبیا میں
    4. برطانیہ میں
  11. معاشرہ سے مرادہے ۔
    1. سرگرمیاں
    2. ساتھیوں کا مجموعہ
    3. رسم ورواج
    4. قدامت پسندی
  12. غیر مسلم پر حفاظت کے لیے ایک ٹیکس نافذ تھا جس کو کہا جاتا تھا۔
    1. جزیہ
    2. فدیہ
    3. قربیہ
    4. زکوة
  13. باہمی اتحادو تعاون ہی انسانی زندگی کی ضامن ہے۔
    1. بقا کا
    2. فنا کا
    3. رضا کا
    4. انا کا
  14. اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کو کیا کہا جاتا ہے؟
    1. اقلیت
    2. غیر مسلم
    3. ذمی
    4. ہندو
  15. قومیت کا جذبہ ہے۔
    1. ایک فطری
    2. ایک فکری
    3. ایک مذہبی
    4. ایک عقلی

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں بہترین شخص کسے کیا گیا ہے؟
  2. سفارتی نمائندے دوسرے ملک کیوں جاتے ہیں؟
  3. ہیٹز نے قوم کی کیا تعریف کی ہے؟
  4. شہریت حاصل کرنے کے کتنے طریقے ہیں؟
  5. قرآن پاک میں انسان کی پیدائش کا ذکر کن الفاظ میں ہوا ہے ؟
  6. جمہوریت کی بنیاد کیا ہے؟
  7. شہری کسے کہتے ہیں؟
  8. بھارت نے حیدآباد دکن پر کب قبضہ کیا؟
  9. امت اسلامیہ کی بنیاد کن اصولوں پر قائم کی گئی ہے؟
  10. اسلام نے بندوں کے حقوق کے بارے میں کیا تعلیم دی ہے؟
  11. برصغیر میں کتنی قومیں آباد ہیں؟
  12. ایک ملک میں کتنی قسم کے غیر ملکی پائے جاتے ہیں؟
  13. فرد سے کیا مراد ہے؟
  14. ذہین فرد کیسے افراد کو متنخب کریں گے؟
  15. کمیونٹی سے کیا مراد ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. قوم اور قومیت کی تعریف کریں نیز قوم اور قومیت میں فرق کی وضاحت کریں ۔
  2. اسلامی شہریت کی نوعیت واہمیت کی وضاحت کریں ۔
  3. کمیونٹی کی تعریف کریں نیز اس کی اقسام بیان کریں ۔
  4. شہری کی تعریف کریں نیز شہری کے قدیم اور جدید تصور کو واضح کریں ۔
  5. قوم اور معاشرہ آپس میں لازم و ملزوم ہیں اس بیان کی روشنی میں معاشرے کی اہمیت اجاگر کریں۔