Skip to content

Punjab (PTB) · Half book test · Free

10th Class ترجمۃ القرآن المجید First half Book Paper

50 marks · 1 hour 30 minutes · 35 questions. Covers: 8 chapters (سورۃ نمبر 4: سُورَۃُ الاَنعَامِ to سورۃ نمبر 11: سُورَۃُ النَّحلِ).

Your school name

10th Class ترجمۃ القرآن المجید First half Book Paper

10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)

Name: ____________Roll No: ________Class/Section: ________Date: ________Total marks: 50Time: 1 hour 30 minutes

Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)

  1. کون سی سورت میں نبی کریم خاتم النبینﷺ کی دوصفات نذیر و بشیر کا تذکرہ ہے:

    1. سورۃ الاعراف میں

    2. سورۃ الانعام میں

    3. سورۃ ھود

    4. سورۃ یونس

  2. سورۃ الانعام کی آیات ہیں:

    1. 160

    2. 165

    3. 170

    4. 175

  3. جہنم میں مجرم آپس میں جکرے ہوئے ہوں گے اور اُن کے کُرتے ہوں گے:

    1. لوہے کے

    2. تانبے کے

    3. گندھک کے

    4. چاندی کے

  4. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ میں کن مہمانوں کا تذکرہ ہوا ہے:

    1. حضرت نوحؑ

    2. حضرت شعیبؑ

    3. حضرت اسحقؑ

    4. حضرت ابراہیمؑ

  5. سورۃ النحل میں کس جانور کو اس کا نام لے کر حرام کیا گیا ہے؟

    1. ہاتھی کو

    2. گدھے کو

    3. گھوڑے کو

    4. خنزیر کو

  6. انفاق فی سبیل اللہ سے مراد ہے:

    1. اللہ تعالیٰ کے راستے میں خرچ کرنا

    2. تجارت کے لیے خرچ کرنا

    3. ضروریات کےلیے خرچ کرنا

    4. سیروتفریح کےلیے خرچ کرنا

  7. سورۃ الاعراف میں کتنے رکوع ہیں:

    1. 24

    2. 23

    3. 22

    4. 24

  8. سورۃ یونس کی آیات ہیں:

    1. 106

    2. 107

    3. 108

    4. 109

  9. دو بیٹوں کی خوش خبری دی گئی:

    1. حضرت ابراہیمؑ کو

    2. حضرت نوحؑ کو

    3. حضرت ہودؑ کو

    4. حضرت صالحؑ کو

  10. قرآن مجید کی چھوٹی سورت کا نام ہے:

    1. سورۃ النساء

    2. سورۃ المائد

    3. سورۃ الانعام

    4. سورۃ الاعراف

  11. سورۃ ابراہیم کی آیات ہیں:

    1. 50

    2. 52

    3. 54

    4. 56

  12. ہنر مندی اور طاقت پر گھمنڈ تھا:

    1. قوم عاد کو

    2. قوم ثمود کو

    3. قوم لوط کو

    4. قوم مدین کو

  13. راستوں سے لوگ معلوم کرتے ہیں:

    1. راستہ

    2. نصیحت

    3. راہنمائی

    4. معلومات

  14. صاحب ایمان اور صاحب بصیرت لوگوں کی صفات بیان ہوئی ہیں؟

    1. سورۃ ھود میں

    2. سورۃ یونس میں

    3. سورۃ الرعد میں

    4. سورۃ الانعام میں

  15. سورۃ الاعراف تعوذ پرھنے کی نصیحت کی گئی ہے:

    1. غم کے وقت

    2. غصے کے وقت

    3. صبر کے وقت

    4. خوشی کے وقت

Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)

  1. اللہ تعالیٰ نے حضرت ھودؑ کو کس قوم کی جانب بھیجا اور انہوں نے اپنی قوم کو کس بات کی دعوت دی؟

  2. اہل ایمان کی دو صفات بیان کریں۔

  3. بت پرستی کی تردید کے دو دلائل لکھیں۔

  4. سورۃ الانعام قرآن مجید کی کون سی سورت ہے؟

  5. سورۃ ھود میں کون سے انبیاء کرامؑ کا تذکرہ کیا گیا ہے؟

  6. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کامرکزی موضوع تحریر کریں۔

  7. سورۃ ابراہیم میں مشرکین کے اعمال کے حوالے سے کیا ارشاد فرمایا گیا ہے؟

  8. سُوْرَۃُ النِّحْلِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟

  9. سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ میں کتنے رکوع اور آیات ہیں؟

  10. سورۃ الرعد میں مشرکین کے عمومی اعتراضات کاجواب دیتے ہوئے اللہ تعالیٰ نے کیا ارشاد فرمایا ہے؟

  11. سُوْرَۃُ یُوْنُسَ میں موجود اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے دو دلائل لکھیں۔

  12. سورۃ الانعام میں کن مشرکین کے نظریات کی تردید کی گئی ہے؟

  13. سُوْرَۃُ ھُوْدٍ کی فضیلت میں ایک حدیث مبارکہ کا ترجمہ لکھیں۔

  14. سورۃالحجرکو یہ نام کیوں دیا گیا؟

  15. سورۃ ابراہیم میں شیطان کی دشمنی کی حقیقت کو کس طرح واضح کیا گیا ہے؟

Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)

  1. سُوْرَۃُ ھُوْدٍ میں مذکورہ انبیاء کرام علیھم السلام اور ان کی اقوام کے احوال تحریر کریں۔

  2. سُوْرَۃُ النِّحْلِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  3. سُوْرَۃُ الْحِجْرِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔

  4. سُوْرَۃُ اِبْرٰھِیْمَ کے اہم مضامین پر روشنی ڈالیں۔

  5. سُوْرَۃُ الْاَعْرَافِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔