Your school name
10th Class سوکس First half Book Paper10th Class · سوکس · Punjab (PTB)
Q1. معروضی سوالات (Attempt all · 15 × 1 = 15)
رسالہ اسباب بغاوت ہند کس نے لکھا:
یہ جمہوریت کی بنیاد ہیں:
صدارتی طرز حکومت میں حکومت کا سربراہ ہوتا ہے:
معاہدہ لکھنو کا سن ہے:
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا سب سے بڑا شکار ہیں:
کس آئین میں ملک کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا گیا:
اردو زبان کی ایک خوبی یہ ہے کہ:
مغربی دنیا نے میگنا کارٹا کے ذریعے کب انسانی حقوق کا اعلان کیا:
پاکستان کا دوسرا آئین نافذ ہوا:
قائداعظم نے دوقومی نظریہ پر کب بات کی:
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے انسانی حقوق کے عالمی منشور کا کب اعلان کیا:
دوسری دستور ساز اسمبلی کا قیام کب عمل میں آیا؟
ڈاکٹر علامہ محمد اقبال اعلیٰ تعلیم کے لیے یورپ کب گئے:
سابق صدر نیلسن منڈیلا کا تعلق کس ملک سے ہے:
ون یونٹ کی قیام کا سن ہے:
Q2. مختصر سوالات (Attempt any 10 of 15 · 10 × 2 = 20)
نظریہ پاکستان کا پس منظر کیا ہے؟
1962 کے آئین میں ترمیم کا طریقہ کار کیا تھا؟
اسلام میں حق مساوات سے کیا مراد ہے؟
قائداعظم نے ابتدائی تعلیم کہاں سے حاصل کی؟
پہلے عبوری آئین کا ماخذ کیا تھا؟
کیا ریاست سے وفاداری شہری کا اولین فرض ہے؟
3 جون 1947 کا منصوبہ کیا ہے؟
واحد شہریت سے کیا مراد ہے؟
فلاحی ریاست کا کیا مقصد ہے؟
سرسید احمد خاں کی کوئی سی دو تعلیمی خدمات بیان کریں۔
قرارداد مقاصد کے دونکات بیان کریں۔
اخلاقی حقوق سے کیا مراد ہے؟
قومی یکجہتی و یگانگت سے کیا مراد ہے؟
پاکستان میں پہلے عام انتخابات کب منعقد ہوئے؟
حق رہائش سے کیا مراد ہے؟
Q3. تفصیلی سوالات (Attempt any 3 of 5 · 3 × 5 = 15)
نظریہ پاکستان کی تعریف کریں اور اس کے بنیادی اصولوں کی وضاحت کریں۔
1973 کے آئین کی خصوصیات پر روشنی ڈالیں۔
شہریوں کو کون کون سے فرائض انجام دینے پڑتے ہیں؟تفصیل بیان کریں۔
قائداعظم کےمشہور چودہ نکات بیان کریں۔
1962 کے آئین کی خصوصیات کا جائزہ لیں۔