Your school name
10th Class ترجمۃ القرآن المجید Second half Book Paper10th Class · ترجمۃ القرآن المجید · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
سورۃ بنی اسرائیل کے رکوع ہیں:
کہف کا معنی ہے:
سورۃ المومن کی آیات ہیں:
کس سورت کی ابتدائی دس آیات بہت فضیلت کی ہیں؟
کون سی سورت حضرت حمزہؑ اور حضرت عمرؓ کے قبول اسلام سے پہلے نازل ہوئی:
زمین و آسمان کی بادشاہت کا مالک اللہ تعالیٰ کو سمجھنا کہلاتا ہے:
سُوْرَۃُ الشَّوْرٰی کے مطابق نبی کریم خاتم النبی ﷺ کی پریشانی کا سبب تھا:
قرآن مجید میں سورۃ بنی اسرائیل کا نمبر ہے:
سورۃ الکھف میں بتایا گیا ہے کہ ذوالقرنین تھے:
سورۃ المومن کے آخر میں دلائل کا بیان ہے:
انسان کی تخلیق کے مختلف مراحل کا تذکرہ کس سورت میں کیا گیا ہے؟
سورۃ فصلت کس سورت کا دوسرا نام ہے:
سورۃ الزمر میں اہل ایمان کو اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے:
سورۃ الشوری میں اہل ایمان کا وصف یہ بیان ہوا ہے کہ وہ اجتناب کرتے ہیں:
سورۃ بنی اسرائیل میں کس قوم کے احوال ذکر کیے گئے ہیں:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
سورۃ الزمر کا مرکزی موضوع تحریر کریں۔
سورۃ بنی اسرائیل میں اسمائے حسنیٰ کے بارے میں کیا ذکر کیا گیا ہے؟
ذوالقرنین کے بارے میں آپ کیا جاتے ہیں؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ کی ابتدائی دس آیات کے متعلق حدیث مبارکہ کا ترجمہ تحریر کریں۔
اللہ تعالیٰ کے نیک بندوں کو جب غصہ آتا ہے تو وہ کیا کرتے ہیں؟
حوامیم میں کتنی سورتیں شامل ہیں؟
سورۃ حم السجدہ میں اللہ تعالیٰ کی قدرت کاملہ کے کیا دلائل ذکر کیے گئے ہیں؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں کن دو گروہوں کا ذکر کیا گیا ہے؟
سورۃ بنی اسرائیل کو سورۃ اسرء کیوں کہتے ہیں؟
ذوالقرنین نے کس طرح یاج و ماجوج کو قید کردیا؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنُوْنَ میں کفار مکہ کے انکار کی کیا وجہ بیان کی گئی ہے؟
انسان پر مصیبت کس وجہ سے آتی ہے؟
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے آغاز میں وحی کو جھٹلانے والوں کا کیا انجام بیان ہوا ہے؟
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ میں قرآن مجید کی کیا صفات بیان کی گئی ہیں؟
سُوْرَۃُ الزُّمَرِ میں مومنین کی کن دو صفات کا ذکر کیا گیا ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
وَالَّذِيْنَ يَجْتَنِبُوْنَ كَبٰٓٮِٕرَ الْاِثْمِ وَالْفَوَاحِشَ وَاِذَا مَا غَضِبُوْا هُمْ يَغْفِرُوْنَ0 وَالَّذِیْنَ اسْتَجَابُوْالِرَبِّھِمْ وَاَقَامُوالصَّلٰوۃَ ص وَاَمْرُھُمْ شُوْرٰی بَیْنَھُمْ ص وَمِمَّا رَزَقْنٰھُمْ یُنْفِقُوْنَ0
وَالَّذِیْنَ ھُمْ لِاٰمٰنٰتِھِمْ وَعَھْدِھِمْ رٰعُوْنَ 0 وَالَّذِیْنَ ھُمْ عَلیٰ صَلَوٰتِھِمْ یُحَافِظُوْنَ0اُولٰۤئِکَ ھُمُ الْوٰرِثُوْنَ0 اَلَّذِیْنَ یَرِِثُوْنَ الْفِرْدَوْسَ ط ھُمْ فَیْھَا خٰلِدُوْنَ0
سُوْرَۃُ حٰمۤ السَّجْدَ ۃِ کے بنیادی مضامین پرنوٹ لکھیں۔
اَم حَسِبْتَ اَنَّ اَصْحٰبَ الْکَھفِ وَالَّرقِیْمِ لا کَانُوْا مِنْ اٰیٰتِنَا عَجَبًا0 اِذْ اَوَی الْفِتْیَۃُ اِلَی الْکَھْفِ فَقَالُوْ رَبَّنَاۤ اٰتِنَا مِنْ لَّدُنْکَ رَحْمَۃً وَّ ھَیِّی لَنَا مِنْ اَمْرِنَا رَشَدًا0
سُوْرَۃُ الْمُؤْمِنِ کے بنیادی مضامین تحریر کریں۔