Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Islamiat Elective First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: آیات, الحدیث, القرآن.

Your school name

9th Class Islamiat Elective First half Book Paper

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. تَمْرَۃٍکا مطلب ہے ۔
    1. آم
    2. انگور
    3. کھجور
    4. کیلا
  2. کون سے پیغمبر اللہ تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں ؟
    1. حضرت محمد ﷺ
    2. حضرت عیسی ٰؑ
    3. حضرت موسیٰ ؑ
    4. حضرت داؤد ؑ
  3. لفظ قرآن بنا ہے۔
    1. قرآن
    2. قرن
    3. قراءۃ
    4. کتب
  4. جسے پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کی روزنی فراخ کرے تو اسے چاہیے ۔
    1. نیکی کو حقیر نہ سمجھے
    2. صلہ رحمی کرے
    3. نماز پڑھے
    4. ورزش کرے
  5. قرآن مجید نے آپ ﷺ کو لقب دیا ۔
    1. کلیم اللہ
    2. ذبیح اللہ
    3. خلیل اللہ
    4. خاتم النبین
  6. ہم نے اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کے ہیں:
    1. محافظ
    2. پڑھنے والے
    3. لکھنے والے
    4. سننے والے
  7. روزے کی جزا دے گا ۔
    1. فرشتے
    2. مالک
    3. پیغمبر
    4. اللہ تعالیٰ
  8. الشھادۃ کا معنی ہے ۔
    1. ظاہر
    2. باطن
    3. کھلا
    4. پوشیدہ
  9. قیصروکسریٰ کو کہا جاتا تھا:
    1. روحانی نواب
    2. فقراء
    3. وزراء
    4. شہنشاہ
  10. حدیث کی رو سے مومنوں میں کامل ایمان والا وہ ہے ۔
    1. جو نما ز پڑھے
    2. جو روزہ رکھے
    3. جو اخلاق میں بہتر ہو
    4. جو زکوٰۃ دے
  11. اسلام سے قبل اہل عرب تھے ۔
    1. بت پرست
    2. آتش پرست
    3. مادہ پرست
    4. گاؤ پرست
  12. قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ دار کون ہے؟
    1. انسان
    2. اللہ تعالیٰ
    3. فرشتہ
    4. رسول اللہ ﷺ
  13. حَدَّثَ کا معنی ہے ۔
    1. بات کی
    2. سوچا
    3. رویا
    4. وعدہ کیا
  14. الجبار کا معنی ہے ۔
    1. زبردست
    2. حکمت والا
    3. سب سے بڑا
    4. پیدا کرنے والا
  15. کس کا قول ہے کہ اگر سال میں دو مرتبہ قرآن کریم ختم ہوگیا تو حق ادا ہوگیا۔
    1. حضرت علیؓ
    2. امام ابو حنیفہ ؒ
    3. امام احمد بن حنبلؒ
    4. امام مالک ؒ

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. حدیث میں سب سے اچھا کس شخص کو کہا گیا ہے؟
  2. پہلی وحی کے بعد آپ ﷺ کی کیا حالت تھی ؟
  3. قرآن کریم میں عقیدہ قیامت کے بارے میں کیا فرمایا گیا ہے؟
  4. درازی عمر کا طریقہ کیا ہے۔
  5. توحید انسانی زندگی میں کیا تبدیلیاں لاتی ہے ؟
  6. حضور ﷺ قرآن پاک کس کے ساتھ دہرایا کرتے تھے؟
  7. حدیث کے مطابق بہترین انسان کون ہے۔
  8. معانی لکھیں۔ سُوقِ;زُّرَّاعَ
  9. ترجمہ کیجئے۔ فاقرءواماتیسر من القراٰن
  10. منافق کی دو علامات لکھیں؟
  11. عٰلِمُ الغَیبِ وَالشَّھَادَۃِ کا ترجمہ کیجئے ۔
  12. ایک سال میں مقدار تلاوت کے بارے میں حضرت امام ابوحنیفہ کا قول لکھئے۔
  13. امرو نہی سے کیا مرادہے ؟
  14. ترجمہ کریں۔ اِنَّکَ اَنتَ العَزِیزُ الحَکِیمُ
  15. آداب تلاوت" خوش الحافی" کی تعریف کیجیے۔

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اہمیت اور ضرورت پر مختصر نوٹ لکھیں۔
  2. قرآن پاک سے حقیقی معنوں میں مستفیض ہونے کے لیے کن صفات کاہونا ضروری ہے؟
  3. حدیث میں منافق کی کیا نشانیاں بیان ہوئی ہیں؟
  4. "رموز اوقاف " اور " جہر و اخفا " سے کیا مرادہے ؟
  5. اللہ تعالی کے خوف اور نماز کی اسلام میں کیا اہمیت ہے؟