Your school name
10th Class اُردو لازمی Second half Book Paper10th Class · اُردو لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
لفظ اظہاراورخوددارقواعد کی رو سے آپس میں ہیں:
رئیس المتغزلین کہا جاتا ہے:
اسلاف گدائی میں بھی اتنے غیور تھے کہ منعم ڈرتے تھے:
شاعر کی فریاد اورآہ وزاری کا محبوب پر اثر ہوتا ہے:
مرزا غالب کے نزدیک اور نگ سلیماں کی حیثیت ہے:
اعلی، ادنی کی تقسیم ہے:
ایک طویل عرصے تک بر صغیر کی سرکاری اور دفتری زبان رہی:
نظم "وغیرہ" کے شاعر کا نام ہے:
محسن کا درست تلفظ ہے۔
ستاروں کے جانے کو تشبیہ دی گئی ہے:
زہرا نگاہ کی غزل ان کے شاعری مجموعے سے لی گئی ہے:
حسرت موہانی اپنی دعا سے کا منظور کیا ہے:
یورپ میں اسلاف کی کتابیں دیکھ کر اقبال کا دل ہوتا ہے:
رنج والم سہنے کے باوجود شاعر کوراحت میسر نہیں آئی اور اسے حاصل:
مرزا غالب کے آگے موجود ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
شاعر نے اپنا حال دل لکھنے سے کیوں معذوری ظاہر کی ہے؟
"آب دررنگ وخال وخط" والی مثال سے اقبال کیا سمجھانا چاہتے ہیں؟
حسرت سے کیا مراد ہے؟
"زمزمہ پردازی طیور" کی وضاحت کریں۔
مقطع سے کیا مراد ہے؟
تھیلے میں تو کچھ اورتھا سامان وغیرہ میں لفظ ”سامان“ سے کیا مراد ہو سکتی ہے؟
اردو زبان اپنے ابتدائی دور میں کسی حیثیت میں تھی؟
شاعرہ کے مطابق تکرار کب ختم ہو جاتی ہے؟
شاعر کے نزدیک بادشاہ اور فقیر میں کیا قدر مشترک ہے؟
صنم آخر خدا نہیں ہوتا' کا کیا مطلب ہے؟
اقبال نوجوانوں میں کون سی سوچ پیدا کرنا چاہتے ہیں؟
شاعر نے اپنی کس قوت کا ذکر کیا ہے؟
شبنم کے قطروں کو شاعر نے کس سے تشبیہ دی ہے؟
غالب کے نزدیک یہ دنیا بازیچہ اطفال کیوں ہے؟
نظم کے ہر شعر کے آخر میں لفظ " وغیرہ کا استعمال کیا ظاہر کرتا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
نمود صبح
عیدین
جُز نام نہیں صورت عالم مجھے منظور جز وہم نہیں ہستی اشیا مِرے آگے دشوار ہے رِندوں پر انکارِ کرم یکسر اے ساقیِ جاں پرور! کچھ لطف و عنایت بھی ابدال و قطب و غوث و ولی آدمی ہوئے منکر بھی آدمی ہوئے اور کفر کے بھرے