Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class اسلامیات لازمی First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 4 chapters (باب اوّل: قرآن مجید و حدیثِ نبویﷺ to باب چہارم: اخلاق و آداب).

Your school name

10th Class اسلامیات لازمی First half Book Paper

10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. ...... سونے پر زکوۃ فرض ہے:

    1. ساڑھے پانچ تولے

    2. ساڑھے چھ تولے

    3. ساڑھے ساتھ تولے

    4. ساڑھے آٹھ تولے

  2. کسی کی غیر موجودگی میں اس کی برائی بیان کرنے کے کہتے ہیں:

    1. غیبت

    2. فتنہ و فساد

    3. فضول خرچی

    4. بے حیائی

  3. غزوہ تبوک کے موقع پر حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو ذمہ داری سونپی گئی:

    1. غزوہ کی تیاری کےلیے مال جمع کرنے کی

    2. اسلامی لشکر کت سپہ سالار کی

    3. اہل بیت کی حفاظت کی

    4. لشکر کی تیاری

  4. نبی کریم ﷺ کے عمل کو کہا جاتا ہے:

    1. حدیثِ فعلی

    2. حدیثِ قولی

    3. حدیثِ  تقریری

    4. حدیثِ قدسی

  5. ایک عمرے کے بعد دوسرا عمر ہ کرنا دونوں عمروں کے درمیان کے ......کا کفارہ ہے:

    1. مسائل

    2. گناہوں

    3. فرائض

    4. برائیوں

  6. غیبت سے بھی بڑا گناہ ہے:

    1. بہتان

    2. جھوٹ

    3. تہمت

    4. الف اور ج دونوں

  7. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا وصال ہوا تھا:

    1. سہ پہر کے وقت

    2. چاشت کے وقت

    3. عشا کے وقت

    4. مغرب کے بعد

  8. حضرت عمر بن عبدالعزیز نے سرکاری سطح پر انتظام فرمایا:

    1. احادیث پر عمل کرنے کا

    2. احادیث کی جمع و تدوین کا

    3. احادیث کی شرح کا

    4. احادیث کو حفظ کرنے کا

  9. فرشتوں کی تخلیق کا اولین مقصد ہے:

    1. اللہ تعالی کی عبادت

    2. روح قبض کرنا

    3. بارش برسانا

    4. رزق کی فراہمی

  10. اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں لوگوں کے ...... تلاش کرنے سےمنع فرمایا ہے:

    1. عیب

    2. نام

    3. خزانے

    4. ورثے

  11. آپ خاتم النبین ﷺ کے غسل کےلیے کنوؤں سے پانی لایا گیا:

    1. نو

    2. آٹھ

    3. سات

    4. چھ

  12. حدیث کو جمع کرنا اور کتابی شکل دینا کہلاتا ہے:

    1. تدوینِ حدیث

    2. حفاظتِ حدیث

    3. روایتِ حدیث

    4. درایتِ حدیث

  13. کسی مذہب کے پیروکار جس کی دعوت کسی نبی نے دی اور ان کی ہدایت کےلیے کتاب بھی بھجی گئی،کہلاتی ہے:

    1. اہل کتاب

    2. اہل علم

    3. اہل نظر

    4. اہل ذوق

  14. اس کے بغیر انسان کا کوئی عمل بارگاہ الہیٰ میں قبول نہیں ہوسکتا:

    1. نیت کی درستی

    2. وضو

    3. غسل

    4. پاکیزگی

  15. ایسے شخص کو جنت کی بشارت عطا کی گئی ہے جو:

    1. بیٹوں کی اچھی پرورش کرتا ہے

    2. شاگردوں کی اچھی تربیت کرتا ہے

    3. بیٹیوں کی اچھی پرورش کرتا ہے

    4. غلاموں سے اچھا سلوک کرنتا ہے

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. پردہ پوشی کے بارے میں دور حاضر میں میڈیا کا کیا کردار ہے؟

  2. تدوینِ حدیث سے کیا مراد ہے؟

  3. زکوۃ کے لازم ہونے کےلیے کیا ضروری ہے؟

  4. حضرت فاطمۃ الزہرارضی اللہ تعالیٰ عنھا کی آمد پر نبی کریم خاتم النبین ﷺ ان کے ساتھ کس طرح حسن سلوک کرتے تھے؟

  5. جادو،ستاروں اور فال کے ذریعے قسمت کا حال جاننے اورتوہم پرستی سے پیدا ہونے والی معاشرتی برائیاں تحریر کریں۔

  6. صحاح ستہّ میں سے دو کتابوں کے نام لکھیں۔

  7. ہمیں اپنے دل میں فرشتوں کے بارے میں کیا خیال رکھنا چاہیے؟

  8. کس کے حجرے کو نبی کریم خاتم النبین ﷺ کا مدفن بننے کا شرف حاصل ہوا؟

  9. قرآن مجید  میں اللہ تعالیٰ نے سچ بولنے والوں سے کیا وعدہ فرمایا ہے؟

  10. حدیث کے معنیٰ و مفہوم بیان کریں۔

  11. مشرکین اور اہل کتاب میں کیا فرق ہے؟

  12. نبی کریم خاتم النبین ﷺ کے انداز تربیت میں کن کےلیے راہ نما اصول ہیں؟

  13. پردہ پوشی کے بارےمیں ایک قرآنی آیت کا ترجمہ لکھیں۔

  14. صحیفہ صادقہ سے کیا مراد ہے؟

  15. مسیح، عبداللہ اور روح اللہ کن کا لقب ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. اَلمُسلِمُ اَخُو المُسلِمِ، لَا یَظلِمُہٗ وَلَایَخذُلُہٗ، وَلَا یَحقِرُہٗ۔

  2. حج اور قربانی کے بارے میں ایک جامع مضمون تحریر کریں۔

  3. جادو،فال اور توہم پرستی کے بارے میں اسلامی تعلیمات پر روشنی ڈالیں۔

  4. غزوہ تبوک پر تفصیلی نوٹ لکھیں۔

  5. جمع و تدوینِ حدیث پر نوٹ لکھیں۔