Your school name
9th Class Ethics Second half Book Paper9th Class · Ethics · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- آداب سے کسی ملک کے معاشرے کی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ترجیحات کا پتا چلتا ہے ۔
- نائیٹ انگیل۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ساتھی نرسوں کے ساتھ جنگ کریمیا میں شریک ہوئیں ۔
- پارک میں لوگ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کےلیے جاتے ہیں۔
- فلورنس نائیٹ انگیل کا بچپن ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں بسر ہوا
- ایسا خط جس کا تعلق آپ سے نہیں اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
- غوروفکر سے اکتا کر امام غزالی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں مصروف ہوگئے ۔
- ہسپتال میں داخل ہونتے ہی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بند کردیں۔
- نرسنگ سے ذہنی وابستگی کا یہ نتیجہ نکلا کہ
- گوردوارےمیں۔۔۔۔۔۔۔۔ لے کر جانا منع ہے ۔
- آخری عمر میں آپ ۔۔۔۔۔۔۔۔ گوشہ نیشن ہوگئے۔
- دفتر کے آداب ۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں؟
- امام غزالی ۔۔۔۔۔۔ میں پیدا ہوئے ۔
- وہارہ ۔۔۔۔۔۔۔ کی عبادت گاہ ہے ۔
- نائیٹ انگیل کاایک اہم کام یہ ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :
- آداب ۔۔۔۔۔۔۔ ہوتے ہیں ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- ایک مسلمان کے لیے مسجد میں داخل ہوتے وقت کن باتوں کا خیال رکھنا ضروری ہے ؟
- امام غزالیؒ کا خاندان غزالی کیوں کہلاتا ہے ؟
- بینک میں رقم کہا ں گننا چاہیے؟
- فلورنس نائیٹ انگیل کی تصانیف کن موضوعات پر ہیں؟
- گوردوارہ میں کون کون سی چیزیں لے جانا منع ہیں ؟
- ملکہ وکٹوریہ نے فلورنس نائیٹ انگیل کو کون سا ایوارڈ دیا ؟
- مسیحی گرجا گھر میں مرد اور عورتوں کے بیٹھنےکے کیا آداب ہیں ؟
- امام غزالی نے کن علوم پر کتابیں لکھی ہیں ؟
- آداب معاشرے کے لیے کیوں کر مفید ہیں ؟
- نظام الملک طوسی کی وجہ شہرت کیا ہے ؟
- مختلف عوامی مقامات پر موبائل فون کے استعمال کے کیا آداب ہیں؟
- فلورنس نائیٹ انگیل کہاں پیدا ہوئیں ؟
- پارک میں جانے کے کوئی سے پانچ آداب بتائیں۔
- فلورنس نائیٹ انگیل اور اس کی ماں کے مزاج میں کیا فرق تھا ؟
- وہارہ میں داخل ہوتے وقت لباس کیسا ہونا چاہیے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- نرسنگ کے شعبے میں فلورنس نائٹ انگیل کی خدمات پر تحریر کریں ؟
- "عبادت گاہ خواہ کسی بھی مذہب کی ہوں قابل احترام ہیں " ایک نوٹ لکھیں ؟
- امام غزالی ؒنے تعلیم کیسے حاصل کی، تفصیل سے لکھیے؟
- درج ذیل پر مختصر نوٹ لکھیں ؟ (الف) بس میں سفر کے آداب (ب) ہسپتال کے آداب
- عوامی مقامات پر آداب کی افادیت بیان کریں ؟