Your school name
10th Class ایجوکیشن First half Book Paper10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
ایک صنعتی معاشرے میں کس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے؟
تعلیمی سیڑھی کا پہلا زینہ ہے۔
نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے۔
ابتدائی تعلیم کا دورانیہ:
بورڈ آف انٹر میڈیٹ اور اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کاکام ہے:
پاکستان کی تمام پالیسیوں میں بنیاد بنایا گیا ہے۔
نصاب سازی کے عمل میں سب سے پہلا کام:
تعلیم انسانی ذہن سے دور کرتی ہے۔
تدریسی مواد کے انتخاب کی روشنی میں تیار کی جاتی ہیں۔
تعلیمی وتفریحی سفر معلومات فراہم کرتا ہے۔
طلبا کے نتائج کا اندازہ کس سرگرمی سے لگایا جاتا ہے؟
ثانوی تعلیم کے بعد طلبہ داخلہ لیتے ہیں۔
نصابی کتب کا کام سر انجام دیتا ہے۔
پاکستان کے پہلے وزیر کانام تھا۔
مدرسے کے پیشے نظر بنیادی چیزیں ہوتی ہیں۔
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
پاکستان کی تعلیمی پالیسیوں کے پانچ اہم مقاصد بیان کریں۔
میٹرک کا امتحان کون سا ادارہ منعقد کرواتا ہے؟
پاکستان میں زراعت کی تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
چند تدریسی طریقوں کے نام لکھیں۔
تجزیے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔
امتحانات کی اقسام بیان کریں۔
حصول پاکستان کا کیا مقصد تھا؟
نصاب سازی میں صوبائی کمیٹیاں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔
کمپیوٹر اور انفار میشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھیے۔
نصاب کی تیاری میں صوبائی مراکز کا کیا کردار ہے؟
سیکرٹری ایجوکیشن کے دو فرائض تحریر کریں۔
تجربے کے مہارتی انداز کی تعریف کریں۔
پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم نےپاکستان کی پہلی تعلیمی کانفرنس میں اپنے خطبے میں کیا فرمایا؟
نصابی جائزہ سے کیا مراد ہے ؟
انجینرنگ کی تعلیم کے لیے مختلف اداروں کے نام تحریر کریں۔
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت لکھے۔
جائزہ سے کیا مراد ہے؟ تفصیلاً بیان کریں۔
تعلیم کی اقسام کے نام لکھیں؟نیز پیشہ ورانہ تعلیم پر نوٹ لکھیں۔
نصاب کامفہوم تفصیل سے بیان کیجیے۔
پاکستان کے عمومی مقاصد پر نوٹ تحریر کریں۔