Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Islamiat Elective Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: سیرت طیبہ, عربی گرامر.

Your school name

9th Class Islamiat Elective Second half Book Paper

9th Class · Islamiat Elective · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کون سا اسم معرفہ ہے؟
    1. کتاب
    2. قرآن
    3. تلمیذ
    4. جمل
  2. حضرت ہاجرہ ؑ کے بیٹے کا نام ہے۔
    1. حضرت اسحاقؑ
    2. حضرت اسماعیل ؑ
    3. حضرت یوسف ؑ
    4. حضرت یعقو ب ؑ
  3. وہ اسم جو دو سے زائد چیزوں کو ظاہر کرے کہلاتا ہے:
    1. تثنیہ
    2. جمع
    3. مفرد
    4. فعل
  4. اللہ تعالیٰ نے مختلف اقوام کی طرف بھیجے ۔
    1. فرشتے
    2. رسول
    3. نیک لوگ
    4. بادشاہ
  5. وہ جمع جو مفرد میں تبدیلی کیے بغیر بنائی جاتی ہے، کہلاتی ہے:
    1. مذکر
    2. مونث لفظی
    3. جمع سالم
    4. جمع مکسر
  6. اہل عرب پوجا کرتے تھے ۔
    1. فرشتوں کی
    2. اللہ کی
    3. بتوں کی
    4. جنات کی
  7. قلمان گرامر کے اعتبار سے ہے:
    1. واحد
    2. جمع
    3. مضاف
    4. تثنیہ
  8. ’’رسالت ‘‘ گرامر کی رو سے ہے۔
    1. فعل
    2. اسم
    3. مصدر
    4. حرف
  9. جمع سالم کی کتنی اقسام ہیں؟
    1. دو
    2. تین
    3. چار
    4. پانچ
  10. نبی کریم ﷺ نے کس کی معیت میں مدینہ کی طرف سفر ہجرت فرمایا ؟
    1. حضرت عثمان ؓ
    2. حضرت علی ؓ
    3. حضرت ابو بکر صدیق ؓ
    4. حضرت عمر ؓ
  11. اَکلَ ہے:
    1. فعل
    2. اسم
    3. جمع
    4. اسم معرفہ
  12. حضور ﷺ کے بستر پر کون سوئے ؟
    1. حضرت ابو بکر ؓ
    2. حضرت عثمان ؓ
    3. حضرت علی ؓ
    4. حضرت عمر ؓ
  13. گرامر کے لحاظ سے قبیلوں اور ممالک کے نام ہیں۔
    1. مونث معنوی
    2. فعل
    3. مفرد
    4. اسم معر
  14. حضرت موسیٰؑ کے بھائی کا نام تھا۔
    1. حضرت صالح ؑ
    2. حضرت ہارون ؑ
    3. حضرت اسمعیل ؑ
    4. حضرت ابراہیم ؑ
  15. منصورون عربی گرائمرکے اعتبار سے ہے:
    1. فعل
    2. مونث
    3. جمع مکسر
    4. جمع مذکر سالم

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. واقعہ حجر اسود مختصر بیان کریں؟
  2. جمع سالم کی تعریف کریں اور دو مثالیں دیجئے۔
  3. آپ خاتم النبینﷺ کے خاندان کا پیشہ تھا؟
  4. جمع مکسر کی دو مثالیں لکھئے۔
  5. دعوت اسلام سب سے پہلے قبول کرنے والے چار افراد کے نام لکھیے؟
  6. واحد لکھیے: کتب; مصابیح
  7. چار انبیاء کے نام تحریر کیجئے؟
  8. جمع کی اقسام لکھیں۔
  9. فرعون نے حضرت موسی ٰؑ کی تبلیغ سے تنگ آکر کیا کہا اور اس کا نتیجہ کیا ہوا؟
  10. اسم کی تعریف کیجئے۔
  11. آپ خاتم النبینﷺ محبت اور رحم دلی کا پیکر تھے۔ مختصر بیان کریں۔
  12. حرف کیا ہے ؟ ایک مثال دیجئے۔
  13. خاتم النبیین سے کیا مراد ہے؟
  14. کوئی سی دو علامات مونث لکھئے۔
  15. حضرت ابرہیم ؑ نے کیا خواب دیکھا؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. رسالت کی ضرورت اور اہمیت بیان کریں۔
  2. جمع مکسر کی تعریف کیجئے اوراس کی دو مثالیں دیجئے۔
  3. رسالت کی ضرورت اور اس کی اہمیت پر نوٹ لکھیں؟
  4. حرف کی تعریف کیجئے اور دو مثالیں دیجئے۔
  5. رسول اور پیغمبر کے اوصاف بیان کیجئے ۔ نیز ختم نبوت پر نوٹ لکھیے ۔