Skip to content

Federal (FBISE) · Half book test · Free

9th Class Tarjama tul Quran Second half Book Paper

35 marks · 1 hour 30 minutes · 20 questions. Covers: 9 chapters (باب نمبر 10:۔ سورۃالروم to باب نمبر 18:۔ سورۃالاحقاف).

Your school name

9th Class Tarjama tul Quran Second half Book Paper

9th Class · Tarjama tul Quran · Federal (FBISE)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 35Time: 1 hour 30 minutes

Q1. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. سورۃ الا حقاف کا خلاصہ لکھیے ؟
  2. سورۃ فاطر کے آخر میں کن برے انجام کے بارے میں بیان کیا گیا ہے ؟
  3. سورۃ سبا کے آخر میں کن باتوں کا ذکر ہے ؟
  4. سورۃ الروم کو یہ نام کیوں دیا گیا ؟
  5. سورۃ السجدہ میں کیا بتایا گیا ہے ؟
  6. اللہ تعالیٰ نے آسمانوں کو کیسے پیدا کیا ہے ؟
  7. سورۃ الصفت میں حضرت اسحاق علیہ السلام کا ذکر کس طرح آیا ہے ؟
  8. سورۃ ص کا خلاصہ لکھیے ؟
  9. سورۃ یسین کے آخری حصے میں کن باتوں کا بیا ن ہے ؟
  10. سورۃ الا حقاف کب نازل ہوئی ؟
  11. سورۃ فاطر میں کیا واضح کیا گیا ہے ؟
  12. رزق کی تنگی اور کشادگی کس کے ہاتھ میں ہے ؟
  13. سورۃ الروم کی ابتدا ء کس طرح ہوتی ہے ؟
  14. سورۃ السجدہ کی آیات اور رکوع کتنے ہیں ؟
  15. ہمیں کس شخص کی پیروی کرنی چاہیے ؟

Q2. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سورۃ فاطر پر ایک مضصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  2. سورۃ الروم پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  3. سورۃ السجدۃ پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  4. سورۃ یٰس پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟
  5. سورۃ ص پر ایک مفصل مضمون تحریر کیجئے ؟