Your school name
9th Class Islamiat Compulsory First half Book Paper9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
- حضرت خواجہ نظام الدین اولیا دہلوی کی علمی و معاشرتی خدمات اور سخاوت کےبارے میں نوٹ لکھیے ؟
- حق آگیا اور باطل مٹ گیا ، بےشک باطل ۔
- حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبین ﷺ پر نازل ہوا ۔
- کسی کے راز کو افشا نہ کرنا بھی ہے ۔
- حدیث مبارکہ کی رو سے حیا سے ہمیشہ پیدا ہوتی ہے ۔
- حضور اکرم خاتم النبین ﷺ کی تعلیمات نے سر زمین عرب میں برپا کر دیا ۔
- انسانوں کو درس دیتا ہے کہ یہ عارضی اور ختم ہونے والی ہے ۔
- بھلائی کرنے والے شخص کو جواب میں کہنا چاہیے ۔
- گناہ کیبر ہ میں سے ہے ۔
- آپ خاتم النبین ﷺ کی خاطر داری اور خدمت گزاری میں دن رات جی جان سے مصروف رہنے لگیں ۔
- اکیلے نماز سے ستائیں (27) درجے افضل ہے ۔
- اسلام میں ہر شخص کو امانتیں سونپی گئی ہیں ۔
- کس کی تعلیمات کو سمجھنے کے لیے حدیث نبوی اہم ذریعہ ہے ؟
- آپ خاتم النبین ﷺ نے نماز کو اپنی آنکھوں کی قراردیا ۔
- نماز آنکھوں کی ٹھنڈک ہے ۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
- مسلمانوں کی طرف سے وفد بنو تمیم کو جواب کس نے دیا تھا ؟
- حدیث کی روشنی میں امانت کا کیا تقاضا ہے ؟
- حفاظت قرآن مجید سے کیا مرادہے ؟آیت کا ترجمہ لکھیے ۔
- روزے کے کوئی سے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے خانہ کعبہ کی چابی کس کے سپرد فرمائی ؟
- بعض اہل مکہ نے نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی نبوت کا انکار کیوں کیا ؟ قرآن مجید کی روشنی میں بیان کیجئے ۔
- ہمارے لیے زندگی گزارنے کا معیار کیا ہے ؟
- قرآنی آیت کی روشنی میں صفات میں شرک کی مختصر وضا حت کریں ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ کو نماز سےکس قدر محبت تھی ؟
- رشک اور حسد میں فرق لکھیں ؟
- قرآن مجید کا مختصر تعارف قلم بند کریں ؟
- تکمیل دین اسلام کے بارے میں قرآن مجید کی آیت کا ترجمہ لکھیے ؟
- سخاوت کی مالی ، بدنی اور علمی صورتوں کی وضاحت کریں ؟
- نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے تکبر کے بارے میں کیا ارشاد فرمایا ؟
- نزول قرآن مجید کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
- دین اسلام نے عبادات میں میانہ روی اور اعتدال کے بارے میں کیا احکام دیے ہیں ؟
- حدیث سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور احادیث کی روشنی میں حدیث نبوی کی اہمیت و فضیلت تحریر کریں ؟
- متکبر انسان کن اخلاقی برائیوں میں مبتلا ہو جاتاہے ؟ وضاحت کریں ۔
- رسالت کی خصوصیات تحریر کریں ؟
- فتح مکہ کے اہم واقعات اور نتائج پر جامع نوٹ لکھیے ؟