Your school name
10th Class اسلامیات لازمی Second half Book Paper10th Class · اسلامیات لازمی · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سود جیسی لعنت اخلاقی برائیاں جنم لیتی ہیں:
انسانی تاریخ میں بہت سی قومیں معرض وجود میں آئیں اور ہرقوم کی ایک مخصوص تھی:
حضرت اسماءؓ نے احادیث روایت کی ہیں:
جہاد بالسیف سے مراد ہے:
اسلام نے انسانیت کی منتشر صفوں میں پیدا کیا:
حضرت جابر بن عبداللہؓ مسجد نبویﷺ میں نماز پڑھنے کےلیے سفر طے کرکے آتے تھے:
پیٹ مکانوں کی طرح بڑے تھے اور ان میں سانپ دکھائی دے رہے تھے:
اللہ تعالیٰ پسند فرماتا ہے:
ابن عربیؒ کی کتاب نے بہت شہرت پائی:
جہاد فرض ہوا:
اسلام نے معاشرے میں بسنے والے انسانوں کے درمیان خاتمہ کردیا:
حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے والد کا نام ہے:
نبی کریم خاتم النبین ﷺ نے باقاعدہ پرچم تیارکروایا:
مسلمان معاشرہ رکھتا ہے:
حضرت لعل شہباز قلندرؒعرصہ دراز تک السلام کی تبلیغ کرتے رہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
حضرت سید عبدالطیف بری کاظمیؒ کا مختصر تعارف بیان کریں۔
توکل کا معنی اور مفہوم بیان کریں۔
سود کے حرمت پر ایک قرآنی آیت مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی کتاب کا نام لکھیں۔
غزوہ خندق میں اہل مدینہ کی حفاظت کےلیے کس طرح منصوبہ بندی کی گئی؟
اسلامی ریاست کی نمایاں خصوصیات ہیں؟
حضرت مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ کی نبی کریم خاتم النبین ﷺ سے عقیدت و محبت بیان کریں۔
آخرت میں جواب دہی سے کیا مراد ہے؟
جہاد کامقصد کیا ہے؟
حضرت ام عمارہؓ نے کن کن غزوات میں شرکت کی؟
مستقبل کےلیے منصوبہ بندی اور سوچ و بچار کرنے کے حوالے سے سنت مبارک پر روشی ڈالیں۔
مسلم حکمران کے بنیادی فرائض کے سلسلے میں قرآن مجید میں کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟
حضرت امام زید بن علیؒ نے امر بالمعروف و نہی المنکر کا فیضہ کیسے انجام دیا؟
مستقبل کی منصوبہ بندی کے دو فوائد تحریر کیجیے۔
اسلامی ریاست میں غیر مسلموں کے کوئی سے دو حقوق بیان کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
درج ذیل شخصیات پر نوٹ لکھیں۔ مولانا عبدالرحمن جامی رحمۃ اللہ علیہ، حضرت لعل شہباز قلندر رحمۃ اللہ علیہ، حضرت شاہ عبداللطیف رحمۃ اللہ علیہ
اسلام کے تصور جہاد پر جامع نوٹ لکھیں۔
اسلامی تہذیب کے امتیازات پر جامع مضمون لکھیں۔
درج ذیل صحابیات کی شخصیات پر جامع نوٹ لکھیں۔ حضرت ام عمارہ رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت ام ایمن رضی اللہ تعالیٰ عنھا، حضرت اسما بنت ابی بکر رضی اللہ تعالیٰ عنھا
اسلامی تعلیمات کی روشنی میں سود کی حرمت پرمضمون تحریر کریں۔