Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Islamiat Compulsory Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 5:۔ حسنہ معاملات اور معاشرت, باب نمبر 6:۔ ہدایت کے سرچشمے اور مشاہیر اسلام, باب نمبر 7:۔ اسلامی تعلیمات اور عصر حاضرین.

Your school name

9th Class Islamiat Compulsory Second half Book Paper

9th Class · Islamiat Compulsory · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کسی بھی ملک کی خارجہ پالیسی میں اہم حیثیت حاصل ہوتی ہے ۔
    1. تعلقات کو
    2. سفارت کاری کو
    3. درآمدات کو
    4. بر آمدات کو
  2. آنکھوں دیکھا واقعہ بیان کرنا کہلاتا ہے ۔
    1. عینی شہادت
    2. سمعی شہادت
    3. حسی شہادت
    4. شھادۃ علیٰ الشھادۃ
  3. متوازن انسانی جسم اور انسانی پٹھوں کی نشونما کے نتیجے میں انسانی جسم میں پیدا وار بڑھتی ہے ۔
    1. انسولین کی
    2. خون کی
    3. نمکیات کی
    4. پروٹین کی
  4. علامہ ابن خلدون ؒ کس ملک کے سلطان کے وزیر مقرر ہوئے ؟
    1. تیونس
    2. مراکش
    3. مصر
    4. نائجیریا
  5. رسول اکرم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد ہے کہ جھوٹی گواہی برابر ہے ۔
    1. درخت پوجنے کے
    2. بت پوجنے کے
    3. سورج پوجنے کے
    4. چاند پوجنے کے
  6. خود اعتمادی اور خود انحصاری کا لفظی معنیٰ اعتماد اور انحصار کرنا ہے ۔
    1. ملک پر
    2. معاشرے پر
    3. خاندان پر
    4. اپنے آپ پر
  7. عالم اسلام کے مشہور و معروف مورخ ، فقیہ ، فلسفی اور سیاست دان تھے ۔
    1. ابن خلدون
    2. محمد بن قاسم
    3. ابو ہیشم
    4. ابو حبان
  8. حقوق العباد سے مرادہے۔
    1. بندوں کے حقوق
    2. اللہ تعالیٰ کے حقوق
    3. ریاست کے حقوق
    4. دوستوں کے حقوق
  9. کون سا دین انسانی زندگی کے لیے ایک مکمل ضابطہ حیات فراہم کرتاہے ؟
    1. یہودیت
    2. عیسائیت
    3. اسلام
    4. کفر / مجوسیت
  10. واقعہ کر بلا کے وقت حضرت سیدنا زین العابدین ؒ کی عمر تھی ۔
    1. اکیس سال
    2. تیئس سال
    3. پچیس سال
    4. ستائیس سال
  11. کس قسم سے منع کیا گیا ہے ۔
    1. آباؤ اجداد کی
    2. اللہ تعالیٰ کی
    3. اللہ کی صفات کی
    4. اللہ کے اسما کی
  12. جسمانی ریاضت سے مضبوط ہوتے ہیں ۔
    1. ہاتھ
    2. پاؤں
    3. پٹھے
    4. ٹخنے
  13. حضرت خواجہ نظام الدین اولیا ؒ کی جائے پیدائش ہے ۔
    1. بدایون
    2. دہلی
    3. بخارا
    4. سمر قند
  14. مصیبت کے وقت پڑوسی کی کریں ۔
    1. راہ نمائی
    2. عزت وافزائی
    3. غم خواری
    4. عیادت
  15. کھیل سے جب انسانی جسم صحت مند ہو جاتاہے تو اس کے اثرات مرتب ہوتے ہیں ۔
    1. انسانی دل پر
    2. انسانی آنکھ پر
    3. انسانی دماغ پر
    4. انسانی ہاتھ پر

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. حضرت ام عطیہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے علم و فضل کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں ؟
  2. حدیث نبوی ﷺ کی روشنی میں کون سی قسم اٹھانے سے منع فرمایا گیا ہے ؟
  3. اسلام ہمیں کن اوصاف و اخلاق کو اپنانے کی تلقین کرتاہے ؟
  4. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے بارے میں مختصر تعارفی نوٹ لکھیے ؟
  5. قسم کے کفارے کے حوالے سے نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا ارشاد تحریر کریں ؟
  6. جسمانی ریاضت اور ورزش کے چند فوائد لکھیے ؟
  7. چشتیہ سلسلہ کی امتیازی باتیں تحریر کریں ؟
  8. قرآن و حدیث کی روشنی میں قسم کے مفہوم ، اہمیت ، اقسام اور اثرات بیان کیجئے ؟
  9. خود انحصاری کے بارے میں ایک آیت کا ترجمہ لکھیں ؟
  10. حضرت عبداللہ بن عمر و کے علم حدیث کے حوالے سے خدمات واضح کریں ؟
  11. گواہی کے حوالے سے ہماری کیا ذمہ داری ہے ؟
  12. کن دو چیزوں کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے بڑی نعمت قراردیا ہے ؟
  13. حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قرآن مجید سے کتنا پختہ تعلق تھا؟
  14. قسم کا معنیٰ و مفہوم لکھیں ؟
  15. خود اعتمادی و خود انحصاری کے دو معاشرتی فوائد تحریر کریں ؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. قرآن و سنت کی روشنی میں گواہی کی اہمیت واضح کریں ؟
  2. خود اعتمادی و خود انحصاری سے متعلق نبی اکرم خاتم النبین ﷺ کی سیرت طیبہ سے ایک مثال تحریر کریں ؟
  3. حضرت ام سلیم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی اسلام کے لیے چند نمایاں خدمات کا تذکرہ کیجئے ؟
  4. قرآن و سنت کی روشنی میں ہمسایوں کے حقوق واضح کریں ؟
  5. خود اعتمادی و خود انحصاری سے کیا مرادہے ؟ قرآن مجید اور سیرت النبی ﷺ کی روشنی میں جامع نوٹ لکھیے ؟