Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Tarjama tul Quran First half Book Paper

35 marks · 1 hour 30 minutes · 20 questions. Covers: 9 chapters (اب نمبر 08:۔ سورۃ القصص to باب نمبر 09:۔ سورۃالعنکبوت).

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran First half Book Paper

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 35Time: 1 hour 30 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سورۃ الفرقان میں کن کو اللہ تعالیٰ کے عذاب سے ڈرایا گیا ہے ؟
  2. حضر ت صالح علیہ السلام نے اپنی قوم سے کیا کہا؟
  3. فرعون اور آل فرعون کا کیا انجام ہوا؟
  4. اللہ تعالیٰ نے مکڑی کی مثال کن لوگوں کے لیے دی ہے ؟
  5. اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ علیہ السلام کو کون سی عبادت بجالانے کا حکم دیا ؟
  6. معراج کے موقع پر حضرت عیسیٰ علیہ السلام نے حضرت محمد خاتم النبین ﷺ کو دیکھ کر کیا فرمایا ؟
  7. سورۃ النمل کون سی سورت کے بعد نازل ہوئی ؟
  8. اللہ تعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کو کس بات کا اعلان کرنے کا حکم دیا؟
  9. نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے پہلے آنے والے رسول لوگوں کو کس بات کی دعوت دیتے تھے ؟
  10. اللہ تعالیٰ کا عذاب کیسا ہے اور جہنم کیسا ٹھکانہ ہے ؟
  11. ہمیں عربی زبان کیوں سیکھنی چاہیے ؟
  12. ہدایت کس کے ہاتھ میں ہے ؟
  13. ہمیں مشکل میں کس کو پکارنا چاہیے ؟
  14. جب حضرت آدم علیہ السلام اور حضرت حوا علیھا السلام نے ممنوعہ درخت کا پھل کھالیا تو اس کے ساتھ کیا ہوا ؟
  15. سورۃ مریم میں ایمان لانے اور اعمال صالحہ کرنے والوں کے بارے میں کیا بتا یا گیا ہے ؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ مریم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  2. سورۃ الشعراء پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  3. سورۃ طہ کا تعارف اور مضامین تحریر کریں ؟
  4. سورۃ القصص پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  5. سورۃ العنکبوت پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟