Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class ایجوکیشن Second half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: باب نمبر 8: مدرسہ کی سرگرمیوں کی تنظیم , باب نمبر 9: رہنمائی اور مشاورت.

Your school name

10th Class ایجوکیشن Second half Book Paper

10th Class · ایجوکیشن · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. طلبہ میں جذبات اور صلاحیتوں کی ترویج کا باعث ہے۔

    1. کلب

    2. دشمن

    3. حور

    4. ڈاکو

  2. جھگڑا لو رویہ ایک مسئلہ ہے:

    1. معاشی

    2. معاشرتی

    3. تعلیمی

    4. پیشہ ورانہ

  3. وہ سرگرمیاں جو نصاب کی مقررہ حدود کے اندر رہتے ہوئے انجام دی جائیں۔

    1. ہم نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    2. غیر نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    3. تدریسی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

    4. نصابی سرگرمیاں کہلاتی ہیں

  4. یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے۔

    1. رہنمائی

    2. مشاورت

    3. تفریح

    4. امتحان

  5. گھر کاکام ایک ۔۔۔۔۔۔۔ سرگرمی ہے۔

    1. ہم نصابی

    2. غیر نصابی

    3. ادبی

    4. تفریحی

  6. جو مشورہ لیتا ہے کہلاتا ہے۔

    1. دوست

    2. استاد

    3. مشیر

    4. مشار

  7. کھیل طلبہ میں کس قسم کے اوصاف پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں؟

    1. بہترین کارکردگی

    2. دوستی کا جذبہ

    3. ہمدردی

    4. نظم وضبط

  8. مشورہ کے عمل سے کتنے افراد کا ہونا ضروری ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. دو

    4. چھے

  9. کھیلیں سکھاتی ہیں۔

    1. صبر

    2. تحمل

    3. نظم و ضبط

    4. یہ تمام

  10. کس شخصیت نے اُستاد کو روح انسانی کا معمار قرار دیا ہے؟

    1. علامہ اقبال

    2. قائد اعظم

    3. محمد علی جوہر

    4. سرسید احمد خان

  11. مدرسہ کی انتظامیہ سے کیا مراد ہے؟

    1. طالب علم

    2. مانیٹر

    3. سربراہ ادارہ

    4. استاد

  12. رہنمائی کا طلبا کی مشکلات دور کرنے میں کردار ہے:

    1. مثبت

    2. منفی

    3. تباہ کن

    4. کچھ بھی نہیں

  13. نصابی سرگرمیاں کتنی قسم کی ہوتی ہیں۔

    1. دوقسم کی

    2. تین قسم کی

    3. چار قسم کی

    4. پانچ قسم کی

  14. ناکامی سے بچنے کے لیے طالبعلم یا فردکو ضرورت ہوتی ہے۔

    1. رہنمائی اور مشاورت

    2. کھیل کود اور کھانا

    3. دیکھ بھال اور آرام

    4. انٹر نیٹ اور ٹی وی

  15. ہم نصابی سرگرمیوں، طالب علم کی۔

    1. علمی اور عملی نشو ونما کرتی ہیں

    2. ہمہ پہلو ترقی ونشو ونما کرتی ہیں

    3. امتحان میں کامیابی کو یقینی بناتی ہیں

    4. صرف جسمانی نشوونما کو ممکن بناتی ہیں

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. رہنمائی فرد کو کس قابل بنادیتی ہے؟

  2. ہم نصابی سرگرمیوں میں مدرسہ کی عمارت کا کردار بیان کریں۔

  3. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل کون سے ہوتے ہیں؟ دو نام لکھئے۔

  4. ادبی و تفریحی سرگرمیاں طلباء کے کردار کو کس طرح سنوارتی ہیں؟

  5. مضمون میں کاکردگی سے محروم بچے کو کس طرح رہنمائی اور مشاورت کی ضرورت ہوتی ہے؟

  6. وہ سرگرمیوں جو طلبہ کی فلاح و بہبود کے لیے منظم کی جاتی ہیں کتنی قسم کی ہیں؟

  7. رہنمائی سے کیا مراد ہے؟

  8. کھیلوں کی اہمیت بیان کریں۔

  9. مشاورت سے کیا مراد ہے؟

  10. کسی سرگرمی کے ماحول سے کیا مراد ہے؟

  11. رہنمائی کا قدیم مفہوم بیان کریں۔

  12. ادبی اور تفریحی سرگرمیاں کون سی ہوتی ہیں؟

  13. بچے کچھ مضامین میں فیل کیوں ہوتے ہیں؟ کوئی سی چار وجوہات تحریر کریں۔

  14. بچے اپنے جذبات کو کنٹرول کرنا کس طرح سیکھتے ہیں؟

  15. جذباتی اضطراب و حجان کس کو متاثر کرتا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. طلبہ کے تعلیمی و تدریسی مسائل پر نوٹ لکھئے۔

  2. ہم نصابی سرگرمیوں کے انتظام کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟ واضح کیجیے۔ 

  3. پیشہ ورانہ مسائل کے حل کے لیے معلم یا مدرسہ کیا رہنمائی کر سکتا ہے؟ بیان کریں۔

  4. مدرسہ کا اندرونی ماحول کس طرح ہم نصابی سرگرمیوں پر اثر انداز ہوتا ہے؟

  5. طلباہ کو پیش آنے والے مسائل پر تفصیلاً لکھئے۔