Your school name
9th Class Ethics First half Book Paper9th Class · Ethics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- مذہب ۔۔۔۔۔۔۔ تقاضے پورے کرتا ہے
- بدھ مت ۔۔۔۔۔۔۔۔ شامل ہے
- جین مت کے دو فرقے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیں:
- تمام مذاہب میں۔۔۔۔۔۔۔۔ کا تصور موجود ہے ۔
- گوتم بدھ نے خدا کی ہستی کا
- ہندومت ،بدھ مت اور جین مت میں مشترک ہیں ۔
- تمام مذہب کی ۔۔۔۔۔۔۔ تعلیمات مشترکہ ہیں ۔
- دنیا کے مذاہب ۔۔۔۔۔۔۔۔ قسم کے ہیں
- جین مت کے کس فرقے کے پیرو کار دنیاوی آسائشیں اختیار کرتے ہیں۔
- مذہب انسان کا بہت بڑا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سہارا ہے ۔
- ہندو مت کے مطابق یہ دنیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے ۔
- مہاویر کے نام کا مطلب ہے۔
- معاشرے کو صحت بخش بنیادیں فراہم کرنے کے لیے ۔۔۔۔۔۔۔ کی ضرورت ہوتی ہے ۔
- ہندومت میں اشناس کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے
- جین مت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- جین مت کے آخری ترتھانکر(Tirthankara) کون تھے؟
- غیر الہامی مذاہب میں توحید پر سب سے زیادہ زور کس مذہب نے دیا ؟
- انسانی ضمیر کس سے زیادہ متاثر ہوتا ہے؟
- ترتھانکر شِری پارش ناتھ کی تعلیمات کیا ہیں؟
- ہندودھرم میں عبادت کا کیا جواز ہے ؟
- اخلاقیات کےباب میں فرد اور معاشرے میں سے کس کو زیادہ اہمیت حاصل ہے ؟
- کوئی سے پانچ تر تھینکرز کے ناموں کا مطلب ،نشان اور ان کے متعلقہ رنگ بتائیں۔
- عبادت کے طریقے کس نے بتائے ہیں؟
- چار محاسن اخلاق اور چار معائب اخلاق کے نام لکھیں ؟
- ترتھانکر(Tirthankara) کے لفظی اور اصطلاحی معنی کیا ہیں؟
- بدھ مت کے کس فرقے میں خدا کا تصور موجود ہے؟
- مذہب اور نفسیات کا مشترکہ موضوع کیا ہے ؟
- جین مت کے تیئسویں ترتھانکر(Tirthankara)کون تھے؟
- سامی مذاہب کون کون سے ہیں ؟
- اخلاق کے بڑے بڑے مآخذ کون کون سے ہیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- جین مت کا تعارف اور مختصر تاریخ بیان کریں؟
- اخلاق اور معاشرہ پر نوٹ لکھیں ؟
- سکھ مذہب میں کرتاپور کی کیا اہمیت ہے؟
- جین مت کی ترویج و ترقی پر ایک تفصیلی نوٹ لکھیں۔
- "مذہب کی اخلاقی اہمیت کیا ہے" بحث کریں ؟